ملیر (مانیٹرنگ ڈیسک) ملیر بن قاسم ٹائون کے علاقے گھگھر پھاٹک میں خلیل مصطفی گاہو کے بھینسوں کے باڑے میں پراسرار بیماری کے باعث ایک دن میں 4بھینسیں اور ایک گائے ہلاک ہوگئی جس کے بعد باڑوں کے مالکان میں خوف کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔
زمرہ: تعلیم و صحت
سندھ حکومت: صوبے میں 13 ہزار اسکول بند ہونے کا اعتراف کرلیا
سندھ می 49 ہزار اسکولز ہیں انہیں جادو کے ذریعے تو ٹھیک نہیں کیا جاسکتا، سعید غنی عدالت نے تین ہفتوں میں رپورٹ طلب کرلی، صنم بلوچ کی درخواست پر قائم مقدمے کی سماعت ملتوی کردی گئی حیدرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سندہ ہائی کورٹ میں ٹنڈوالہیار کے 150 اسکولز بند ہونے اور ٹاپ کرنے کے مزید پڑھیں
اسمارٹ فونز اسکرین سے کورونا وائرس پھیلنے کا خطرہ
صارفین اپنے موبائل فونز کو دن میں دو بار اسپرٹ سے صاف کریں،طبی ماہرین کورونا وائرس سے اب تک دنیا بھر میں 3ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)طبی ماہرین نے کورونا وائرس کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسمارٹ فونز کی اسکرین سے کورونا وائرس پھیلنے کا خطرہ مزید پڑھیں
ہندوستان میں مسلمانوں کی نسل کشی ہو رہی ہے | ایرانی اعلیٰ ثقافتی کونسل
ایران کی اعلی ثقافتی کونسل کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک ایسے وقت جب دنیا کرونا وائرس سے برسر پیکار ہے ہندوستان میں مسلمانوں کے ساتھ عدم رواداری اور انتہا پسندی کی بیماری نے پوری دنیا کے لوگوں کے جذبات کو مجروح کیا ہے- بیان میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان کے مسلمانوں مزید پڑھیں
کورونا وائرس کا خدشہ،اردو یونیورسٹی آج بند ہے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاقی اردو یونیورسٹی آج پیر کو بند ہے، جامعہ اردو کے رجسٹرار ساجد جہانگیر کے مطابق وفاقی اردو یونیورسٹی گلشن اقبال کیمپس اور عبدالحق کیمپس میں آج 2 مارچ کو تدریسی عمل معطل ہے، انہوں نے کہاکہ جامعہ اردو کی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر ابتدائی مرحلے میں مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹوٹکے انسانی صحت کیلئے نقصان دہ ہیں ماہرین صحت
کورونا وائرس سے بچائو اور علاج کے حوالے سے غیر سائنسی علاج بھی ایک دوسرے کو شیئر کیا جارہا ہے جب بھی کسی وبائی مرض کی لہر آتی ہے میسیج بغیر تصدیق کے آہستہ آہستہ پھیل جاتا ہے کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں تباہی مچانے والا کورونا وائرس دہشت کی علامت بن گیا لیکن اس مزید پڑھیں
پاکستان میں کورونا وائرس کا پانچواں کیس سامنے آگیا
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے ملک میں کورونا وائرس کا مزید ایک کیس سامنے آنے کی تصدیق کردی جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 ہوگئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر ظفر مرزا نے ٹویٹ کرتے ہوئے ملک میں مزید پڑھیں
کورونا وائرس: 118بستروں پر مشتمل 9 آئسولیشن وارڈ قائم
سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے باعث 118بستروں پر مشتمل 9 آئسولیشن وارڈ قائم کردیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ عبدالرشید چنا کے مطابق سندھ کابینہ نے انڈس اسپتال کے ساتھ ایم او یو سائن کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ سندھ حکومت نے 100 مزید پڑھیں
کریک ڈائون: غیر معیاری اور غیر رجسٹرڈ بلڈ بینک سیل کردیئے گئے
سندھ میں محفوظ انتقال خون کو یقینی بنانے کیلئے بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کی کوششیں جاری ہیں، ڈاکٹر ورناز جمال کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ میں گزشتہ سال 24 غیر معیاری و غیر رجسٹرڈ بلڈ بینکوں کو بند کرکے 15 بلڈ بینکوں کو عارضی رجسٹریشن دی گئی، سندھ بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کی ڈائریکٹر ڈاکٹر درناز جمال نے مزید پڑھیں
حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر 70اسکولوں کی رجسٹریشن معطل
تعلیمی ادارے بند رکھنے کے معاملے پر رجسٹرارپرائیویٹ اسکولز کا مختلف اسکولوں کا دورہ صدر کے نجی اسکول کی پرنسپل نے مجھے دھمکی بھی دی ہے،رجسٹرار سندھ پرائیویٹ اسکولز کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد سندھ حکومت کے 13تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کے فیصلے کی خلاف ورزی کرنے مزید پڑھیں