کورونا کے علاج میں مؤثر دوا ڈیکسا میتھا سون مارکیٹ سے غائب

اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ عیدالاضحیٰ پر کورونا سے متعلق ایس او پیز کا اعلان 30 جون تک کر دیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ عیدالاضحیٰ پرکورونا ایس او مزید پڑھیں

کورونا وبا : کلینکس میں ڈاکٹروں نے فیس 100 گنا بڑھادی

راولپنڈی: کورونا وبا کے باعث نجی کلینکس میں ڈاکٹروں نے معائنہ فیس اور لیبارٹری ٹیسٹوں کی قیمتوں میں 100گنا اضافہ کردیا۔ کورونا وبا کے باعث سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز کی سہولت بند ہونے سے گلی محلوں اور کمرشل علاقوں میں نجی کلینکس میں ڈاکٹروں نے معائنہ فیس اور لیبارٹری ٹیسٹوں کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

کئی طرح کے کینسر شناخت کرنے والا خون کا حساس ترین ٹیسٹ

کیمبرج: سرطان کی شناخت کرنے کے لیے ایک نیا اور حساس ترین خون کا ٹیسٹ وضع کیا گیا ہے جسے کیمبرج یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے تیار کیا ہے۔ اس کی بدولت صرف سوئی چبھوکر گھر بیٹھے بھی بلڈ ٹیسٹ کیا جاسکتا ہے۔ اس ٹیسٹ کی بدولت یہ بھی معلوم کیا جاسکتا ہے کہ کیا سرطان مزید پڑھیں

موروثی امراض کے شکار، تین افراد ’کرسپر‘ تکنیک سے شفایاب

واشنگٹن: گزشتہ چند برس سے مشہور ہونے والی ایک نئی جین ایڈیٹنگ ٹیکنالوجی ’کرسپر‘ کی بدولت تین ایسے مریضوں کا علاج کیا گیا ہے جو جینیاتی یا موروثی بیماریوں میں مبتلا تھے۔ ان میں سے دو مریض بی ٹا تھیلے سیمیا کے شکار تھے اور ایک سِکل سیل انیمیا میں مبتلا تھا۔ اب ان مریضوں مزید پڑھیں

یونیورسٹیز ترمیمی ایکٹ: خود مختاری پر ڈاکہ

ڈاکٹر محمد عثمان پنجاب یونیورسٹی سینیٹ اجلاس کے دوران، میں نے یونیورسٹی ریکنگ کمیٹی کے سیکرٹری کی حیثیت سے وزیر ہائیر ایجوکیشن پنجاب راجہ یاسر ہمایوں سے گوش گزار کیا “کہ عالمی درجہ بندی میں ہم بہتری حاصل کر رہے ہیں اب مزید ترقی کے لیے یونیورسٹی کو فنڈز درکار ہیں”۔ اب جواب میں وزیر مزید پڑھیں

ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست مسترد کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ نے ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ پرائیویٹ اسکولوں مزید پڑھیں

کووڈ 19 سے مریضوں میں ہونے والی ایک اور پیچیدگی کا انکشاف

شفقنا اردو: نوول کورونا وائرس کے شکار افراد میں ذیابیطس کا مسئلہ لاحق ہوسکتا ہے جو اس خاموش قاتل بیماری سے پہلے محفوظ تھے۔ یہ بات طبی جریدے نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسین میں شائع ایک خط میں سامنے آئی جو 17 ممتاز طبی ماہرین نے تحریر کیا تھا۔ انہوں نے یہ خط اس مریضوں مزید پڑھیں

ہر قسم کے بیکٹیریا مارنے کےلیے ’زہریلے تیر‘ جیسی اینٹی بایوٹک تیار

نیوجرسی / کراچی: پرنسٹن یونیورسٹی، امریکا میں سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے ایسی دوا (اینٹی بایوٹک) تیار کرلی ہے جو ’’سالماتی زہریلے تیر‘‘ کی طرح کام کرتے ہوئے کسی بھی قسم کے بیکٹیریا کو ہلاک کرسکتی ہے چاہے وہ کتنا ہی سخت جان کیوں نہ ہو۔ اس سے بھی زیادہ دلچسپی کی بات یہ ہے مزید پڑھیں

نوجوانوں میں اکیلے پن کا احساس ہماری سوچ سے بھی زیادہ ہے، تحقیق

لندن: دنیا بھر کے 237 ممالک اور علاقہ جات میں 46 ہزار سے زیادہ افراد پر کیے گئے ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ اکیلے پن کا احساس نوجوان نسل کو ہمارے سابقہ خیالات کے مقابلے میں کہیں زیادہ اور شدید طور پر متاثر کر رہا ہے۔ یونیورسٹی آف ایکسیٹر، برطانیہ کے نفسیاتی ماہرین مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت کی تجاویز پر عملدرآمد ضروری نہیں ، ظفر مرزا

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹرظفرمرزا نے عالمی ادارہ صحت کے خط پر ردعمل میں کہا ہے کہ ڈبلیوایچ او کی تجاویزپرعملدرآمدضروری نہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے مراسلے کے حوالے سے ایک بیان میں ڈاکٹرظفرمرزانے کہا کہ ہم نے اپنے عوام کے بہترین مفاد میں بہترین مزید پڑھیں