تعلیمی ادارے عجلت میں دوبارہ بند کرنا تدریسی عمل تباہ کر دے گا، وزیر تعلیم

اسلام آباد: وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے دوبارہ بند کرنے کا جلد بازی میں لیا گیا فیصلہ تدریسی عمل کو تباہ کر دے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شفقت محمود نے کہا کہ تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق فیصلہ سوچ بچار اور احتیاط کے ساتھ کیا گیا مزید پڑھیں

پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار پوزیشنز کے بغیر میٹرک نتائج کا اعلان

لاہور: آمنہ مسعود پنجاب کے تمام بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے میٹرک کے نتائج کا اعلان آج شام پانچ بجے کیا جائے گا۔ یہ نتائج بورڈز اپنی ویب سائیٹ پر اپ لوڈ کریں گے۔ تعلیمی زاویہ کو موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق بورڈز کی جانب سے صرف نتائج جاری کیے مزید پڑھیں

فرسٹ ایئر میں فیل طلباء کو بھی ڈگری دینے کا فیصلہ، پرموشن پالیسی جاری

پالیسی دستاویز کا خلاصہ: فرسٹ ایئر کے نمبروں کی بنیاد پر سیکنڈ ایئر کے پرچوں کی مارکنگ فرسٹ ایئر میں فیل طلباء کو رعایتی نمبروں سے انٹرمیڈیٹ ڈگری دینے کا فیصلہ آخری چانس کے حامل طلباء کو اوسطاً نمبروں سے ڈگری ملے گی پالیسی قبول نہ کرنے والے طلباء کے لیے سپیشل امتحان منعقد کرنے مزید پڑھیں

پنجاب پبلک سروس کمیشن کی ویب سائیٹ کریش کر گئی

لاہور: پنجاب پبلک سروس کمیشن کی ویب سائیٹ دو روز سے بند ہے جس کی وجہ سے ملازمتوں کے لیے آن لائن درخواستیں جمع کرانے کے خواہش مند اُمیدواروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب پبلک سروس کمیشن کی ویب سائیٹ بند ہونے سے لیکچررز کی آسامیوں پر درخواستیں جمع کرانے والے مزید پڑھیں

امن مذاکرات کے باوجود افغانستان میں طالبان کے حملوں میں 17 ہلاکتیں

ویب ڈیسک —  دوحہ میں افغان حکومت اور طالبان کے وفود کے درمیان امن مذاکرات کے دوران طالبان افغانستان کے اندر بدستور اپنی عسکری کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ملک کے شمالی حصے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف واقعات میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اسلام آباد سے وائس آف مزید پڑھیں

امتحان 2021 کیلئے میٹرک کے معمول کے نصاب کو کم کرنے کی منظوری

وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحان 2021 کے لیے معمول کے نصاب کو کم کرنے کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق میٹرک کے طلبہ و طالبات کیلئے اچھی خبر ہے کہ وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحان 2021 کے لیے معمول کے نصاب کو کم کرنے مزید پڑھیں

اسکول واپسی پر لاکھوں بچوں کو خوش آمدید

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طویل عرصے بعد اسکول واپسی پر لاکھوں بچوں کا خیر مقدم کریں گے۔ زیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ کل اسکول واپسی پر ہم لاکھوں بچوں کو خوش آمدید کہیں گے، یہ یقینی بنانا کہ ہر بچہ حصولِ علم کیلئے بحفاظت اسکول جاسکے، مزید پڑھیں

۔۔۔آؤ اسکول چلیں!

 تازہ ترین اطلاعات کے مطابق دنیا میں 2 کروڑ 92لاکھ  افراد کورونا  وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں اور 9لاکھ 28 ہزار اموات ہو چکی ہیں۔ لیکن اُمید خوف کے سائے تلے پلتی ہے۔اچھے دنوں کی آس پر حکومتیں اپنی اگلی نسل کو میدان میں اتارنے پر غوروخوض کر رہی ہیں۔6مہینوں میں وائرس کو سمجھنے مزید پڑھیں