کورونا کیسز زیادہ بڑھے تو لاک ڈاؤن کرنا پڑےگا: ڈاکٹر یاسمین راشد

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ کورونا کے کیس بہت زیادہ بڑھے تو لاک ڈاؤن کرنا پڑےگا، عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا خط کابینہ میں پیش کریں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشدکا کہنا تھاکہ لاک ڈاؤن میں نرمی مزید پڑھیں

ایکٹیمرا انجکشن سے سنا مکی تک: کوورنا کے علاج میں یہ سب کس حد تک مددگار؟

شفقنا اردو: دنیا بھر میں جہاں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دن بدن بڑھتی جا رہی ہے وہیں اس کی ویکسین کی تیاری کی کوششوں میں بھی تیزی آئی ہے۔ تاحال اس بیماری کا علاج دریافت نہیں کیا جا سکا ہے لیکن پاکستان میں اس وبا کے آغاز کے ساتھ ہی سوشل میڈیا مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی خطرناک ترین علامات میں ایک چیز مشترک

شفقنا اردو: کورونا وائرس صرف نظام تنفس تک محدود رہنے والا وائرس نہیں بلکہ اس کی چند سب سے خطرناک علامات میں ایک چیز مشترک ہے اور وہ ہے خون کی بے تحاشا رکاوٹیں یا بلڈ کلاٹس۔ بلڈ کلاٹس کا مسئلہ اس وقت ہوتا ہے جب خون گاڑھا ہوجاتا ہے اور شریانوں میں اس کا مزید پڑھیں

کرونا وائرس کا زور ٹوٹ رہا ہے اور اس کی شدت میں کمی آتی جارہی ہے، اٹلی کے بعد امریکی ماہرین صحت کا دعویٰ

شفقنا اردو: اٹلی کے بعد امریکی ڈاکٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ کرونا وائرس کا زور ٹوٹ رہا ہے اور اس کی شدت میں کمی آتی جا رہی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی آف پٹسبرگ میڈیکل سینٹرز کے ڈاکٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ کرونا وائرس اس قدر خطرناک نہیں مزید پڑھیں

کیا چکن میں بھی کورونا وائرس پایا جاتا ہے؟

شفقنا اردو: پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نے چکن میں کورونا وائرس کی موجودگی کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کی جانب سے حال ہی میں چکن میں کورونا وائرس کی موجودگی کے حوالے سے گردش کرنے والی افواہوں سے متعلق ایک پریس ریلیز جاری کی گئی۔ پولٹری ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

کورونا وائرس: آئیبوپروفین کا کورونا وائرس کے علاج کیے لیے ٹیسٹ

سائنسدان یہ تجربہ کر رہے ہیں کہ ہسپتالوں میں زیر علاج کورونا وائرس کے مریضوں کو آئیبوپروفین سے کیا فائدہ ہو سکتا ہے۔ لندن کے گائز اینڈ سینٹ ٹامس ہسپتال اور کنگز کالج کی ٹیم یہ تحقیق کر رہی ہے اور ان کا خیال ہے کہ یہ دوا سانس لینے میں مشکلات کا علاج ہو مزید پڑھیں

یو ای ٹی لاہور کا انٹری ٹیسٹ منسوخ کرنے کا اعلان

لاہور: آمنہ مسعود یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے آئندہ ہفتے ہونے والے انٹری ٹیسٹ کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق 14 اور 15 جون کو منعقد ہونے والے انٹری ٹیسٹ کو حکومتی ہدایات پر منسوخ کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق کورونا کے باعث پیدا ہونے والے مزید پڑھیں

کرونا وائرس: کیا حکومت آپ کو اجتماعی مدافعت کے نام پر موت کی طرف دھکیل رہی ہے؟

شفقنا اردو: پہلے بھی کہا تھا، آج پھر کہتا ہوں کہ ہماری ریاست، حکومت اور اس کے تمام ادارے آپ کے تحفظ میں سنجیدہ نہیں ہیں۔ وہ سب آپ کو اجتماعی مدافعت کے نام پر موت کی طرف دھکیل رہے ہیں۔ میڈیا آپ کو آگاہ کر سکتا تھا پر وہ مفتوح اور مجبور ہے۔ اپنے مزید پڑھیں

سندھ: تعلیمی ادارے بدستور بند، امتحانی بورڈز کے دفاتر کھلیں گے

کراچِی: کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر محکمہ تعلیم سندھ نے یکم جون کے بعد بھی تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری جانب محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھرکے تمام امتحانی بورڈز کو یکم جون کے بعد ایس او پیز کے تحت دفاتر کھولنے کے احکامات جاری مزید پڑھیں