بیجنگ (ساوتھ ایشین وائر)دنیا کو اپنی لپیٹ میں لینے والے کورونا وائرس سے متعلق چین نے دعوی کیا ہے کہ اس وائرس کو ممکنہ طور پر امریکی فوج نے چین کے شہر ووہان پہنچایا۔ یہ پہلا موقع ہے کہ چینی حکومت نے واضح طور پر کہا ہے کہ کورونا وائرس کو پھیلانے میں مبینہ طور مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم و صحت
کورونا وائرس کے لئے ابھی کوئی ویکسین تیار کرنے کا موثر عمل شروع نہیں ہوا ہے
اسرائیلی اور امریکی لیبارٹریوں میں ویکسین کی تیاری کے دعوے گمراہ کن ہیں اسرائیل میں تیارکی جانے والی ویکسین مرغیوں کے لئے ہے اسلام آباد (ساوتھ ایشین وائر)کورونا وائرس کے لئے ویکسین کا دعوی کرنے والی بہت سی پوسٹس سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں۔جبکہ ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ ابھی تک مزید پڑھیں
پنجاب: چانسلر ہارڈ شپ سکالر شپ فنڈز قائم کرنے کا اعلان
لاہور: آمنہ مسعود صوبہ پنجاب میں یونیورسٹیز میں داخل ہونے والے مستحق ذہین طلباء کی فیسوں کی ادائیگی کے لیے خصوصی فنڈز قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے لاہور کی نجی یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے چانسلر ہارڈ شپ سکالر شپ فنڈ قائم کرنے کا مزید پڑھیں
مولانا سندھی: رد استعماریت اور برٹش راج
اکمل سومرو سامراج و استعمار کے خلاف لڑنے کا بہترین ہتھیار شعور ہے، جب اس شعور کی بنیادوں میں انقلابی نظریہ اور اجتماعی فکر کارفرما ہو تو استعمار کی شکست آخری منزل ٹھہرتی ہے۔ انقلابی فکر رد استعماریت، رد سامراجیت اور رد سرمایہ داریت حتیٰ کہ سماج کی غلامی کی زنجیروں کو توڑنے کا قائل مزید پڑھیں
عام صابن کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کیلئے مؤثر کیوں ہے؟
شفقنا اردو:نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے تحفظ کے لیے طبی ماہرین جس چیز پر سب سے زیادہ زور دیتے ہیں وہ ہے ہاتھوں کو دھونا۔ واضح رہے کہ کورونا وائرس 11 مارچ 2020 کی سہ پہر تک دنیا کے 118 ممالک تک پہنچ چکا تھا اور اس سے دنیا مزید پڑھیں
کرونا! تنقید نہیں حل بتائیے
کرونا کی ماہیت کو سمجھنے کا عمل ساری دنیا میں جا ری ہے، سائنسدان دن اور رات ایک کئے بیٹھے ہیں، لیبارٹریز میں مسلسل کام ہو رہا ہے، مشرق و مغرب میں تحقیقات انجام پا رہی ہیں، عالمی ادارہ صحت آستینیں چڑھا کر میدان میں اترا ہوا ہے، ہزاروں کی تعداد میں ہلاکتیں ہو چکی مزید پڑھیں
دینی تعلیم کے فروغ میں مدارس کا اہم کردارہے ،گورنرسندھ
جدیدتعلیمی سہولیات اورطلباکی صلاحیتوں نے متاثر کیا ، جامعہ بنوریہ کے جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کراچی( اسٹاف رپورٹر) گورنرسندھ عمران اسماعیل نے جامعہ بنوریہ عالمیہ کے سالانہ جلسہ تقسیم اسناد 2020ء میں شرکت کی ۔ جامعہ کے سربراہ مفتی محمد نعیم نے اپنے ادارے کی کارکردگی کے بارے گورنرسندھ کو تفصیل سے آگاہ کیا مزید پڑھیں
کراچی: پی ایس ایل کی منتقلی اور اسکولوں کی بندش میں توسیع کی تجویز
4کراچی: کورونا وائرس کے مریضوں میں اضافے کے باعث سندھ حکومت کے محکمہ صحت نے کراچی میں پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) کے میچوں اور عوامی اجتماعات پر پابندی لگانے اور اسکولوں کی تعطیلات میں توسیع کی سفارش کردی تاہم سندھ حکومت نے یہ سفارشات مسترد کردی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی مزید پڑھیں
کورونا کی تشخیص: 12 ہزار ٹیسٹنگ کٹس کراچی پہنچ گئیں
کراچی: چین سے کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے 12 ہزار ٹیسٹنگ کٹس کراچی پہنچ گئی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق کرونا وائرس کی تشخیص اور ٹڈی دل کی روک تھام کے لیے چین کی جانب سے ارسال کردہ امدادی سامان لے کر خصوصی کارگو طیارہ کراچی پہنچ گیا ہے، چینی حکام کا کہنا مزید پڑھیں
کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے سندھ وفاق رابطے میں ہیںگورنرعمران اسمٰعیل
کراچی میں پی ایس ایل میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے، شائقین کرکٹ مایوس نہ ہوں مجھ سے حساب مانگنے والے پہلے اپنا حساب کرائیں، مرتضیٰ وہاب کو جوابدہ نہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے سندھ وفاق کے ساتھ رابطے میں ہے، مزید پڑھیں