کچے دودھ سے خطرناک جین پھیل سکتے ہیں، تحقیق

کیلیفورنیا: امریکی غذائی ماہرین نے عام دستیاب دودھ کے ہزاروں نمونوں کا تجزیہ کرنے کے بعد انکشاف کیا ہے کہ کچے دودھ میں اینٹی بایوٹک دواؤں سے مزاحمت رکھنے والے جین کی زیادہ مقدار موجود ہوتی ہے، لہذا اس دودھ کو اچھی طرح ابالنے کے بعد ہی استعمال کرنا ضروری ہے۔ ریسرچ جرنل ’’مائیکروبایوم‘‘ کے مزید پڑھیں

آتش بازی سے نکلنے والے ذرات پھیپھڑوں کےلیے خطرناک

نیویارک: تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ آتش بازی سے نکلنے والے زہریلے ذرات پھپپھڑوں کے لیے انتہائی نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں اور تواتر سے جسم میں داخل ہوکر کینسر کا باعث بھی بن سکتے ہیں۔ نیویارک یارک یونیورسٹی کے شعبہ برائے ماحولیاتی ادویہ کے پروفیسر ٹیری گورڈن کا کہنا ہے کہ عام طور مزید پڑھیں

ہاتھوں پیروں میں سرخ نشانات اور کووڈ 19 میں تعلق ثابت

شفقنا اردو: جیسے جیسے نوول کورونا وائرس دنیا بھر میں پھیل رہا ہے، طبی ماہرین کی جانب سے اس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی نئی ممکنہ علامات کو شناخت کیا جارہا ہے۔ عام علامات میں بخار سب سے عام ہے جس کے بعد کھانسی، سانس لینے میں مشکلات اور سونگھنے یا چکھنے کی مزید پڑھیں

کووڈ 19 کے بغیر علامات والے مریض کس طرح اس وائرس کو آگے پھیلاتے ہیں؟

شفقنا اردو: نئے کورونا وائرس سے متاثر ایسے افراد جن میں علامات ظاہر نہیں ہوتیں، وہ اپنے ارگرد ہر جگہ اسے پھیلا سکتے ہیں۔ یہ بات چین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ اس تحقیق کے دوران طبی ماہرین نے کورونا وائرس کے 13 مریضوں کے ہسپتال کے کمروں کی فضا اور مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 06 ہزار 512 ہو گئی

اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3357 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ اس کا شکار 49 مریض لقمہ اجل بن گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موجموعی طور پر 23 ہزار 9 کورونا ٹیسٹس کئے مزید پڑھیں

کورونا کو شکست دینے والی اینٹی باڈیز 3 ماہ میں بہت کم رہ جاتی ہیں، تحقیق

بیجنگ: کورونا وائرس سے متاثر ہوکر صحت یاب ہو جانے والے لوگ اپنا بلڈ پلازما عطیہ کرنے میں بالکل بھی دیر نہ کریں ورنہ ان کے خون میں کورونا وائرس کو شکست دینے والی اینٹی باڈیز صرف 2 سے 3 ماہ میں بہت کم رہ جائیں گی، اور ان کا بلڈ پلازما مشکل ہی کسی مزید پڑھیں

چینی فوج نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرلی

بیجنگ: چین کی فوج کے ریسرچ یونٹ نے ایک بائیو ٹیک کمپنی کی معاونت سے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرلی ہے جسے ایک سال کے لیے استعمال کرنے کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی حکومت نے اپنی فوج کے ریسرچ یونٹ کی جانب سے تیار کی مزید پڑھیں

فضائی آلودگی میں کمی سے امراضِ قلب کا خطرہ بھی کم ہوجاتا ہے، تحقیق

لندن: طویل مدت تک آلودہ فضا میں رہنے سے امراض قلب کے خطرات میں کئی گنا اضافہ ہوجاتا ہے تاہم آلودگی میں معمولی کمی سے بھی دل کے مرض سے متعلق خدشات میں کمی واقع ہوتی ہے۔ محققین نے 21 ممالک سے تعلق رکھنے والے 35 سے 70 برس تک عمر کے 1 لاکھ 57 مزید پڑھیں

موسم سرما میں کرونا کی دوسری لہر آئے گی، طبی ماہرین

شفقنا اردو: طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ برطانیہ میں موسم سرما کے دوران کرونا وباء نئے سرے سے پھیلنے کا خدشہ ہے، جس کے پیش نظر حکومت کو مہلک وائرس کی دوسری لہر کے ’حقیقی خطرے‘ سے نمٹنے کیلئے ابھی سے تیاری کرنا ہوگی۔ دی انڈی پینڈنٹ کے مطابق تازہ ترین انتباہ برطانوی مزید پڑھیں

الٹراوائیلٹ شعاعوں کی بے ضرر قسم سے کورونا وائرس کا خاتمہ

کولمبیا: امریکی ماہرین نے ہوا میں اُڑتے ہوئے کورونا وائرس سمیت کئی طرح کے وائرسوں کا خاتمہ کرنے کےلیے الٹراوائیلٹ کی ایک خاص اور بے ضرر قسم کامیابی سے استعمال کی ہے جسے ’’فار الٹرا وائیلٹ‘‘ کہا جاتا ہے۔ اوپن ایکسس ریسرچ جرنل ’’نیچر سائنٹفک رپورٹس‘‘ کے تازہ شمارے میں کولمبیا یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی مزید پڑھیں