جھوٹی خبروں کی اشاعت پر برطانیہ کے چار آن لائن میگزین کا بائیکاٹ

ویب ڈیسک: شہزادہ ہیری اور میگھن نے شاہی خاندان کو خیرباد کہنے کے بعد برطانیہ کے چار میگزین سے بھی اپنا ناطہ  توڑ لیا ہے۔ برطانوی شہزادے ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل نے کہا ہے کہ وہ برطانوی ٹیبلائڈ اخبارات کے ساتھ اب کوئی تعاون نہیں کریں گے۔ ڈیوک اور ڈچز آف سسیکس مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے کچھ مریضوں کی حالت زیادہ خراب کیوں ہوتی ہے؟

شفقنا اردو:‌کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے بیماری کا دوسرا ہفتہ بہت اہمیت رکھتا ہے جس کے دوران اس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی علامات میں بہتری آنے لگتی ہے مگر کئی ایسا نہیں بھی ہوتا۔ درحقیقت کچھ افراد کی حالت زیادہ بدتر ہونے لگتی ہے حالانکہ پہلے وہ کچھ بہتر محسوس کرنے مزید پڑھیں

تعلیمی زاویہ کا طلباء کیلئے خصوصی قرنطینہ ڈائری کا آغاز

لاہور: کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورت حال کے باعث پاکستان کے تمام تعلیمی اداروں کی بندش سے طلباء و طالبات اپنے گھروں تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں۔ طلباء کی روز مرہ کی زندگی میں اس تبدیلی کے کیا اثرات مرتب ہورہے ہیں، تعلیمی زاویہ نے اس پر خصوصی ڈائری کے اجراء مزید پڑھیں

سکول فیسوں میں رعایت دینے کا حکومتی حکم معطل

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے اسکول فیسوں میں رعایت دینے کا حکومتی حکم معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت عالیہ سندھ نے حکومت سندھ کی جانب سے اسکول فیسوں میں رعایت دینے کے حکم کو معطل کرتے ہوئے صوبائی حکومت، محکمہ تعلیم اور دیگر کو نوٹسز جاری کردیے ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں حکومت سندھ مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے کیسے بچیں؟ انتہائی نگہداشت وارڈ میں حفاظتی سامان کے بغیر کام کرنے والے ڈاکٹرز کی کہانی

شفقنا اردو: ویسے تو دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کی وجہ سے ہر شخص، ہر شہر، ہر ملک کو ہی اس سے خطرہ لاحق ہے مگر کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز اور طبعی عملہ خصوصی طور پر اس وائرس سے متاثر ہو سکتے ہیں۔ مگر آپ کہیں گے ڈاکٹرز مزید پڑھیں

کووڈ 19 کا امکان 10 گنا زیادہ ظاہر کرنے والی علامت

شفقنا اردو: حالیہ دنوں میں اچانک سونگھنے یا چکھنے کی حس سے اچانک محرومی کا سامنا کرنے والے افراد میں کسی اور انفیکشن کے مقابلے میں نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کا امکان 10 گنا زیادہ ہوسکتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ مزید پڑھیں

انسداد ملیریا کی ادویات کی برآمد پر پابندی عائد

کراچی: وفاقی حکومت کورونا وائرس کے پیش نظر انسداد ملیریا کی ادویات کی برآمد پر تاحکم ثانی پابندی عائد کر دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت تجارت نے انسداد ملیریا کی ادویات کی برآمد پر ایک بار پھر پابندی عائد کر دی، اس سے قبل تین بار پابندی لگانے اور ہٹانے کے مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتے توسیع کی تجویز

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم عمران خان کو لاک ڈاؤن میں مزید دو ہفتے توسیع کرنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت کو دوبارہ کھڑا کرسکتے ہیں مگر انسان کو دوبارہ زندگی نہیں دے سکتے، وزیراعظم لاک ڈاؤن توسیع پر قومی اتفاق رائے سے آگے بڑھ کر اعلان کریں۔ نجی مزید پڑھیں

پاکستانی ماہرین نے کورونا کے علاج کے لیے گلوبیولن تیار کرلی

کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین نے کورونا کے علاج کےلیے انٹرا وینیس امیونو گلوبیولن تیار کرلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستانی سائنسدانوں نے اہم کامیابی حاصل کرنے کا دعوی کیا ہے۔ ڈاؤ یونیورسٹی کی ریسرچ ٹیم نے کووڈ 19 کے صحتیاب مریضوں کے خون سے حاصل شدہ اینٹی مزید پڑھیں

کرونا ویکسین: پاکستانی ماہرین طب نے میدان مار لیا، مستند طریقہ علاج دریافت

شفقنا اردو:‌کرونا وائرس کے مریضوں کو بیماری سے بچانے کے لیے اگرچہ دنیا میں تاحال ویکسین تیار نہیں کی جا سکی اور نہ ہی اگلے سال تک ویکسین دستیاب ہو پائے گی لیکن اس کے علاوہ تقریباً دنیا کے تمام ممالک مذکورہ بیماری کے نئے نئے علاج دریافت کر رہے ہیں۔ اس وقت پاکستان سمیت مزید پڑھیں