محمد عاصم حفیظ پنجاب بھر کے کالج اساتذہ لاہور میں سراپا احتجاج ہوئے، مسجد شہداء سے اسمبلی ہال گئے اور وہاں اپنے آقاؤں کے سامنے بیٹھے رہے ۔ کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگی ۔ کیا حیثیت ہے ان بیچاروں کی۔ وزیر مشیر ارکان اسمبلی اور بڑے بڑے افسربڑے سیانے ہوتے ہیں ان مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم و صحت
نو ماسک نو سروس کے اصولوں پر عمل نہیں ہو رہا، این سی او سی
اسلام آباد: این سی او سی کے مطابق ملک میں سماجی فاصلے اور نو ماسک نو سروس کے اصولوں پر عمل نہیں ہو رہا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیرصدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا اجلاس ہوا۔ جس میں کورونا کی مزید پڑھیں
این سی اوسی اجلاس؛ کورونا وائرس کی متوقع دوسری لہرسے متعلق اہم فیصلے
اسلام آباد: این سی اوسی کے اجلاس میں ملک میں کورونا وائرس کی متوقع دوسری لہر سے نبرد آزما ہونے کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں این سی او سی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ملک میں کورونا وائرس کی متوقع دوسری لہرسے مزید پڑھیں
طالبات کو چھیڑنے میں ملوث یونیورسٹی اساتذہ کے سات بچے گرفتار
کراچی: جامعہ کراچی میں رات گئے طالبات کو ہراساں کرنے پر 7 کم عمر ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ جامعہ کراچی کے کیمپس سیکورٹی ایڈوائزر ڈاکٹر معیز خان نے بتایا کہ جامعہ کراچی کی حدود میں پیش آنے والے واقعے پر افسوس ہے، 5 اکتوبر کو یہ واقعہ پیش آیا تھا اور 7 اکتوبر کو مزید پڑھیں
پروموشن پالیسی: سرکاری و نجی کالجوں میں فرسٹ ایئر کے داخلوں میں مشکلات
کراچی: کورونا کے باعث میٹرک اور انٹر کے طلبا کو بغیر امتحانات کے پاس کیے جانے کے سلسلے میں بنائی گئی پروموشن پالیسی نے سرکاری و نجی کالجوں میں انٹر سال اول کی سطح پر داخلوں کے عمل کو دشوار کردیا ہے۔ بغیر امتحان کے پروموشن کی بنیاد پر میٹرک میں لوئر گریڈز کیساتھ پاس ہونے مزید پڑھیں
سینے کے ایکسرے سے ہارٹ فیل کی پیش گوئی ممکن
بوسٹن: پھیپھڑوں کو دیکھ کر دل کی کیفیت کی پیش گوئی نہیں کی جاسکتی تاہم اب کمپیوٹر الگورتھم اور مشین لرننگ کی بدولت پھیپھڑوں میں جمع ہونے والے مائعات سے دل کے دورے بلکہ ہارٹ فیل کی پیشگوئی کرنا بھی ممکن ہوگیا ہے۔ ماہرین متفق ہیں کہ پھیپھڑوں میں پانی جمع ہونے سے دل پر مزید پڑھیں
ملک میں کورونا کے مزید 467 نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں کمی ہوئی ہے تعداد 9000 سے گھٹ کر 8 ہزار 588 رہ گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے467 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک بھرمیں مجموعی کیسز کی تعداد 3 لاکھ 15 مزید پڑھیں
گڑیا سے کھیلنے سے بچیوں میں ہمدردی کا جذبہ بیدار ہوتا ہے
لندن: ماہرین نے ایک طویل سروے کے بعد کہا ہے کہ گڑیا سے کھیلنے کا عمل بچیوں میں ہمدردی اور رحم کا جذبہ بیدار کرتا ہے۔ گڑیا اور گڈے کا کھیل دماغ کے ان حصوں کو سرگرم کرتا ہے جہاں ہمدردی اوردوسروں کا خیال رکھنے جیسے سماجی رویے پروان چڑھتے ہیں۔ اگرچہ لڑکیاں اپنی دھن مزید پڑھیں
بائیو میٹرک حاضری: کالج اساتذہ کی توہین
جاوید احمد، لاہور پنجاب کے کالجز میں بائیومیٹرک حاضری سسٹم نامنظور۔ یہ مُطالبہ سامنے آیا ہے کالج اساتذہ کی تنظیم ‘تحریک اساتذہ پنجاب’ کی طرف سے بڑا جائز مُطالبہ ہے۔ کالج کے ایم۔ اے، ایم فل، اور پی۔ایچ ۔ڈی اساتذہ کسی ایسے سسٹم کو منظور کرلیں جس میں ‘میٹرک’ جیسی معمولی تعلیم کا ذکر ہو، مزید پڑھیں
کینئرڈ کالج لاہور پانچ اکتوبر سے کھولنے کا فیصلہ منسوخ
لاہور: کینئرڈ کالج نے پانچ اکتوبر سے بی ایس آنرز کی کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ منسوخ کر دیا ہے بی ایس آنرز کی کلاسز دسمبر تک آن لائن منعقد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ کینئرڈ کالج نے کلاسز شروع کرنے سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، مراسلے کے مطابق انٹرمیڈیٹ مزید پڑھیں