وزن کم کرنے سے ذیابیطس بالکل ختم بھی ہوسکتی ہے!

کیمبرج: ماہرین نے ایک طویل سروے کے بعد کہا ہے کہ موٹاپے پر قابو پانے سے ایک جانب تو ذیابیطس کو قابو میں رکھنا ممکن ہے بلکہ بعض خوش نصیبوں میں یہ مرض ختم ہوتے ہوئے بھی دیکھا گیا ہے جبکہ اس کے الٹ یعنی وزنی افراد میں دیگر کے مقابلے میں ذیابیطس کا خطرہ مزید پڑھیں

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد دو ستمبر سے کھولنے کا اعلان

فیصل آباد: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد نے کل دو ستمبر سے یونیورسٹی کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے اس ضمن میں رجسٹرار آفس سے باضابطہ مراسلہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ رجسٹرار آفس سے جاری کیے گئے مراسلے کے مطابق ملک میں کورونا وائرس میں کمی ہونے کے باعث یونیورسٹی دوبارہ کھولنے کا مزید پڑھیں

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کا جھنگ کیمپس بند کر دیا گیا

لاہور: محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب نے لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی جھنگ کیمپس کو بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں اور سب کیمپس کو یونیورسٹی آف جھنگ میں ضم کر دیا گیا ہے۔ لاہور کالج کے سب کیمپس کے تمام اثاثہ جات اور دو سو کنال اراضی بھی یونیورسٹی آف جھنگ کو ٹرانسفر مزید پڑھیں

بلڈ پریشر کی دوائیں کورونا وائرس سے بچانے میں مفید

لندن: برطانیہ میں کورونا وائرس کے تقریباً 29 ہزار مریضوں پر کیے گئے ایک مطالعے میں انکشاف ہوا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر کنٹرول کرنے والی بعض دوائیں مریضوں کی جان بچانے میں مفید ہیں۔ دواؤں کی یہ اقسام ’’ایس انہیبیٹر‘‘ اور ’’اے آر بیز‘‘ کے طبّی ناموں سے پہچانی جاتی ہیں۔ یہ تحقیق برطانیہ مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 94 ہزار ، ہلاکتیں 6274 ہوگئیں

اسلام آباد: این سی اوسی کے مطابق ملک بھرمیں کورونا کے فعال کیسزکی تعداد صرف 8 ہزار803 رہ گئی ہے۔ این سی اوسی کے مطابق ملک بھرمیں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 425 نئے کیسز اور6 اموات رپورٹ ہوئیں جس کے بعد ملک بھرمیں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 94 مزید پڑھیں

ہر باورچی خانہ، ایک شفاخانہ بھی ہے!

کیا آپ جانتے ہیں کہ بہت سے امراض کا علاج آپ کے گھر میں ہی موجود ہے لیکن ضرورت اس امر کی ہےکہ شفا کے ان خزانوں کا درست ادراک اور استعمال کیا جائے تو پہلے ہلدی سے شروع کرتے ہیں۔ ہلدی پر تحقیق برق رفتاری سے آگے بڑھ رہی ہے اور اب اسے سپر مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 93 ہزار ، ہلاکتیں 6255 ہوگئیں

اسلام آباد: ملک میں عالمی وبا کورونا کے فعال کیسزکی تعداد صرف 9 ہزار 31 رہ گئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 450 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ سینٹر کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وبا کے 450 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک بھرمیں کورونا کیسز کی تعداد2 مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 94 ہزار ، ہلاکتیں 6267 ہوگئیں

اسلام آباد: ملک بھرمیں کورونا وبا کے گذشتہ 24 گھنٹوں میں 482 نئے کیسزاور12 اموات رپورٹ ہوئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرکے مطابق ملک بھرمیں کورونا وبا کے گذشتہ 24 گھنٹوں میں 482 نئے کیسزاور12 اموات رپورٹ ہوئیں۔ ملک میں ایکٹوکیسز کی تعداد صرف 8 ہزار 987 ہے۔ ملک بھر میں صحتیاب ہونے والے مریضوں مزید پڑھیں

پانی کو ایک منٹ میں صاف کرنے والی الٹراوائلٹ بوتل

ہانگ کانگ: تصور کیجئے ایک ایسی شفاف بوتل کا جس میں پانی بھرتے ہی ازخود ایک منٹ میں جراثیم سے پاک ہوجاتا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس شفاف بوتل کو اندھیرے میں بطور ٹارچ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اگر آپ سفر میں ہیں تو بہت سے مقامات پر صاف پانی کا حصول مزید پڑھیں

سندھ : مدارس کو تعلیمی اداروں کے طور پر رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ

کراچی: اپیکس کمیٹی نے سندھ میں مدارس تعلیمی اداروں کے طور پر رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ اب مدارس محکمہ تعلیم رجسٹر کرے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس 18 ماہ بعد وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت ہوا جس میں اعلی سول مزید پڑھیں