کرونا وائرس جوتے پر پانچ سے زیادہ دن تک زندہ رہتا ہے

شفقنا اردو:‌برطانیہ کے طبی اور تحقیق ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کرونا وائرس جوتوں سے بھی انسانوں میں منتقل ہوسکتا ہے۔ طبی اور تحقیقی ماہرین کرونا وائرس کی منتقلی کی وجوہات تلاش کررہے ہیں، اس سے قبل ماہرین نے یہ مشاہدہ کیا کہ وائرس دورازوں، ہینڈل، کارڈ بورڈ باکس، کرنسی، اے ٹی ایم مشین، مزید پڑھیں

نئے نوول کورونا وائرس کی ایک اور ممکنہ علامت دریافت

شفقنا اردو: گزشتہ دنوں برطانیہ میں ایک طبی تحقیق میں کہا گیا تھا کہ سونگھنے یا چکھنے کی حس اچانک ختم ہوجانا دنیا بھر میں پھیل جانے والے کورونا وائرس کی علامات ہوسکتی ہیں۔ اور اب امریکن اکیڈمی آف Ophthalmology نے کہا ہے کہ آشوب چشم بھی نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری مزید پڑھیں

ہیضہ کچھ افراد میں کووڈ 19 کی پہلی علامت ہوسکتا ہے، تحقیق

نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے کچھ مریضوں کو نظام ہاضمہ کے مسائل خصوصاً ہیضے کا سامنا پہلی علامت کے طور پر ہوتا ہے۔  یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ جریدے دی امریکن جرنل آف گیسٹروانٹرالوجی میں شائع تحقیق کے مطابق ایسے مریض جن میں ہیضہ پہلی مزید پڑھیں

جانیے، کورونا وائرس بچوں کو کس حد تک متاثر کرسکتا ہے

شفقنا اردو:‌کورونا وائرس کے باعث سب سے پہلے دنیا بھر میں اسکولوں کو بند کردیا گیا تاکہ اس کے حملے سے بچے محفوظ رہیں لیکن اس کے باوجود بھی بچوں کے متاثر ہونے کے کئی کیسز سامنے آئے ہیں۔ اب تک کے مطالعے اور تجزیے کے بعد طبی ماہرین کا کہنا ہے ہزاروں افراد کی مزید پڑھیں

ماہرین نےکورونا وائرس کے تشویشناک مریضوں کی نئی علامت بتا دیں

شفقنا اردو: خطرناک عالمی وبا کورونا وائرس سے اب تک دنیا میں ہزاروں لوگ جان کی بازی ہارگئے اور دنیا بھر میں سائنسدان اس وائرس کے حوالے سے دن رات تحقیق کر رہے ہیں۔ محققین نے شروع میں کووڈ-19 یعنی کورونا وائرس کی چند عام علامات بتائی تھیں جس میں خشک کھانسی، تیز بخار اور مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کو عالمگیر وباء قرار دے دیا

ہم نے پہلے کبھی کسی کورونا وائرس سے ایسی عالمگیر وبا کو پھیلتے نہیں دیکھا‘ڈائریکٹر جنرل جنیوا(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کرونا وائرس کو عالمگیر وبا قرار دے دیا ہے کیونکہ یہ سو سے زائد ممالک تک پھیل چکا ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی جانب سے عالمگیر وبا کی مزید پڑھیں

نجی اسکولز کو اسپورٹس سمیت دیگر اضافی فیس وصول نہ کرنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے تمام نجی اسکولوں کو تعلیم کے علاوہ غیر ضروری فیسوں کی وصولی سے روک دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں نجی اسکول میں مختلف پروگراموں کے نام پرفیس وصولی کے خلاف درخواست دائر کی گئی جس کی سماعت جسٹس محمدعلی مظہر کی سربراہی میں بینچ نے مزید پڑھیں

میڈیسن مارکیٹ کے دکانداروں نے پولیس کو 15 ہزار ماسک، 7 ہزار دستانے عطیہ کیے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میڈیسن مارکیٹ کے وفد نے ایڈیشنل آئی جی کراچی کو 15 ہزار سرجیکل ماسک اور 7 ہزار دستانے عطیہ کیے، ترجمان کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن سے صدر میڈیسن مارکیٹ زبیر میمن کی سربراہی میں جنرل سیکرٹری اسلم پولانی، عارف چوہدری، شمسی اقبال اور دانش ڈوسانی نے سی مزید پڑھیں

اسلام آباد : کورونا وائرس کا نیا کیس سامنے آگیا، ملک میں تعداد 29 ہوگئی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس کے نتیجے میں ملک میں اس خطرناک مرض میں مبتلا مریضوں کی تعداد 29 ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں ایک خاتون کے ٹیسٹ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ متاثرہ خاتون امریکا سے مزید پڑھیں

نئے کورونا وائرس کے علاج کے لیے ممکنہ کنجی دریافت

دنیا بھر میں متعدد ممالک نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی روک تھام کے لیے ذرائع تلاش کررہے ہیں۔ یہ نیا کورونا وائرس دیگر کورونا وائرسز خصوصاً سارز اور مرس وائرس سے بہت زیادہ ملتا جلتا ہے اور سائنسدانوں نے ان کی بنیاد پر اس کے علاج اور ویکسین کے مزید پڑھیں