انسان کا ’نارمل‘ درجہ حرارت تیزی سے کم ہوتا جارہا ہے، تحقیق

سانتا کلارا: جنوبی امریکا کے ملک بولیویا میں 16 سال پر محیط ایک تحقیقی مطالعے میں انکشاف ہوا ہے کہ صحت مند انسان کا جسمانی درجہ حرارت صرف کم نہیں ہورہا بلکہ مسلسل کم ہوتا جارہا ہے۔ دلچسپی کی بات یہ ہے کہ مذکورہ مطالعہ بولیویا کے علاقے ’’سیمانی‘‘ (Tsimane) میں رہنے والے قبائلیوں پر مزید پڑھیں

ڈپریشن اور فالج کے درمیان تعلق کا انکشاف

الاباما: اگرچہ یہ کوئی باقاعدہ تحقیق نہیں لیکن پہلی مرتبہ انکشاف ہوا ہے کہ ڈپریشن (یاسیت) اور فالج (اسٹروک) کے درمیان تعلق ہوسکتا ہے۔ ایک عرصے سے ماہرین کہہ رہے ہیں کہ مایوسی، بے چینی اور ڈؑپریشن سے پورا جسم متاثرہوتا ہے۔ اگر یہ عارضہ مستقل ہوجائے تو اس سے فالج سے متاثر ہونے کا مزید پڑھیں

ماہرینِ نفسیات نے’ محبت بھرا شکریہ‘ کہنے کا بہتر اور آسان طریقہ پیش کردیا

واشنگٹن: ہم روزمرہ زندگی میں اپنی شریکِ حیات کا شکریہ ادا کرتے ہیں لیکن اب ماہرینِ نفسیات نے اس کا بہتر اور بہت آسان طریقہ پیش کیا ہے۔ نفسیات دانوں کے مطابق شکریئے کے الفاظ کو تھوڑی سی وسعت دے کر آپ بالخصوص اپنی شریکِ حیات کو زیادہ مسرور کرسکتے ہیں۔ یہ طریقہ بہت آسان مزید پڑھیں

ایف سی کالج کا ریکٹر تبدیل، یو ایس ایڈ کا سابق ڈائیریکٹر نیا ریکٹر تعینات

اکمل سومرو): فارمین کرسچیئن کالج میں ڈاکٹر جوناتھن ایس۔ ایڈلیٹن کو نیا ریکٹر تعینات کر دیا گیا ہے۔ نئے ریکٹر کے اعزاز میں ایف سی کالج میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں ایف سی کالج کے بورڈ آف ڈائیریکٹرز کے چیئرمین ڈاکٹر قیصر جولیئس، وائس ریکٹر ڈاکٹر ڈوگلس ٹریمبل اور رجسٹرار مزید پڑھیں

ہمارا ثقافتی مخمصہ اور خالدہ حسین کا افسانہ جزیرہ

ڈاکٹر ناصر عباس نیئرّ دنیا کی تعبیر انسانی عقل ،انسانی علوم اور انسانی فنون کریں گے یا محض مذہب، گزشتہ ڈیڑھ صدی سے ہمارا سب سے بڑا ’ثقافتی مخمصہ ‘ہے۔اس مخمصے کا اظہار عام زندگی سے لے کر ادب ، ادبی بحثوں ، ہمارے خارجہ تعلقات، معاشی تصورات اور سیاست میں ہوتا ہے۔ چوں کہ مزید پڑھیں

تحریک انصاف حکومت میں علمی اداروں کی تباہی

مسعود اشعر پچھلے دو سالوں میں علمی،ادبی اور ثقافتی شعبے میں جو کارنامے انجام دیئے گئے ہیں، وہ یہ ہیں کہ علمی‘ ادبی اداروں کو دربدر کر دیا گیا ہے۔ ہم لاہور کی بات کر رہے ہیں۔ یہاں اب نہ اکادمی ادبیات کا اپنا کوئی دفتر ہے اور نہ نیشنل بک فائونڈیشن کا۔ اس لئے مزید پڑھیں

سردی میں کورونا سے کیسے بچا جائے۔۔۔؟؟؟

         گزشتہ سال نومبر دسمبر میں شروع ہونے والی کورونا وبااس وقت تک4 کروڑ47 لاکھ افراد کو متاثر کر چکی ہے اور 11 لاکھ 77 ہزار افراد کی جان لے چکی ہے۔ تیزی سے پھیلتی ہوئی کورونا وبا کی دوسری لہر کو دنیا بھر میں انتہائی تشویش کی نظر سے دیکھا جا رہا ہے۔ لوگ مزید پڑھیں

پاکستان میں پی ایچ ڈی بازار

ڈاکٹر شاہد صدیقی تعلیم اور ترقی کا آپس میں گہرا رشتہ ہے اور اکیسویں صدی میں‘جو علم کی صدی کہلاتی ہے ‘ تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی کے عمل میں مرکزی حیثیت اختیار کر گئی ہے۔تعلیم میں اعلیٰ ترین ڈگری پی ایچ ڈی کی ہے۔ایک زمانہ تھا کہ پی ایچ ڈی کے حامل افراد مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کی دوسری شدید لہر شروع ہوگئی، ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کی دوسری شدید لہر شروع ہوچکی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک بھرمیں کورونا وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی: بی ایس آنرز مارننگ ڈگریوں پر فیس ختم کرنے کی تجویز

اکمل سومرو): پنجاب یونیورسٹی میں بی ایس آنرز مارننگ پروگرام میں عائد فیسوں کو ختم کرنے پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔ بی ایس آنرز پروگرام پر عائد فیس ختم کرنے کی تجویز اکیڈمک کونسل کے اجلاس میں پیش کی گئی۔ پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد اختر کی زیر صدارت اکیڈمک مزید پڑھیں