ہیپا ٹائٹس کنٹرول پروگرام سندھ میں کرپشن کاانکشاف

نیب نے پروگرام منیجر عبدل خلیق شیخ کیخلاف بھی تحقیقات شروع کردیں ہیپا ٹائٹس سے لوگ مر رہے ہیں اور ان کی تجوریاں بھری جارہی ہیں ٗ سندھ ہائیکورٹ کراچی(اسٹاف رپورٹر) ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام سندھ میں بھی کرپشن کا انکشاف‘ نیب نے پروگراممنیجر عبدالخلیق ویخ کیخلاف بھی تحقیقات شروع کردیں۔ سندھ ہائی کورٹ کے چیف مزید پڑھیں

لیاری کے اسکولوں وکالجوں میں اسمبلی نہ ہونے پروزیرتعلیم برہم

سعید غنی کا اچانک دورہ، کالج کے پرنسپل سمیت متعدد اساتذہ غیر حاضر،طلبہ بھی نہیں تھے اسکولز اورکالجزمیں صبح 8:30 بجے اسمبلی کے انعقاد کو یقینی بنایا جائے‘ڈائریکٹر کالجز کو ہدایات کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیرتعلیم ومحنت سندھ سعید غنی نے منگل کے روز اچانک صبح سویرے لیاری کے مختلف اسکولوں اورکالجوں کادورہ کیا اور وہاں اساتذہ مزید پڑھیں

سندھ میں تعلیمی سیشن میں تبدیلی کے خلاف نجی اسکولوں کا احتجاج

ہزاروں طلبا کے ساتھ ساتھ والدین اورسول سوسائٹی کے اراکین نے حصہ لیا 7 ماہ میں پیپرز کی تیاری ممکن نہیں، 5 لاکھ طلباکے مستقبل سے نہ کھیلا جائے ،مقررین کراچی ( اسٹاف رپورٹر)صوبے کے تعلیمی سیشن میں تبدیلی کے خلاف پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسو سی ایشن (پسما) اور ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ انسٹیٹیوشنز سندھ مزید پڑھیں

ملک میں کورونا وائرس کا کوئی مریض نہیں، ظفر مرزا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے صحت ظفر مرزا نے کہا ہے کہ چین میں پاکستانی طلبہ محفوظ ہیں، ملک میں کورونا وائرس کا کوئی مریض نہیں، ایئرپورٹس پر اسکریننگ کے لیے اقدامات کیے ہیں۔ انہوں نے ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی کی سربراہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں مزید پڑھیں

بچوں میں سستی، کابلی ڈپریشن کا مریض بنا سکتی ہے

لندن(نیٹ نیوز)برطانوی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ جو بچے نوبلوغت کی عمر میں زیادہ وقت بیٹھے رہنے میں گزار دیتے ہیں، جب وہ بلوغت کی دہلیز پر قدم رکھتے ہیں تو ڈپریشن میں مبتلا ہونے کا خطرہ بہت زیادہ ہوتاہے۔ یونیورسٹی کالج لندن کے آرن کنڈولااور ان کے ساتھیوں نے مختلف اسکولوں میں پڑھنے مزید پڑھیں

کھانے کی غیر معیاری اشیاء مضر صحت مصالحہ فیکٹری پر چھاپہ، سیل کردیا گیا

سندھ فوڈ اتھارٹی نے ضلع غربی کے علاقے پیر آباد اور وسطی کے لیاقت آباد میں کامیاب چھاپے مارے سیل کی گئی فیکٹری میں مصالحہ تیار کرنے کیلئے ٹیکسٹائل کلر، برادہ اور چاول کا چھلکا استعمال کیا جارہا تھا کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ فوڈ اتھارٹی صوبے بھر میں غیر معیاری اشیائے خورونوش کے خلاف جاری مزید پڑھیں

سعید غنی کا کلثوم بائی اسپتال کا دورہ، ڈاکٹروں کی تاخیر سے آمد پربرہم

پیرا میڈیکل و دیگر نان ٹیکنیکل 10 سے زائد اسٹاف کی غیر حاضری پر تنبیہ لیٹرز جاری صفائی کے فقدان پراورمیڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے تاخیر سے آنے پر شدید برہمی کا اظہار کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے بدھ کے روزصبح9بجے سے قبل سائٹ میں واقع سیسی کے زیر انتظام چلنے مزید پڑھیں

جناح اسپتال کے ڈاکٹروں کا احتجاج، اوپی ڈی بند،مریض پریشان

سینئر پروفیسرز، فیکلٹی اور ینگ ڈاکٹرز نے کام چھوڑ کراحتجاج کے بعد ریلی بھی نکالی مسائل حل نہ کیے گئے تو شعبہ حادثات کے سوا تمام شعبے بند کر دیں گے، مظاہرین کراچی (اسٹاف رپورٹر) جناح اسپتال کراچی کے ڈاکٹروں نے جمعرات کو احتجاج کیا اور دو گھنٹے تک او پی ڈی کا بائیکاٹ کیا مزید پڑھیں

آپ کی دھڑکن کسی کے لئے مرض بھی ہوسکتی ہے

حالتِ سکون میں دل کی دھڑکن کی اوسط 70 یا 72 دھڑکن فی منٹ مانی جاتی ہے اور اکثر افراد میں یہ شرح نارمل ہے، تاہم ایک تحقیقاتی جائزے کے دوران مختلف افراد میں اس تعداد میں بہت زیادہ فرق دیکھا گیا۔ اس ضمن میں قریباً 70 ہزار افراد کو اسمارٹ واچ پہنا کر ایک مزید پڑھیں

کینسر دنیا میں سب سے زیادہ پھیلنے والا مرض بن گیا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے انکشاف کیا ہے کہ کینسر دنیا میں سب سے تیزی سے پھیلنے والا مرض بن چکا ہے۔2032 تک دنیا بھر میں کینسر کے مریضوں کی تعداد 2 کروڑ50لاکھ ہونے کا امکان ہے عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا میں ہر سال تقریباً80 لاکھ افراد کینسر مزید پڑھیں