ملک میں ایک کروڑ 40 لاکھ کے قریب بچے بھی اس مرض میں مبتلا ہیں موٹاپے سے لاحق بیماریوں کے سبب معذور افراد کی تعداد بڑھتی جارہی ہے اوسط عمر بھی 5 سے 10 سال کم ہو رہی ہے جبکہ موٹاپا قابل علاج ہے حکومتی اور نجی اداروں کو مل کر اس وباء کیخلاف کام مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم و صحت
کوروناوائرس، تربت میں بھی ایمرجنسی نافذ کر دی گئی
تربت (مانیٹرنگ ڈیسک)کوروناوائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر بلوچستان کے شہر تربت میں بھی ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ڈپٹی کمشنر کیچ میجر (ر) محمد الیاس کبزئی نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ ہمسایہ ملک ایران میں کوروناوائرس کے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد بلوچستان حکومت کی طرف سے ایران سے متصل بلوچستان مزید پڑھیں
کورونا وائرس پاکستان آنیوالے مسافروں کیلئے ہیلتھ ڈیکلیریشن لازمی قرار
ملک بھر کے ائیرپورٹس پر کورونا وائرس سے بچا ئواور احتیاطی تدابیر سے متعلق اقدامات پر سختی سے عملدرآمد شروع ہیلتھ فارم نہ دینے والی پروازوں کو اُڑان بھرنے کی اجازت کسی صورت نہیں دی جائے گی، سول ایوی ایشن اتھارٹی کراچی (اسٹاف رپورٹر)سول ایوی ایشن نے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے ہیلتھ ڈیکلیریشن مزید پڑھیں
پاکستان ہیلتھ کیئر سمٹ 2020کل ہوگی
کراچی (این این آئی) کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کے اشتراک سے تیسری پاکستان ہیلتھ کیئرسمٹ منگل 25فروری کو مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگی ، کنزیومر ایسوسی ایشن کے چیئرمین کوکب اقبال کے مطابق کانفرنس کے دو سیشن ہونگے، ابتدائی سیشن کی مہمان خصوصی صوبائی وزیر ویمن ڈیولپمنٹ مزید پڑھیں
ہم پولیو پرقابو نہیں پاسکے، کرونا آگیا تو کیا کریں گے؟
بلوچستان اسمبلی نے چین اور ایران میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں پر چینی و ایرانی حکومت اور ان کے عوام سے اظہار ہمدردی ، مکمل یکجہتی اور ہر قسم کے تعاون کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی ، کوروناوائرس سے متعلق تحریک التوا حکومت کی مثبت یقین دہانی پر نمٹا دی گئی مزید پڑھیں
کورونا وائرس ایئرپورٹس پر رشوت کا ذریعہ بن گیا
پاکستانی ایئرپورٹ پر موجود ڈاکٹروں نے کورونا وائرس کو رشوت لینے کا ذریعہ بنا لیا پیسے دو ورنہ کورونا وائرس کا خدشہ ظاہر کر کے گھر نہیں جانے دیں گے، ویڈیو وائرل لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس نے جہاں چین میں تباہی مچائی ہوئی ہے وہاں ہی یہ دوسرے ممالک میں بھی پہنچ گیا ہے۔ ہر مزید پڑھیں
سویا بین جہاز کی ڈسچارچنگ مناسب طریقے سے نہیں ہوئی
لیبارٹری ٹیسٹ کئے بغیر سویا بین منگوانے والی کمپنی کو کلیئرنس کا سرٹیفکیٹ دیدیا کراچی (کرائم رپورٹر)سویا بین کا جہاز ہرکولیس جب برتھ پر آیا تو اس کی ڈسچارچنگ مناسب طریقے سے نہیں ہوئی اور امریکاسے یہ سویا بین منگوایا گیا ہے وہاں پر بھی اس کو مناسب طریقے سے فیومیگیٹ “fumigate ” نہیں کیا مزید پڑھیں
جعلی مارک شیٹس پر 4 طلبہ کے داخلے منسوخ
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کراچی اور جامعہ کراچی کے شعبہ امتحانات سے تصدیق کرانے پر بیچلرز اور ماسٹرز مارننگ پروگرام کے چار طلبہ کے داخلے برائے سال 2020ء منسوخ کر دیے گئے۔
حرا عمر کا آپریشن کرنے والے ڈاکٹر کا نام ای سی ایل میں شامل
ایف آئی اے نے ڈاکٹر فواد ممتاز کے خلاف مقدمہ درج کرکے سیل کردیا‘ذرائع کراچی(اسٹاف رپورٹر) معروف کامیڈین عمر شریف کی بیٹی حرا عمر کا آپریشن کرنے والے ڈاکٹر کا نام ای سی ایل میں شامل کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق لیجنڈری اداکار عمر شریف کی بیٹی حرا مانی کا آپریشن کرنے والے ڈاکٹر فواد کا مزید پڑھیں
٭ سندھ ایجوکیشن فائونڈیشن کا تعصب ٭ اسکالر شپ پروگرام میں کراچی نظر انداز
حیدرآباد ،میرپور خاص، سکھر، لاڑکانہ کے طلبہ و طالبات کو مالی معاونت فراہم کی جائے گی کس قانون کے تحت اسکالر شپ پروگرام سے کراچی کے ہونہار اور قابل بچوں کو روکا جارہا ہے سمجھ سے بالا تر ہے کراچی (نیوز ڈیسک) حکومت سندھ کے ادارے سندھ ایجوکیشن فائونڈیشن نے تعصب پرمبنی اسکالر شپ کا مزید پڑھیں