کیا کورونا وائرس فالج کا باعث بھی بن رہا ہے؟

ماہرین کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یہ وائرس عمر رسیدہ افراد کے لیے زیادہ خطرناک اور جان لیوا ثابت ہوا ہے کیوں کہ ان کا مدافعتی نظام کمزور ہوتا ہے۔ لیکن اب حال ہی میں ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا میں کورونا وائرس سے متاثر درمیانی عمر کے لوگوں میں فالج مزید پڑھیں

کیا خوشبو اور ذائقے کا محسوس نہ ہونا کورونا کی علامت ہے؟

بخار، کھانسی اور سانس کے علاوہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی چھ نئی علامات سامنے آئیں ہیں۔ سر اور جسم میں درد، گلا خراب ہونا بھی کورونا کی ممکنہ علامات ہوسکتی ہیں۔ امریکی مرکز برائے انسداد امراض نے کہا ہے کہ سر اور جسم میں درد، خراب گلہ، سردی سے کپکپی، خوشبو اور ذائقہ مزید پڑھیں

کووڈ 19 کا غیر تصدیق شدہ ’کرشماتی علاج‘ جو شاید وائرس سے بھی زیادہ خطرناک ہے

شفقنا اردو: کئی لوگ ان دنوں کورونا وائرس کے مرض کے ’کرشمائی علاج‘ کے طور پر متنازع کیمیائی مادے کلورین ڈائی آکسائیڈ کے استعمال کی حوصلہ افزائی کرنے لگے ہیں۔ ایک زمانے سے لوگ ملیریا، ذیابیطس، دمہ، آٹزم اور یہاں تک کہ کینسر جیسی بیماریوں کے علاج کے لیے کلورین ڈائی آکسائیڈ کی تشہیر کرتے مزید پڑھیں

وٹامن ڈی کی کمی اور کووڈ 19 کی شدت میں تعلق کا انکشاف

شفقنا اردو:‌وٹامن ڈی ممکنہ طور پر نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی شدت کے تعین میں ایک اہم عنصر کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ دعویٰ آئرلینڈ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ اگر آپ کو معلوم نہ ہو تو جان لیں کہ وٹامن ڈی کو سورج سے مزید پڑھیں

کرونا وائرس سے صحت یاب مرد تولیدی قوت سے محروم ہوچکے ہوتے ہیں،چین میں انکشاف

شفقنا اردو: کرونا وائرس کے انسانی زندگیوں پر تباہ کن اثرات سامنے آرہے ہیں۔ اور اب ایک عجیب و غریب رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں وائرس کے مردوں کے تولیدی نظام پر اثر دیکھا گیا ہے۔ اس حوالے سے چینی ماہرین کی اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کرونا وائرس مردانہ قوت پر مزید پڑھیں

کرونا کا علاج کلوروکین سے نہ کیا جائے، اس کے خطرناک سائیڈ ایفکٹس ہیں: ایف ڈی اے

ویب ڈسک —  امریکہ کے خوراک اور ادویات سے متعلق ادارے نے ڈاکٹروں کو انتباہ کیا ہے کہ ملیریا کی روک تھام کے لیے استعمال کی جانے والی ادویات سے کرونا وائرس کا علاج کرنے سے اجتناب کیا جائے۔ صدر ٹرمپ متعدد بار میڈیا سے بات کرتے ہوئے یہ کہہ چکے ہیں کہ ملیریا کے مزید پڑھیں

لاطینی ملکوں کو وینٹی لیٹرز اور کرونا ٹیسٹ مشینری بھیجی جا رہی ہے: ٹرمپ

واشنگٹن —  ایک ایسے وقت میں، جب کرونا وائرس کی وبا نے دنیا بھر میں پنجے گاڑ دیے ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کے دن اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ امریکہ ہنڈوراس، ایکواڈور، انڈونیشیا اور السلواڈور کو وینٹی لیٹر بھیجے گا۔ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ”حالیہ دنوں میں، امریکہ مزید پڑھیں

#TariqJamil ‘میرے وجود سے زلزلے، پلیگ اور عالمی وبائیں پیدا ہوتی ہیں’

ویب ڈیسک —  پاکستانی ٹویٹر پر آج سارا دن #TariqJameel ٹرینڈ کرتا رہا۔ اس کی وجہ مولانا طارق جمیل کی جانب سے کرونا وائرس کے حوالے سے وزیراعظم کی ٹیلی تھون نشریات میں شرکت کے دوران کرونا وائرس کو خدا کا عذاب قرار دینا اور ’عورتوں کی بے حیائی’ اور یونی ورسٹیوں کا نوجوانوں کو مزید پڑھیں

پنجاب میں لاک ڈاؤن میں نو مئی تک توسیع

لاہور —  حکومت پنجاب نے لاک ڈاؤن میں نو مئی تک توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ اجتماعی مشاورت سے کیا گیا ہے اور یہ کہ کرونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے لاک ڈاؤن میں توسیع ناگزیر ہے۔ عثمان بزدار کی جانب مزید پڑھیں