اسلام آباد / لاہور: وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ فخر امام نے کہا ہے ٹڈی دل سے متاثرہ کسانوں کو کھاد سمیت دیگر اشیا پر 50 ارب کی سبسڈی دیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انھوں نے بچوں کے تحفظ کے بیورومیں بچوں میں تحائف کی تقسیم کے موقع پر میڈیا سے مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم و صحت
ڈبلیو ایچ او نے ہائیڈروکسی کلوروکوئن کے کورونا تجربات معطل کر دئیے
نیوز ڈیسک: عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کے علاج کیلئے ہائیڈروکسی کلوروکوئن کے تجربات عارضی طور پر روک دیئے ہیں۔ ہائیڈروکسی کلوروکوئن کے استعمال کا مشورہ امریکہ کے صدر ٹرمپ نے دیا تھا لیکن اب ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سے موت کا امکان بڑھ جاتا ہے اور دل کی بماریاں مزید پڑھیں
موڈرنا کمپنی نے کورونا آزمائشی ویکسین کے نتائج کا اعلان کردیا
نیوز ڈیسک: عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی آزمائشی ویکسین کے نتائج سامنے آگئے ہیں۔ یہ نتائج معروف امریکی کمپنی موڈرنا نے جاری کیے ہیں۔ موڈرنا ان امریکی کمپنیوں میں شامل ہے جو کووڈ 19 سے بچاؤ کی ویکسین پر کام کر رہی ہیں۔ یہ امریکی بائیو ٹیک کمپنی ہے۔ دلچسپ امر مزید پڑھیں
کورونا وائرس: ماسک کی کون سی قسم وائرس کو کتنا روک سکتی ہے؟
شفقنا اردو: کپڑے اور کاغذ کے ماسک عوام میں کووِڈ-19 پھیلنے سے تو روک سکتے ہیں لیکن یہ کسی بھی طرح انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں استعمال کے لیے موزوں نہیں ہوتے۔ یہاں انفیکشن کا خطرہ سب سے زیادہ ہوتا ہے اور طبی عملے کو بلند ترین معیار کا حفاظتی سامان چاہیے ہوتا ہے تاکہ مزید پڑھیں
کراچی طیارہ حادثے میں 97 ہلاکتوں کی تصدیق، لاشوں کی شناخت کا عمل جاری
مکانات اور گاڑیوں کو پہنچے والے نقصان کا ازالہ کریں گے: غلام سرور خان وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ حادثے میں مکانات اور گاڑیوں کو پہنچنے والے نقصانات کا ازالہ کیا جائے گا۔ کراچی میں جائے حادثہ کے دورے کے بعد گورنر سندھ کے ہمراہ ذرائع ابلاغ سے گفتگو مزید پڑھیں
لوگوں نے بے آواز طیارے کو پرواز کرتے دیکھا
ID3
لوگوں نے بے آواز طیارے کو پرواز کرتے دیکھا!
واشنگٹن — پی آئی اے کا طیارہ لاہور سے روانہ ہوا تو اس میں کوئی خرابی نہیں تھی۔ مگر کراچی پہنچ کر رن وے پر اترنے سے چند لمحے پہلے کیا ہوا کہ طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ پی آئی اے کے سی ای او ارشد ملک کہتے ہیں اس کا مزید پڑھیں
آٹھ کروڑ بچوں کو حفاظتی ٹیکوں کی ویکسین نہیں دی جا سکی
ویب ڈسک — کرونا وائرس جہاں زندگی کے روزمرہ کے معمولات اثرانداز ہوا ہے، وہاں بچوں کے حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام میں بھی خلل پڑا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ 8 کروڑ بچوں کو خسرہ، پولیو اور ہیضے سے بچاؤ کے ٹیکے نہیں لگ پا رہے، جس سے ایک سال سے کم مزید پڑھیں
کیا صدر ٹرمپ کرونا وائرس کو سیاسی مفاد کے لیے استعمال کر رہے ہیں؟
واشگٹن — ایسے میں جب کرونا وائرس کی وبا دنیا بھر میں بلا استثنٰی تباہی مچاتی چلی جا رہی ہے، اس نے بین الااقوامی سیاسی منظر نامے کو بھی محاذ آرائی کا شکار کر رکھا ہے۔ نہ صرف یہ بلکہ قومی سطح پر بھی اس کا سیاسی رنگ نمایاں طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ مزید پڑھیں
کورونا وائرس کے مریض کتنے دنوں تک بیماری دیگر افراد میں منتقل کرسکتے ہیں؟
شفقنا اردو: نیا نوول کورونا وائرس ایک سے دوسرے فرد میں اس وقت بھی منتقل ہوسکتا ہے جب مریض میں اس کی علامات بھی ظاہر نہیں ہوتیں۔ یہ بات ساننسدان کئی ماہ پہلے جان چکے تھے مگر وہ مسلسل یہ جاننے کی کوشش کررہے ہیں کہ ایک مریض کتنے عرصے تک اس وائرس کو دیگر افراد مزید پڑھیں