رپورٹرز ڈائری: وطن واپسی کے منتظر پاکستانی

ویب ڈیسک —  امریکہ میں پھنسے پاکستانی لمبے عرصے سے وطن واپسی کے منتظر تھے ایسے میں پاکستانی سفارت خانے سے دو روز پہلے آنے والے فون سے دل کو کچھ سکون ملا، جس میں بتایا گیا تھا کہ حکومت پاکستان نے قطر ائیرویز کو جو دو پروازیں لینڈ کرنے کی اجازت دی ہے ان مزید پڑھیں

ہالی ووڈ کے اداکار کون سی کتابیں پڑھتے ہیں؟

واشنگٹن —  کرونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں لاک ڈاؤن ہے۔ گھروں میں بند رہنے کے دوران بہت سے لوگ فلمیں دیکھ رہے ہیں یا کتابیں پڑھ رہے ہیں۔ کچھ لوگ سوال کر رہے ہیں کہ لکھنے والے کون سی فلمیں دیکھ رہے ہیں اور فلموں والے کون سی کتابیں پڑھ رہے ہیں؟ مزید پڑھیں

رمضان میں کورونا وائرس سے کیسے بچیں

لاک ڈاون کے ماحول میں رمضان المبارک کے دوران کورونا وباء سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اور رہنماء اصول جاری کردیے گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے دوران کورونا وباء سے بچنے کے لیے حکومت نے عبادات سمیت مختلف شعبوں کے لیے احتیاطی تدابیر پر مشتمل رہنماء اصول جاری مزید پڑھیں

سندھ کا تعلیمی کیلینڈر جاری

کراچی: سندھ کے اسکولوں اور کالجوں کا تعلیمی کیلینڈر جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق میٹرک کے امتحانات 15 جون اور انٹر کے 6 جولائی سے ہوں گے جب کہ محکمہ تعلیم سندھ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پہلی بارپورے سندھ میں انٹر سال اول کے داخلے نویں جماعت کے نتائج کی بنیاد پر مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن میں رعایت دی تو کیسز بڑھیں گے: وزیر صحت سندھ

کراچی: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا ہےکہ لاک ڈاؤن میں رعایت دی تو کیسز کی تعداد بڑھ جائے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپنے ایک بیان میں عذرا پیچوہو نے کہا کہ مئی میں کورونا کیسز پیک پر ہوں گے، کیسز کی پیک وسط مئی اور مئی کے آخر مزید پڑھیں

قانون کے بغیر حکومت اسکول فیس کم نہیں کرسکتی، عدالت

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے اسکول فیس میں بیس فیصد کمی کیخلاف درخواست پر نوٹیفکیشن پر عمل درآمد روکنے سے متعلق حکم امتناع میں توسیع کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس ندیم اختر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو اسکول فیس میں 20 فیصد کمی کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 2لاکھ تک پہنچ سکتی ہے،عالمی ادارہ صحت

اسلام آباد: عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جولائی کے وسط تک کورونا متاثرین کی تعداد 2 لاکھ سے زائد ہوسکتی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہانوم نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائس پاکستان کے 115 اضلاع میں پھیل مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا پراسرار پہلو جو متعدد اموات کا باعث بننے لگا

شفقنا اردو: نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے بارے میں ہر گزرتے دن کے ساتھ نئی تفصیلات سامنے آرہی ہیں اور معلوم ہورہا ہے کہ یہ جسم میں کس طرح تباہی مچاتا ہے۔ پہلے یہ بات سامنے آئی کہ اس بیماری کے نتیجے میں دل کے مسائل کا سامنا ہوسکتا مزید پڑھیں

کووڈ19: کیا سبزیوں، پھلوں اور پیک چیزوں کو صاف کرنا ضروری ہے؟

شفقنا اردو: کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے پوری دنیا میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے جب کہ وائرس نے لوگوں کو تشویش میں بھی مبتلا کر دیا ہے۔ کورونا وائرس کو لے کر آئے روز ایک نئی بحث سامنے آ رہی ہے، کبھی وائرس کے زندہ رہنے سے متعلق تو کبھی وائرس مزید پڑھیں

غیر ملکی ایم بی بی ایس کیلئے ریذیڈنٹ میڈیکل پرمٹ کی راہ ہموار

سید محمد عسکری: سپریم کورٹ کی جانب سے پی ایم ڈی سی کو چلانے کے لیے 9 رکنی ایڈ ہاک کونسل کے قیام سے غیر ممالک سے ایم بی بی ایس کرنے والے ڈاکٹرز کے لئے روشن امید پیدا ہوگئی ہے. چین اور دیگر ممالک سے ایم بی بی ایس کرنے والے سیکڑوں ڈاکٹرز گزشتہ مزید پڑھیں