روم: اٹلی کے طبّی ماہرین نے ناول کورونا وائرس سے شدید طور پر متاثر ہونے والے افراد کا مطالعے کرنے کے بعد انکشاف کیا ہے کہ ایسے بیشتر مریضوں میں کورونا وائرس کی علامات، صحت یاب ہوجانے کے بھی کئی ہفتوں بعد تک موجود رہ سکتی ہیں۔ البتہ، ایسے میں گھبرانے کی بالکل بھی ضرورت مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم و صحت
غیر ملکی ایئر لائنز کا پاکستانیوں کیلئے کورونا منفی رپورٹ لازمی قرار
اسلام آباد: قطر، اتحاد، امارات ایئرلائنز نے پاکستانی مسافروں کیلئے ایڈوائزری جاری کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق غیرملکی ایئرلائنز کی جانب سے پاکستانی مسافروں کے لیے نئی ایڈوائزری جاری کی گئی ہے جس میں بیرون ممالک جانے والے مسافروں کے لیے کورونا نہ ہونے کی رپورٹ لازمی قرار دیا گیا ہے جب کہ مزید پڑھیں
انسانی ’ایکس‘ کروموسوم کا پہلا جینیاتی نقشہ تیار
کیلیفورنیا: سائنسدانوں نے دنیا کا پہلا کروموسوم کا مکمل جینیاتی نقشہ تیار کرلیا ہے جسے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جارہا ہے۔ 2003، انسانی تاریخ کا ایک اہم سال تھا جب سائنسدانوں نے انسانی جینوم کا پہلا مکمل نقشہ تیار کیا تھا اور اس کے بعد انسانی جینیات میں ترقی کا نئے باب کھلے مزید پڑھیں
بچوں کی گھریلو ملازمت پر پابندی لگانے کا اعلان
انسانی حقوق کی وفاقی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہےکہ بچوں کی گھریلو ملازمت پر پابندی لگارہے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے شیریں مزاری نے بتایا کہ گھریلو ملازمین پر تشدد کے بڑھتے واقعات پر بچوں کی گھریلو ملازمت پر پابندی عائد کرنے کا مزید پڑھیں
ورلڈ بینک فنڈنگ سے ایچ ای سی نے بی ایس آنرز کا نصاب تبدیل کر دیا
اسلام آباد:آمنہ مسعود ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی طرف قابلیت پر مبنی نصاب تعلیم رائج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس نصاب کی تیاری کے لیے ایک ہزار سٹیک ہولڈرز کے ساتھ مکالمہ کیا گیا۔ نیا نصاب ملک بھر کی جامعات سمیت الحاق شدہ کالجوں میں بھی رائج ہوگا۔ پاکستان میں انڈرگریجویٹ مزید پڑھیں
ماسک پہننے سے کورونا سے متاثرہونے کا خطرہ 65 فیصد تک کم ہوجاتا ہے!
کیلیفورنیا: اگر آپ سماجی فاصلہ برقرار رکھتے ہوئے ماسک باقاعدگی سے پہن رہے ہیں تو آپ کو کورونا سے متاثر ہونے کا خطرہ 65 فیصد تک کم ہوسکتا ہے۔ یونیوررسٹی آف کیلیفورنیا، ڈیوس کے ماہر ڈین بلومبرگ کہتے ہیں کہ جو لوگ ماسک کی اہمیت کو نہیں مانتے، درحقیقت وہ سائنسی ثبوت کو جھٹلارہے ہیں۔ مزید پڑھیں
کھانے کی 5 چیزیں جو دوبارہ گرم کرنے سے زہریلی ہو سکتی ہیں
شفقنا اردو: کئی لوگ کھانا دوبارہ گرم کر کے کھاتے ہیں لیکن انہیں معلوم نہیں ہوتا کہ یہ عادت مضر صحت بھی ثابت ہو سکتی ہے۔ ایک نظر ایسی اشیا پر جو گرم کرنے کی صورت میں زہریلی ہو سکتی ہیں۔ دور جدید میں وقت کی قلت کے سبب کھانا پکانے کے بعد اکثر فریج مزید پڑھیں
نینو ذرّات سے آنکھ کے پردے کی مرمت اور بینائی کی بحالی
روم: اٹلی کے سائنسدانوں نے ایسے نینو ذرّات (نینو پارٹیکلز) تیار کرلیے ہیں جنہیں انجکشن کے ذریعے آنکھ کے پردے (پردۂ چشم یا ریٹینا) تک پہنچا کر اس کی مرمت کرکے بینائی بحال کی جاسکتی ہے۔ فی الحال یہ تجربات چوہوں پر کامیابی سے کیے جاچکے ہیں۔ واضح رہے کہ آنکھ کے اندر کسی چیز مزید پڑھیں
اسلام آباد : اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کورونا کیسز میں 90 فیصد کمی
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اسمارٹ لاک ڈاوَن سے کورونا وائرس کے کیسز میں 90 فیصد کمی دیکھی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنرحمزہ شفقات کی جانب سے جاری نوٹفکیشن کے مطابق اسلام آباد کے 4 سیکٹرز سیکٹرجی 6 ون، جی 6 ٹو، جی 7 ٹواور جی ٹین فور کو آج شام 7 بجے ڈی مزید پڑھیں
ملک میں کورونا کی دوسری لہر انتہائی خطرناک ہوگی، طبی ماہرین
کراچی: طبی ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان میں جولائی کے پہلے ہفتے سے کورونا وائرس کے کیسز میں کمی ہونا شروع ہوگئی ہے اور سوائے کراچی کے پورے ملک میں کورونا وائرس کے کیس کم ہو رہے ہیں، دوسری جانب پاکستانی عوام میں کورونا کا ٹیسٹ کرانے کے رجحان میں بھی شدید کمی دیکھنے مزید پڑھیں