کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے آن لائن کلاسز کے لیے اساتذہ سلیکٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر کے اسکول ڈائریکٹرز کو ہر ڈسٹرکٹ سے 8 آئی ٹی ماہرین رکھنے کی ہدایت دی گئی ہےجب کہ آئی ٹی ماہرین اساتذہ کو آن لائن مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم و صحت
مویشی منڈیاں لگنے سے کورونا کے مزید پھیلاؤ کا خطرہ ہے : وزیر صحت سندھ
کراچی: وزیر صحت سندھ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر مویشیاں منڈیاں لگنے سے کورونا کے مزید پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر صحت نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ کورونا کے کیسز کم نہیں ہوئے اور اس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جتنے ٹیسٹ ہورہے مزید پڑھیں
کرونا ویکسین جلد تیار ہونے کی خاص امید نہیں، بن بھی گئی تو اس سال دستیاب نہیں ہوگی: عالمی ادارہ صحت
شفقنا اردو: ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے کہا کہ اس حوالے سے کوئی یقینی بات موجود نہیں کہ کرونا وائرس کے خلاف ویکسین تیار کر لی جائے گی، اور اگر ایسا ہوا بھی، تب بھی یہ اگلے سال سے قبل دستیاب نہیں ہوگی۔ ایسے وقت میں جب یورپ امریکا اور ایشیا میں لاک ڈاؤن مزید پڑھیں
گٹھیا کی 2 ہزار سال قدیم دوا کورونا کے خلاف بھی مفید
ایتھنز: یونانی ماہرین نے گٹھیا کی ایک قدیم دوا ’کولچی سین‘ (colchicine) سے کورونا وائرس کے علاج میں بھی خاطر خواہ کامیابی حاصل کرلی ہے۔ آن لائن اور اوپن ایکسیس میڈیکل ریسرچ جرنل ’’جاما نیٹ ورک اوپن‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق، یہ طبّی آزمائش کورونا وائرس سے متاثر 105 مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کی کورونا تدفین کے ایس او پیز میں نرمی
حکومتِ پنجاب نے کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تدفین کے لیے طے کردہ ایس او پیز میں نرمی کر دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرِ صدارت ہونے والے انسدادِ کورونا کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں کورونا سے جاں بحق افراد مزید پڑھیں
سینی ٹائزر صحت کیلئے مضر بھی ہوسکتے ہیں، فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن
واشنگٹن: امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے ہینڈ سینی ٹائزر کے اندھا دھند استعمال پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ہی قسم کے سینی ٹائزر مفید نہیں ہوتے بلکہ کچھ مضر صحت بھی ہوتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے ملک میں زیر استعمال مزید پڑھیں
2020 کے اختتام تک کورونا کی دو ویکسینز منظور ہونے کا امکان
عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال کے اختتام تک کورونا وائرس کی دو ویکسینز کی منظوری ہوجائے گی جس کی کروڑوں ڈوز تیار کرلی جائیں گی اور 2021 کے اختتام تک اس کی 2 ارب خوراکیں بنالی جائیں گی۔ امریکی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارۂ صحت کا کہنا مزید پڑھیں
فالج کے مریضوں کے لیے مددگار روبوٹک لباس
ٹیکساس: پاکستان سمیت دنیا بھر میں فالج اور لقوے کے مریض بہت تیزی سے اپنے اعضا کی حرکات کھودیتے ہیں۔ ان میں ہاتھوں کی حرکات اور گرفت بھی شامل ہے لیکن بحالی اور فزیوتھراپی کے بعد بھی اوپر کے دھڑ کے افعال بحال نہیں ہوتے۔ فزیوتھراپی کےماہر اور دیگر عملہ مریض کے بازو اور ہاتھوں مزید پڑھیں
کورونا وائرس کی ایک اور عام علامت دریافت کرنے کا دعویٰ
شفقنا اردو: عام طور پر خیال کیا جاتا ہے کہ بخار، کھانسی، سونگھنے یا چکھنے کی حس سے محرومی اور سانس لینے میں مشکل نئے کورونا وائرس کی عام علامات ہیں۔ مگر اب ماہرین نے ایک اور ایسی نشانی دریافت کی ہے جسے عام علامات کا حصہ قرار دیا گیا ہے۔ درحقیقت آشوب چشم یا مزید پڑھیں
مریض کی آواز سن کر ہارٹ فیل کا اندازہ لگانے والی ایپ
تل ابیب، اسرائیل: دنیا بھر میں کئی مریض ایسے ہیں جو دھیرے دھیرے دل کی ناکامی یا ہارٹ فیلیئر کی جانب بڑھ رہے ہیں اور اس کی پہلی علامت میں پھیپھڑوں کے اندر مائع جمع ہونا شروع ہوجاتا ہے۔ اسی بنا پر ایک اسمارٹ فون ایپ بنائی گئی ہے جو مریض کی آواز سن کر مزید پڑھیں