پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: ایک نظر تاریخ کے سیاہ صفحات پر

کراچی —  کرکٹ کے حلقوں میں پاکستان اور بھارت کے ٹاکروں کو سب سے زیادہ اہمیت دی جاتی ہے۔ لیکن جتنی خوف ناک تاریخ پاکستان اور انگلینڈ کی ہے اس کا کوئی مقابل نہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے انگلش سرزمین مزید پڑھیں

عید قرباں: کلیجی، دل و مغز کھانے سے صحت پرپڑنے والے اثرات

شفقنا اردو: بہت کم افراد ایسے ہوتے ہیں جن کو جانوروں کی کلیجی، گردے، دل، زبان اور مغز وغیرہ کھانے کا شوق ہوتا ہے، بیشتر تو انہیں نقصان دہ یا خراب سمجھ کر کھانے سے گریز کرتے ہیں۔ لیکن ساتھ ہی کچھ افراد ایسے بھی ہوتے ہیں، جو یہ سب شوق سے کھاتے ہیں۔ عید مزید پڑھیں

ہر تین میں سے ایک بچے کے خون میں سیسے کی خطرناک مقدار کا انکشاف

جینیوا: اقوامِ متحدہ کے تحت بچوں کے عالمی ادارے یونیسیف نے یہ پریشان کن انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں ہر تیسرے بچے کے خون میں سیسے (لیڈ) کی مقدار خطرناک حد تک زیادہ ہے یعنی دنیا میں 80 کروڑ بچوں کے خون میں سیسے کی مقدار 5 مائیکروگرام فی ڈیسی لیٹر یا اس مزید پڑھیں

سوئزرلینڈ کی کمپنی نے کورونا کش جینز تیار کرلی

جنیوا: کورونا وائرس کی تباہ کاریاں ایک طرف تو دوسری جانب کمپنیاں اس سے لڑنے کے نت نئے طریقوں پر کام کررہی ہیں۔ اب سوئزرلینڈ کی ایک فرم نے کورونا وائرس کا تدارک کرنے والی جینز بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ان کے مطابق ڈینم99.99 کامیابی سے کورونا وائرس کو تلف کرسکتا ہے۔ ہائی کیو مزید پڑھیں

ذیابیطس سے پہلے کی کیفیت میں بھی دارچینی مفید قرار

بوسٹن: گزشتہ 25 برس سے ذیابیطس کو قابو میں رکھنے کے لئے جادوئی مصالحے دارچینی کی افادیت مسلم ہوچکی ہے۔ لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ جو لوگ ذیابیطس کی سرحد یعنی پری ڈائبیٹیس کیفیت کے شکار ہیں اگر آج ہی وہ دارچینی کا استعمال بڑھادیں تو بڑٰی حد تک اس مرض سے خود کو مزید پڑھیں

خود پسند افراد اپنی غلطیوں سے سبق نہیں سیکھتے

اوریگن، امریکہ: ایک سروے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ انتہائی خودپسندی یعنی ’’نرگسیت‘‘ (نارسسزم) کے شکار افراد دیگر لوگوں کے مقابلےمیں اپنی غلطی نہیں مانتے کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ ان سے کوئی غلطی ہی نہیں ہوئی ہے۔ اس کے مقابلے میں دیگر مزاج والے خواتین و حضرات سے اگر خطا ہوتی ہے مزید پڑھیں

ڈُوم اسکرولنگ: کورونا وبا میں ایک نئی نفسیاتی بیماری

نیویارک: نفسیاتی ماہرین نے ناول کورونا (کووِڈ 19) کی عالمی وبا سے وابستہ ایک نئی ذہنی کیفیت سے خبردار کرتے ہوئے اسے ’’ڈُوم اسکرولنگ‘‘ (Doomscrolling) کا نام دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ اعصابی تناؤ اور ڈپریشن سمیت کئی جسمانی اور نفسیاتی بیماریوں کی وجہ بن سکتی ہے۔ تازہ ترین طبّی لٹریچر میں ڈُوم مزید پڑھیں

سرطان کی 5 اقسام سے برسوں پہلے خبردار کرنے والا بلڈ ٹیسٹ

شنگھائی: چینی سائنسدانوں نے خون کا ایک ایسا ٹیسٹ (بلڈ ٹیسٹ) وضع کرلیا ہے جس کی مدد سے 5 مختلف اقسام کے سرطان کی نشاندہی، سرطان کی تشخیص کرنے والے مروجہ طریقوں کے مقابلے میں کئی سال پہلے ہی کی جاسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، چین میں فوڈان یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے معدے، قولون، پھیپھڑوں، مزید پڑھیں

مچھلی کھائیے اور آلودگی سے ہونے والے دماغی نقصان سے بچیے

نیویارک: اگر آپ فضائی آلودگی سے بچنے کے لیے مہنگے ترین فلٹر خرید رہے ہیں تو اچھی بات ہے لیکن قدرت نے جسم کو آلودگی کے نقصان سے بچانے کے لیے بھی ایک انتظام کررکھا ہے جو تیل دار مچھلیوں کی صورت میں موجود ہے۔ اب ایک تفصیلی سروے سے معلوم ہوا ہے کہ اگر مزید پڑھیں

منہ میں خراشیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں، تحقیق

بارسلونا: اسپین میں کی گئی ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ناول کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں میں دیگر علامات کے علاوہ منہ میں خراشیں اور چھالے بھی ہوسکتے ہیں۔ کووڈ 19 کے 21 مریضوں پر کی گئی اس تحقیق سے پتا چلا ہے کہ دیگر وائرسوں کی طرح ناول کورونا وائرس بھی مزید پڑھیں