کیا متعدد افراد میں کورونا وائرس کے خلاف مزاحمت پیدا ہوچکی ہے؟

شفقنا اردو: نئے نوول کورونا وائرس سے دنیا بھر میں اب تک 15 لاکھ افراد متاثر ہوچکے ہیں اور اس تعداد میں روزانہ ریکارڈ اضافہ ہورہا ہے۔ مگر اب جرمنی کے سائنسدانوں نے اس وبا سے پریشان افراد کے لیے اچھی خبر سناتے ہوئے کہا ہے کہ ممکنہ طور پر بیشتر آبادی میں اس نئے مزید پڑھیں

پاکستانی ماہرین کا کورونا وائرس میں مزاحم دو جینیاتی تبدیلیوں کا انکشاف

لاہور(ساوتھ ایشین وائر)ڈاو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی ایک ٹیم نے انسانوں میں ایسی دو جینیاتی تبدیلیاں نوٹ کی ہیں جن کے حامل افراد قدرتی طور پر SARS-CoV-2 یعنی کورونا وائرس محفوظ ہوسکتے ہیں۔ڈاو یونیورسٹی میں واقع ڈاو کالج آف بائیو ٹیکنالوجی کی ڈاکٹر نصرت جبیں، فوزیہ رضا، ثانیہ شبیر، عائشہ اشرف، انوشہ امان اللہ مزید پڑھیں

پاکستان: کورونا مریضوں کی تعداد 1938‘ 26 جاں بحق‘ 58 صحتیاب

کراچی: ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1938 تک پہنچ گئی ہے جب کہ 26 افراد جاں بحق اور 58 صحت یاب ہوچکے ہیں۔ وفاقی وزارت صحت کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سیل کے جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد ایک ہزار مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2291 ہوگئی، 31 جاں بحق

کراچی: ملک بھر میں مزید 76 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد اس وبا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2291 ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزارت صحت کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2386 ہوگئی

ملک بھر میں کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد 2386 ہوگئی ہے جبکہ اس خطرناک بیماری سے 34 افراد جاں بحق اور 107 صحت یاب ہوچکے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزارت صحت کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 مزید پڑھیں

24 گھنٹوں میں مزید 397 افراد کورونا کا شکار‘ تعداد 3277 ہو گئی

کراچی: ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 397 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3277 ہوگئی ہے۔ قومی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 397 افراد میں مزید پڑھیں

پنجاب: تمام نجی و سرکاری اسکولوں کو فیس 20فیصد کم وصول کرنے کا حکم

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے اسکولوں کو 20 فیصد کم فیس وصول کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اپنی ٹوئٹ میں عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب میں اب تک کورونا کے کیسز کی تعداد 1493 ہے، 842 مریض قرنطینہ میں ہیں جن میں سے 309 زائرین، 484 مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 4122 ہوگئی ، مزید 5 افراد جاں بحق

پاکستان میں آج کورونا وائرس سے اب تک مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 60 ہوگئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4122 تک پہنچ گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں اب تک کورونا مزید پڑھیں

کورونا مریضوں کی تعداد 4345ہوگئی، 63 جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 4345ہوگئی ہے جب کہ اس مہلک وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 63 تک جاپہنچی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید پڑھیں

جاپان کی یونیورسٹی کا ورچوئل کانووکیشن، ربوٹس میں علامتی ڈگریاں تقسیم

ویب ڈیسک: بزنس بریک تھرو یونیورسٹی ٹوکیو کے طلباء میں ڈگریاں تقسیم کرنے کیلئے کانووکیشن کا انعقاد کیا گیا، کانووکیشن میں ڈگریاں طلباء کی بجائے ربوٹس میں تقسیم کی گئیں ۔ طلباء نے اپنی ڈگریاں گھر بیٹھ کر ہی وصول کیں اس کیلئے ورچوئل تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ربوٹس کو کانووکیشن میں مزید پڑھیں