آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز کا 15اگست سے اسکولز کھولنے کا اعلان

اسلام آباد: آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشنز نے ستمبر میں اسکولز کھولنے کا حکومتی فیصلہ مسترد کرتے ہوئے 15 اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشنز نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آٹھ اور چھ ماہ سے تعلیمی مزید پڑھیں

آکسفورڈ کی کورونا ویکسین کے ابتدائی تجربات امید افزا ثابت

آکسفورڈ: کورونا وائرس کے لیے ایک عرصے سے انتظار کی جانے والی آکسفورڈ کے سائنسدانوں کی وضع کردہ ویکسین سے مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں اور امنیاتی ردِ عمل دیکھنے میں آیا ہے۔ پہلی آزمائش میں کل 1077 افراد کو ویکسین دی گئی ہے اور ٹیکے لگنے کے بعد ان کے جسم کورونا وائرس کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا نیب پر عدم اطمینان، اپوزیشن کا نیا ادارہ قائم کرنے پر زور

اسلام آباد —  سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے پیراگون ہاؤسنگ کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) سے متعلق ریمارکس پر پاکستان کے سیاسی اور قانونی حلقوں میں بحث کا سلسلہ جاری ہے۔ اپوزیشن جماعتیں اس فیصلے کو نیب کے خلاف چارج شیٹ قرار دے رہی ہیں۔ خیال رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان مزید پڑھیں

آکسفورڈ کی کورونا ویکسین کے ابتدائی تجربات امید افزا ثابت

آکسفورڈ: کورونا وائرس کے لیے ایک عرصے سے انتظار کی جانے والی آکسفورڈ کے سائنسدانوں کی وضع کردہ ویکسین سے مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں اور امنیاتی ردِ عمل دیکھنے میں آیا ہے۔ پہلی آزمائش میں کل 1077 افراد کو ویکسین دی گئی ہے اور ٹیکے لگنے کے بعد ان کے جسم کورونا وائرس کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس: سویب ٹیسٹ کے بارے میں بے بنیاد دعووں کی حقیقت

شفقنا اردو:‌ سوشل میڈیا پر ایسے دعوے بھی گردش کر رہے ہیں کہ کورونا وائرس کے ٹیسٹ نقصان کا باعث بھی ہو سکتے ہیں۔ ہم نے ایسے کچھ زیادہ گردش کرنے والے دعوؤں کی تحقیقات کی ہیں۔ ناک سے سویب کا ٹیسٹ دماغ کو نقصان نہیں پہنچا سکتا فیس بک اور انسٹاگرام پر خون آلود مزید پڑھیں

ایک سو گھنٹوں میں کرونا وائرس کے دس لاکھ نئے مریضوں کا ریکارڈ

ویب ڈسک —  جمعے کے روز دنیا بھر میں کرونا وائرس کے متاثرین کی کل تعداد ایک کروڑ 40 لاکھ سے بڑھ گئی اور اس کے ساتھ ہی اس مہلک مرض نے اپنے پھیلاؤ کا ایک نیا ریکارڈ قائم کیا، جس میں ایک سو گھنٹوں کے دوران دس لاکھ افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں پیر سے انسداد پولیو مہم کا آغاز

پشاور —  صوبہ خیبر پختونخوا میں کرونا وبا کے باعث معطل ہونے والی انسداد پولیو مہم کو چار ماہ کے تعطل کے بعد بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سرکاری اعلان کے مطابق، 20 جولائی سے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں پانچ روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ورکرز سخت ترین حفاظتی مزید پڑھیں

امریکہ میں تعلیمی ادارے کھولنے کے معاملے پر شش و پنج

ویب ڈیسک —  امریکہ میں نیا تعلیمی سال کچھ ہی ہفتوں میں شروع ہو جائے گا۔ بہت سی ریاستوں نے سکول کھولنے کے لیے تیاریاں شروع کردی ہیں۔ تاہم، کرونا وائرس کی وجہ سے والدین، اساتذہ، طلب علموں اور انتظامیہ کے درمیان ابھی تک اتفاق رائے نہیں ہو سکا ہے۔ سکولوں کی انتظامیہ مختلف آپشنز مزید پڑھیں

ایشوریہ رائے میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق، اسپتال داخل

ویب ڈیسک —  بالی وڈ کی معروف فلم اسٹار ایشوریہ رائے بچن کرونا وائرس میں مبتلا ہو گئی ہیں اور ان کا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ایشوریہ رائے کی ایک اور وجہ شہرت یہ ہے کہ وہ حسینہ عالم بھی رہ چکی ہیں۔ ان کا شمار بالی مزید پڑھیں

کامیاب جوان پروگرام کا دوسرا مرحلہ فوری شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کامیاب جوان پروگرام کے دوسرے مرحلے کی منظوری دیدی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے کامیاب جوان پروگرام کا دوسرا مرحلہ فوری شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی عثمان ڈار سے ملاقات کے بعد پروگرام کی مزید پڑھیں