پٹھوں کی تکلیف کورونا کے تشویشناک مریضوں کی علامات ہیں: ماہرین

شفقنا اردو: خطرناک عالمی وبا کورونا وائرس سے اب تک دنیا میں ہزاروں لوگ جان کی بازی ہارگئے اور دنیا بھر میں سائنسدان اس وائرس کے حوالے سے دن رات تحقیق کر رہے ہیں۔ محققین نے شروع میں کووڈ-19 یعنی کورونا وائرس کی چند عام علامات بتائی تھیں جس میں خشک کھانسی، تیز بخار اور مزید پڑھیں

کووڈ 19 کے شکار افراد کس وقت اس وائرس کو آگے منتقل کرتے ہیں؟

شفقنا اردو: ایسے افراد جو نئے نوول کورونا وائرس کے انفیکشن کا شکار ہوتے ہیں، ان میں علامات طاہر ہونے کے بعد کووڈ 19 صحت مند افراد میں منتقلی کا امکان بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ خیال رہے کہ دسمبر 2019 میں یہ نیا وائرس چین کے شہر ووہان سے پھیلنا شروع ہوا، جسے عالمی مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا کے مزیضوں کی مجموعی تعداد 3652 ہو گئی

پاکستان بھر میں آج کورونا وائرس سے اب تک مزید 5 افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 52 ہوگئی جب کہ مزید نئے کیسز کے بعد کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 3652 ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں اب تک کورونا سے ہونے مزید پڑھیں

پرائیویٹ سکولوں نے 50 فیصد فیس کم کرنے کا حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا

لاہور:  پنجاب میں نجی تعلیمی اداروں نے موسم گرما کی تعطیلات کے دوران بچوں کی فیس50 کم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ وزیرتعلیم پنجاب مراد راس کی زیر صدارت پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں سے متعلق اجلاس ہوا جس میں محکمہ تعلیم نے درخواست کی کہ 20 فیصد فیس کم کی جائے تاہم کوئی بھی مزید پڑھیں

کورونا کی فوری تشخیص کیلئے فن لینڈ کی تیار کردہ کٹس پاکستان پہنچ گئیں

کراچی میں انووٹیو ہیلتھ کیئرسسٹم نامی ادارے نے کورونا وائرس کی فوری تشخیص کے لیے کٹس درآمد کرلی ہیں جس میں درستگی کا تناسب95 فیصد ہے۔ ادارے نے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی جانچ کے لیے مفت موبائل ایپ بھی متعارف کرائی ہے تاہم کورونا کی فوری تشخیص کا آغاز حکومتی اجازت سے مشروط ہے۔ کمپنی کے سی مزید پڑھیں

کورونا کا انتہائی آسان علاج

چین سے پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچانے کےبعد اب پاکستان کی جانب اپنا رخ کرر لیا ہے ایک اندازے کے مطابق اب تک دنیا بھر میں اس موزی بیماری نے تین لاکھ کے قریب لوگوں کو متاثر کیا ہے جس میں سے تیرا ہزار کے نزدیک لوگ اس وائرس مزید پڑھیں

کورونا وائرس ٹیسٹ کیلئے ڈاکٹر سے کب رجوع کیا جائے؟

شفقنا اردو:‌ملک میں عالمی وبا کورونا کے باعث عوام میں خوف و ہراس چھا گیا ہے اور عوام عام نزلہ کھانسی میں بھی تذبذب کا شکار ہو رہے ہیں کہ کہیں وہ بھی اس وائرس میں مبتلا تو نہیں۔ کورونا وائرس کو پہچنانے کے لیے سب سے ضروری ہے کہ اس کی علامات گھر کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے مدافعتی نظام مضبوط بنانے والی غذائیں

شفقنا اردو: نئے نوول کورونا وائرس کی وبا دنیا بھر میں بہت تیزی سے پھیل رہی ہے اور ہوسکتا ہے کہ آپ سوچتے ہوں کہ اس صورتحال میں خود کو صحت مند کیسے رکھیں؟ کیا کوئی ایسی جادوئی چیز ہے جو آپ کو اس سے بچاسکتی ہے؟ تو پہلے تو یہ جان لیں کہ انٹرنیٹ مزید پڑھیں

آپ کو فلو ہے، نزلہ یا کورونا وائرس؟ پہچاننا بہت آسان

شفقنا اردو: اگر آپ کی ناک بہہ رہی ہے یا آنکھوں میں خارش ہورہی ہے، تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کو نیا نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 ہے۔ تاہم اگر آپ کو خشک کھانسی، تھکاوٹ اور بخار کا سامنا ہے، تو پھر ضرور کووڈ 19 کا شک کیا مزید پڑھیں

کرونا وائرس بیت الخلا کے پانی سے بھی پھیل سکتا ہے، انکشاف

شفقنا اردو: برطانوی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کرونا وائرس سے متاثرہ شخص کے جسم کو چھونے والا پانی بھی وبا کو پھیلانے کا سبب بن سکتا ہے۔ برطانیہ میں کرونا وائرس کے باعث صورت حال تشویشناک ہوگئی، وزیر اعظم بورس جانسن کے علاوہ وزیر صحت کے کرونا ٹیسٹ بھی پازیٹیو آئے جبکہ اب مزید پڑھیں