صوبے میں تمام اسکولوں میں تدریسی عمل 16 مارچ سے ہی شروع ہوگا امتحانات بھی طے شدہ شیڈول کے مطابق ہوں گے، نجی اسکولوں کیلئے گشتی مراسلہ جاری اسکولوں کی چھٹیاں بڑھانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، خالد حیدر شاہ کی تردید کراچی (اسٹاف رپورٹر) سیکرٹری تعلیم خالد حیدر شاہ نے اسکولوں کی چھٹیاں مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم و صحت
تنخواہوںکی عدمادائیگی‘ عباسی شہید اسپتال کا عملہ سراپا احتجاج
اسپتال کے ملازمین گذشتہ 8 ماہ سے تنخواہوں کے بغیر کام کرنے پر مجبور ہیں، کوئی پوچھنے والا نہیں ہے مطالبات منظور نہ ہوئے تو میئر کے دفتر کے باہر احتجاج کریں گے، یقین دہانی کے باوجود تنخواہیں نہیں دی گئیں، ملازمین کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کا سب سے بڑا عباسی شہید اسپتال مزید پڑھیں
کورونا سے محفوظ رہنے کا آسان ، سستا طریقہ متعارف
بوسٹن (نیٹ نیوز) ماہرین طب کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ہاتھوں کو صابن سے بار بار اور درست طریقے سے دھونا ضروری ہے۔ ماہرین نے ایک تحقیقی مقالے میں انکشاف کیا ہے کہ اگر ہاتھوں کو صابن سے درست انداز سے اور باربار دھویا جائے تو وائرس سے محفوظ رہا جاسکتا مزید پڑھیں
آوارہ کتوں کے حملے سے شدید زخمی بچہ آئی سی یو منتقل
قیوم آباد کا ایان ٹیوشن پڑھ کر واپس گھر آرہا تھا، خونخوار آوارہ کتوں نے بھنبھوڑ ڈالا تھا کراچی(کرائم رپورٹر) قیوم آباد میں آوارہ کتوں کے حملے میں شدید زخمی بچے سات سالہ ایان کو متعدد سرجری کے بعد نیشنل انسٹیٹیوٹ آف چلڈرن ہیلتھ میں نگہداشت کیلئے وارڈ میں داخل کرلیا گیا ہے۔ اہل خانہ مزید پڑھیں
کوروناوائرس: وزیراعلیٰ سندھ سول اسپتال کی تشخیصی ٹیم پر برہم
مراد علی شاہ اور ان کے فیملی ارکان کیلئے کورونا تشخیصی کٹ کے بجائے سی بی سی ٹیسٹ کرنے کی کٹس لے آئے تھے کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی محکمہ صحت کی بدعنوان مافیا کے اقدامات کے باعث سول اسپتال کراچی سے بغیر پیتھالوجسٹ کے وزیراعلیٰ ہائوس میں گزشتہ شب وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ مزید پڑھیں
کورونا وائرس کا خوف ‘سندھ حکومت نے محکمہ صحت کو40 کروڑ جاری کردیئے
کراچی کے بعد حیدرآباد میں کورونا کیسز سامنے آنے پر متاثر ہ مریضوں کے علاج کے مزید اقدامات شروع سندھ کے تمام نجی اور سرکاری اسپتالوں کوکورونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ کرنے کے احکامات جاری کراچی (نیوز ڈیسک)حکومت سندھ نے کورونا وائرس کے مزید کیسز سامنے آنے کے بعدصوبے کے تمام نجی اور مزید پڑھیں
کورونا وائرس کھلی فضا اور کسی بھی سطح پر کتنی دیر تک زندہ رہتا ہے؟
واشنگٹن: کورونا وائرس کھلی ہوا میں 3گھنٹوں اور کسی سطح پر دو سے تین دن تک زندہ رہتا ہے۔ امریکی حکومت اور سائنس دانوں کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس ہوا اور اس سے آلودہ ہونے والی کسی شے کی سطح کو چھونے سے پھیلتا ہے۔ اس کے علاوہ ایک انسان سے مزید پڑھیں
چھاتی کے کینسر کی چار علامات
اکتوبر کا مہینہ چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی کا مہینہ ہوتا ہے۔ اس ماہ میں بہت سے تنطیمیں اور این جی اوز اس انتہائی خطرناک بیماری سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کی کاوشیں کرتی ہیں۔ یوں تو اس بیماری سے متعلق لوگوں اور بلخصوص خواتین میں آگاہی بڑھی ہے لیکن ابھی بھی خواتین کی بڑی تعداد مزید پڑھیں
زیتون کے تیل کا آدھا چمچہ روزانہ، دل کو رکھے توانا
شفقنا پاکستان : یہ کوئی اشتہار نہیں بلکہ امریکا میں کی گئی ایک تازہ تحقیق کا خلاصہ ہے جس سے معلوم ہوا ہے کہ جو لوگ اپنی روزمرہ غذا میں آدھا چمچہ زیتون کا تیل شامل رکھتے ہیں، انہیں دل کے مختلف امراض کا خطرہ بھی بہت کم ہوتا ہے۔ ہارورڈ ٹی ایچ چین اسکول مزید پڑھیں
کورونا وائرس سے بچانے والا طاقتور ترین ہتھیار
شففقنا اردو:نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے تحفظ کے لیے طبی ماہرین جس چیز پر سب سے زیادہ زور دیتے ہیں وہ ہے ہاتھوں کو دھونا۔ امریکا کی سائمنز یونیورسٹی کی ڈاکٹر ایلزبتھ اسکاٹ کے مطابق آپ ضروری نہیں کہ اس پر کنٹرول کرسکیں کہ کیا کچھ چھونا ہے یا مزید پڑھیں