چین میں تیار دوا دنیا بھر میں کرونا وائرس کے خاتمے کا باعث بنے گی، جلد ہی دنیا کو خوشخبری دی جائے گی

شفقنا اردو: ایک چینی لیبارٹری میں کرونا وائرس کے علاج کے لیے ایک دوا تیار کی جا رہی ہے اور اس کے تیار کرنے والے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ وبا کی صورت میں پھیلے وائرس کو ختم کرنے کے لیے یہ ایک طاقتور دوا ہو گی اور اس کے استعمال سے کرونا وائرس یقینی مزید پڑھیں

گیلیڈ کا کورونا کی دوا بنانے کیلئے پاکستانی کمپنی سے معاہدہ ہو گیا

امریکی کمپنی گیلیڈ نے کورونا وائرس کے علاج میں مؤثر دوا ‘رمڈیسویر’ بنانے کے لیے پاکستان اور بھارت کی کمپنیوں سے معاہدہ کر لیا۔ یاد رہے کہ عالمی وبا کی شکل اختیار کرنے والے کورونا وائرس کے علاج کے لیے ابھی تک کوئی ویکسین دستیاب نہیں ہے تاہم امریکا کے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف مزید پڑھیں

نویں اور گیارہویں کا امتحان نہیں ہوگا، شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ نویں اور گیارہویں جماعت کا امتحان نہیں ہوگا، جن کے پاس نویں اور گیارہوں کا نتیجہ ہے، اُنہیں دسویں اور بارہویں میں پروموٹ کردیاگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس اونچی آواز میں بولنے سے بھی پھیل سکتا ہے، تحقیق

شفقنا اردو: ویسے تو کہا جارہا تھا کہ احتیاطی تدابیر اختیار نہ کی جائیں اور سماجی فاصلے کا خیال نہ رکھا جائے تو کورونا تیزی سے پھیل سکتا ہے لیکن اب سائنسدانوں نے یہ انکشاف بھی کردیا کہ بولنے کے دوران منہ سے نکلنے والی ننھے ذرات فضا میں 10 منٹ سے زائد وقت کے مزید پڑھیں

نیویارک: لاک ڈاؤن میں جزوی نرمی سے وبا میں تیزی کے خدشات

واشنگٹن —  نیویارک کے گورنر نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ کرونا وائرس کے نئے کیسز زیادہ تر ان لوگوں کے ہیں جو عام طور پر خریداری کرنے، سماجی سرگرمیوں میں حصہ لینے یا ورزش کرنے کے لیے اپنے گھروں سے باہر نکل رہے ہیں، نہ کہ یہ وہ لوگ ہیں جو ضروری شعبوں مزید پڑھیں

کرونا وائرس کی روک تھام میں ماؤتھ واش مددگار ثابت ہو سکتا ہے، تازہ تحقیق میں دعویٰ

شفقنا اردو: برطانوی ماہرین کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے محفوظ رہنا ہے تو ماؤتھ واش کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کارڈف یونیورسٹی اینڈ سکول آف میڈیسن میں ہونے والی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ماؤتھ واش کے مستقل استعمال سے کرونا وائرس سے مزید پڑھیں

بیرون ملک سے واپس آنے والوں کیلئے 48 گھنٹے قرنطینہ کی شرط ختم

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بیرون ملک سے واپس آنے والے پاکستانیوں کیلئے 48 گھنٹے قرنطینہ کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے صوبوں کی مشاورت سےبیرون مزید پڑھیں

کووڈ 19 کے مریضوں میں ایک اور جان لیوا پیچیدگی کا انکشاف

شفقنا اردو: نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے مریضوں میں گردے فیل ہونے کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ اکیوٹ کڈنی فیلیئر یا اے کے آئی کووڈ 19 کی مزید پڑھیں

کورونا کی ویکسین 2021 تک تیار نہیں ہوسکتی، عالمی ادارہ صحت

شفقنا اردو:‌عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے واضح کیا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے کورونا وائرس کی وبا سے بچاؤ کی ویکسین 2021 تک تیار نہیں ہوسکتی۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے یہ وضاحت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب کہ حال ہی میں امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف مزید پڑھیں

معدے کی تیزابیت سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے چند ہدایات

شفقنا اردو: ہم میں سے اکثر لوگوں کو معدے کی تیزابیت اور سینے میں جلن کا سامنا ہوگا، خاص طور پر رمضان المبارک کے مہینے میں اکثر لوگوں کو معدے میں تیزابیت اور سینے میں جلن کی شکایت ہوجاتی ہے۔ معدے کی تیزابیت اور سینے میں جلن کی متعدد وجوہات ہوتی ہیں جب کہ ہماری مزید پڑھیں