اس سے پہلے محکمہ تعلیم سندھ نے تمام اسکولز، کالجز، یونیورسٹیز 13 مارچ تک بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ نے کورونا وائرس کے خطرے کے باعث اسکول، کالجز اور یونیورسٹیز بند کرنے کے بعد لائبریز بھی 13 مارچ تک بند کردی ہیں۔ محکمہ ثقافت کی طرف سے جاری مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم و صحت
کورونا وائرس،118بستروں پر مشتمل 9 آئسولیشن وارڈ قائم
سندھ کابینہ نے انڈس اسپتال کے ساتھ ایم او یو سائن کرنے کی منظوری دے دی کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے باعث 118بستروں پر مشتمل 9 آئسولیشن وارڈ قائم کردئیے۔ ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ عبدالرشید چنا کے مطابق سندھ کابینہ نے انڈس اسپتال کے ساتھ ایم او یو سائن کرنے کی منظوری مزید پڑھیں
پولیوکے خاتمے کیلئے عالمی ادارہ صحت کا پاکستان سے مزید تعاون بڑھانے کا فیصلہ
اسلام آباد: عالمی ادارہ برائے صحت نے پولیو کے خاتمے کے سلسلے میں حکومت پاکستان کے ساتھ اپنے تعاون میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ برائے صحت کے نمائندہ برائے پاکستان ڈاکٹرپلیتھا کی وزارت خارجہ میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات ہوئی۔ ڈاکٹر پلیتھا نے وزیرِ مزید پڑھیں
میٹرک کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہونگے
16 مارچ کو میٹرک امتحانات کا پہلا پرچہ لیا جائیگا‘سیکریٹری یونیورسٹیزاینڈ بورڈز چھٹیوں کے باعث تیاری مکمل نہیں ہوسکی بغیر تیاری کے امتحان کیسے دینگے،طلبا کا موقف کراچی (اسٹاف رپورٹر)سیکریٹری یونیورسٹیز اینڈ بورڈز نے واضح کیا ہے کہ میٹرک بورڈ کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہونگے، امتحانی تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی۔تفصیلات کے مطابق کرونا مزید پڑھیں
آدھے پاکستانی موٹاپے کا شکار
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق پاکستان میں 58 فیصد سے زائد افراد کا وزن زیادہ ہے جبکہ 43 فیصد سے زائد پاکستانی حد سے زیادہ موٹاپے کا شکار ہیں۔ ماہرین صحت نے ان اعداد و شمار کو پاکستانیوں کے لیے خطرے کی گھنٹی قرار دے دیا ہے۔ ماہرین نے پاکستانیوں کو متوازن مزید پڑھیں
حیدرآباد‘چینی کے گوداموں پر چھاپہ‘3 ہزار سے زائد بوریاں بر آمد ٗ2 ملزمان گرفتار
جھنڈن شاہ درگاہ دو گوداموںپر چھاپہ،3 ہزار سے زائد چینی کی بوریاں بر آمد، گودام سربمہر، ملزمان پولیس کے حوالے قانون سے بالا ترکوئی نہیں جو بھی قانون کی خلاف ورزی کرے گا اس کیخلاف سخت کارروائی کی جائیگی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرون حیدرآباد لیاقت علی کلہوڑو کی نگرانی میں مارکیٹ تھانے مزید پڑھیں
زہریلی گیس سے ہلاکتیں، متاثرہ علاقوں کا جائزہ لینے کیلئے ٹیم تشکیل
کراچی (کامرس رپورٹر) کیماڑی میں خطرناک زہریلی گیس سے متاثرہ علاقوں کے دورے اور صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ٹیم تشکیل۔ تفصیلات کے مطابق معروف رہنما صنعت و تجارت اور سابق نائب صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری، سابق چیئرمین پاکستان شپس ایجنٹس ایسوسی ایشن طارق حلیم کے زیر صدارت خصوصی مزید پڑھیں
چین میں کورونا پاکستان میں ادرک اور لہسن کی قلت کا خدشہ
g ادرک چین اور تھائی لینڈ سے برآمد کیا جاتا ہے، جنوری سے تاحال نہیں منگوایا گیا تھائی لینڈ سے آنیوالی ادرک سے قلت پوری نہیں ہوگی، قیمت ہزار تک پہنچ سکتی ہے کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)چین میں کورونا وائرس کے باعث پاکستان میں ادرک اور لہسن کی قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا، جنوری سے لیکر مزید پڑھیں
سندھ کے سرکاری ملازمین کا میڈیکل الائونس 10لاکھ کر دیا گیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کو میڈیکل کی مد میں ملنے والی رقم 3لاکھ سے بڑھا کر 10لاکھ کر دی ہے۔ محکمہ خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ کوئی بھی سرکاری ملازم کسی بھی اسپتال میں ان ڈور یا آئوٹ ڈور علاج پر صوبائی حکومت سے 10لاکھ روپے تک کی وصولی کر مزید پڑھیں
پانی میں چینی ملا کر پینے سے کورونا سے بچا جاسکتا ہے، ہندو بزرگ
اگر 100 سالہ نسخے سے انسانی جان بچ جائے تو پاکستانی ہونے کا قرض ادا ہوجائے گا، گوردھن داس اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت کے رہائشی گوردھن داس نے دعویٰ کیا ہے کہ کوروناوائرس کا علاج ممکن ہے، 92سالہ بزرگ پاکستانی نژاد ہندو تاجر نے کہا کہ وہ کانٹیو گائوں تحصیل عمر کوٹ مزید پڑھیں