اسلام آباد: حکومت نے کورونا کی صورتحال کے باعث ملک بھر میں بورڈز کے تمام امتحانات ختم کردیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے بتایا کہ پہلے تعلیمی اداروں کو 31 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم و صحت
وزیرتعلیم کے بیان سے لاکھوں طلبا پریشانی کا شکار
کراچی: سندھ کے صوبائی وزیربرائے تعلیم سعید غنی نے وزیر اعظم پاکستان کی زیر صدارت نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کے منعقدہ اجلاس میں میٹرک اور انٹرکے امتحانات منسوخ کرنے کے فیصلے کے برعکس صوبائی سطح پر اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس بلاکر اس حوالے سے فیصلہ کرنے کا بیان جاری کرکے سندھ کے لاکھوں طلبا اور ان مزید پڑھیں
ملک بھر کے تعلیمی ادارے یکم جون کے بعد بھی بند رکھنے پر غور
شفقنا اردو: پنجاب، بلوچستان اور سندھ نے یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کی مخالفت اور خیبرپختونخوا نے حمایت کردی۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں تمام صوبائی وزراء نے وڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ اجلاس میں پنجاب، بلوچستان اور سندھ نے مزید پڑھیں
موبائل فون کورونا وائرس کا شکار بناسکتا ہے، تحقیق
شفقنا اردو: موبائل فون میں ہر طرح کے جراثیم موجود ہوسکتے ہیں اور ان کو اکثر صاف کرنا نئے کورونا وائرس کی منتقلی کا خطرہ کم کرسکتا ہے۔ یہ بات آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ اس تحقیق میں 56 طبی تحقیقی رپورٹس کا تجزیہ کیا گیا تھا کہ تاکہ مزید پڑھیں
جلد کی ایسی 5 بیماریاں جو کورونا کی علامات ظاہر کرتی ہیں
نوول کورونا وائرس کی نشاندہی اب تک صرف خشک کھانسی، تیز بخار یا سانس لینے میں دشواری سے کی گئی ہے لیکن اب نئی تحقیق کے مطابق اس کی علامات جلدی امراض سے بھی واضح ہو رہی ہیں۔ اس سلسلے میں جلدی امراض کے ماہر (اسکن اسپیشلسٹ) نے ایک نئی تحقیق کی ہے جس کے مزید پڑھیں
سندھ میں کورونا متاثرین کی تعداد 7100 سے متجاوز
کراچی: وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اب تک 61020 ٹیسٹ ہوئے ہیں اورمریضوں کی تعداد 7102 ہے۔ نجی ٹی وی کےمطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کے حوالے سے پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3259 ٹیسٹ کئے تھے، صوبے میں مزید پڑھیں
صحتیابی کے بعد لوگوں میں کورونا کی دوبارہ تصدیق کیوں؟ ممکنہ جواب سامنے آگیا
شفقنا اردو:چین اور جنوبی کوریا میں درجنوں نئے نوول کورونا وائرس کے درجنوں ایسے کیسز سامنے آئے تھے جن میں مریضوں میں صحتیاب ہونے کے چند ہفتوں بعد دوبارہ کووڈ 19 کی تشخیص ہوگئی تھی۔ اور اب جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے اس کی ممکنہ وجہ تلاش کرلی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کورونا مزید پڑھیں
کرونا سے متاثرہ شخص کے صحتیاب ہونے کے بعد بھی وائرس پھیپھڑوں کی گہرائی میں موجود رہتا ہے، تازہ تحقیق میں انکشاف
شفقنا اردو: چین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ہسپتال سے صحت مند قرار دے کر گھر بھیجے جانے والے کووڈ 19 کے مریضوں میں کرونا وائرس مکمل طور پر ختم نہیں ہوتا بلکہ صحتیاب ہونے والے مریض کے پھیپھڑوں کی گہری میں موجود رہتا ہے جس کی تشخیص روایتی مزید پڑھیں
پاکستان میں کورونا کے علاج کیلیے ادویات کی منظوری دیدی گئی
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے ملک میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے ادویات کی منظوری دے دی۔ سی ای او ڈریپ عاصم رؤف کے مطابق کونویلسینٹ پلازمہ کے استعمال سے کورونا کے مرض کے علاج کی منظوری دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے سی ای او کا کہنا مزید پڑھیں
کرونا وائرس کی ویکسین ’ریمیڈیسیور‘ اہم ترین ٹرائل میں کامیاب، امریکہ میں منظوری کا اعلان جلد متوقع
شفقنا اردو: کرونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے خلاف ویکسین کی تیاری میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، پہلی دوا جلد سامنے آنے والی ہے۔ امریکی کمپنی گیلاڈ سائنز کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ وبائی مرض کے خلاف تیار کردہ دوا ریمیڈیسیور نے ایک اہم ترین ٹرائل میں کامیابی مزید پڑھیں