ہر شخص کیلئے لازمی ہے کہ وہ ماسک پہنے، رائل سوسائٹی برطانیہ

لندن: برطانیہ کی رائل سوسائٹی نے تمام برطانوی باشندوں پر زور دیا ہے کہ وہ ماسک پہنیں اور بالخصوص گھر سے باہر نکلتے ہوئے، چاردیواری کے اندر تنگ جگہوں اور ہجوم کے درمیان اپنا چہرہ ڈھانپیں۔ رائل سوسائٹی کے صدر وینکی راما کرشنن نےاپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ماسک پہننے کی عادت کے مزید پڑھیں

الٹرا ساؤنڈ کے ذریعے گردوں کی پتھری نکالنے میں کامیابی

واشنگٹن: اب سنائی نہ دینے والی آواز کی لہروں سے گردوں کی پتھری کو آسانی سے تباہ کیا جاسکتا ہے۔ اس کا عملی مظاہرہ خنزیروں پر کیا گیا ہے۔ اس سے قبل ماہرین شیشے کی چھوٹی گولیوں کو آواز کی امواج سے ہلانے اور خاص سمت میں دھکیلنے کے کامیاب تجربات کئے ہیں۔ اس کے مزید پڑھیں

ایران چین اسٹریٹجک معاہدہ: خطے کی سیاست کیا رخ اختیار کرے گی؟

واشنگٹن —  ایران اور چین کے درمیان 25 سال کے اسٹریٹجک معاہدے کے لیے بات چیت آخری مراحل میں ہے۔ ایران میں اس معاہدے پر عام ردِ عمل کیا ہے؟ خطے کے لیے اس کے کیا معنی ہیں؟ اور امریکہ کے نقطہ نظر سے اس معاہدے کے کیا اثرات ہوں گے؟ اس بارے میں تہران مزید پڑھیں

کورونا وائرس ہوا کے ذریعے بھی پھیلتا ہے، سیکڑوں ماہرین کا دعویٰ

میری لینڈ، امریکا: کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی ضمن میں سینکڑوں ممتاز ماہرین نے ایک نیا دعویٰ کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ چھینکنے، کھانسی اور چھونے کے علاوہ بھی کورونا وائرس ہوا میں موجود باریک ذرات پر سفر کرتے ہوئے ہوا میں پھیل سکتے ہیں اور دوسروں کو متاثر بھی کرسکتے ہیں۔یہ مزید پڑھیں

ملک بھر میں ستمبر میں تعلیمی ادارے کھولنے پر اتفاق

اسلام آباد: بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس نے اسکول، کالج اور جامعات کو ستمبر میں کھولنے پر اتفاق کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کوویڈ 19 کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش کے مسئلے پر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی جس میں چاروں صوبوں، مزید پڑھیں

مصنوعی اینٹی باڈی: کورونا کے خلاف ڈھال بھی، علاج بھی!

امریکی ماہرین نے ایک نئی مصنوعی اینٹی باڈی تیار کرلی ہے جو ناول کورونا وائرس کے خلاف نہ صرف ڈھال کا کام کرسکتی ہے بلکہ اس سے پھیلنے والی بیماری کا علاج بھی کرسکتی ہے۔ فی الحال یہ اینٹی باڈی چوہوں پر کامیابی سے آزمائی گئی ہے تاہم اسے کورونا وائرس کے خلاف باقاعدہ طور مزید پڑھیں

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے سوتی کپڑے والا ماسک ہی بہترین ہے، ماہرین

فلوریڈا: امریکا کی فلوریڈا اٹلانٹک یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے مختلف طرح کے کپڑوں اور ماسک کا موازنہ کرنے کے بعد کہا ہے اچھے سوتی کپڑے سے بنا ہوا گھریلو ماسک، کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے میں سب سے مناسب ہے بشرطیکہ اس کا سائز درست ہو اور وہ درست طریقے پر بنایا اور پہنا جائے۔ مزید پڑھیں

پاکستان میں تیار کردہ وینٹی لیٹرز این ڈی ایم اے کے حوالے

ہری پور: وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں تیار کردہ وینٹی لیٹرز کی پہلی کھیپ این ڈی ایم اے کے حوالے کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے این آر ٹی سی ہری پور کا دورہ کیا، اس موقع پر وفاقی وزیر فواد چوہدری اور زبیدہ جلال بھی ہمراہ تھے، مزید پڑھیں

کووڈ 19 کے سب سے جان لیوا پہلو کی ممکنہ وجہ دریافت

شفقنا اردو: نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے خون گاڑھا ہونے یا بلڈ کلاٹس کا خطرہ بھی بڑھتا ہے جو جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے۔ اب طبی ماہرین کا ماننا ہے کہ انہوں نے یہ جان لیا ہے کہ ایسا کیوں ہوتا ہے جس سے بہتر علاج میں مدد مل سکے مزید پڑھیں