لاہور: نمائندہ خصوصی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے سامنے وکلاء کے جعلی ڈگری کیس کے دوران پنجاب یونیورسٹی نے اپنی رپورٹ آج پیش کر دی۔ اس رپورٹ کے بعد چیف جسٹس نے پندرہ وکلاء کے لائسنس معطل کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ پنجاب یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات نے وکلاء کی جعلی ڈگریوں کی مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم و صحت
کورونا وبا : لاہور کے بڑے اسپتالوں کو ہنگامی الرٹ جاری
لاہور: محکمہ صحت پنجاب نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے سبب لاہور کے بڑے اسپتالوں کو ہنگامی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں ایکسپو فیلڈ اسپتال کو دوبارہ فعال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں تحریر کیا گیا مزید پڑھیں
کیا کروناکے خاتمے کےلیےٹیسٹنگ اورکونٹیکٹ ٹریسنگ کا عمل کافی ہے؟ شفقناخصوصی تجزیہ
کرونا وائرس وبا کےخاتمے کےلیے کی جانے والی کوششوں سے ہمیں بہت ساری غلطیوں کی نشاندہی میں مدد ملی ہے۔ اس وبا کے خاتمے کےلیے جو طور طریقے اپنائے گئے ہیںوہ زیادہ غیر سائنسی اور غیر حقیقی ہیں اور نفع نقصان کی جمع تفریق کے بغیر اپنائے گئے ہیں۔ اور سب سے اہم چیز یہ مزید پڑھیں
لاہور ایک مرتبہ پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار
لاہور: فضائی آلودگی پر نظر رکھنے والے امریکی ادارے ”ایئر کوالٹی انڈیکس“ نے آج صبح اپنی تازہ ترین رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق لاہور کو ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔ اس انڈیکس پر دو سال قبل بھی لاہور پہلے نمبر پر آچکا ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس مزید پڑھیں
یونیسف کا غریب ممالک کو کورونا ویکسین فراہم کرنےکا اعلان
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسف نے غریب ممالک کو کورونا ویکسین فراہم کرنےکا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یونیسف نے آئندہ سال ترقی پذیر اور غریب ممالک کو تقریباً 2 ارب کورونا ویکسین فراہم کرنے اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یونیسیف کا کہنا ہےکہ عالمی رہنماؤں نے کورونا ویکسین مزید پڑھیں
ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے 26 نومبر سے بند کرنے کا فیصلہ
اس دوران اسکولز کھلیں رہیں گے تاہم وہاں بچوں کو نہیں بلایا جائے گا۔ اسکولز چاہیں تو ہفتہ میں ایک دن چاہیں تو وہ بچوں کو بلا سکیں گے تاہم اس سلسلے میں صوبے اپنی پالیسی بنا سکیتے ہیں. 25 دسمبر سے 10 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی. وزیر تعلیم و محنت مزید پڑھیں
وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کی مخالفت
کراچی: وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کی مخالفت کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعید غنی نے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت این سی او سی کے اجلاس میں موقف پیش کیا کہ اس سال کسی صورت بغیر امتحانات کے کلاسز میں مزید پڑھیں
کورونا ؛ سندھ میں کاروباری مراکز شام 6 بجے بند کرنے کا حکم
کراچی: سندھ میں بزنس سینٹرز اور مارکیٹیں صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک کھلی رہیں گی جب کہ ہفتہ اور اتوار کو صرف ضروری کاروبار کی اجازت ہوگی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی ہدایت پر کورونا کے بڑھتے مزید پڑھیں
حالات بہتر ہوئے تو11جنوری سے اسکول کھلیں گے، اسد عمر
اسلام آباد: قومی رابطہ کمیٹی برائے کووڈ 19 نے وزرائے تعلیم اجلاس کی تمام سفارشات کی توثیق کردی، اسد عمر نے کہا ہے کہ اگر حالات بہتر ہوئے تو گیارہ جنوری سے اسکول کھلیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں این سی او سی کے اجلاس کے بعد نیوز بریفنگ مزید پڑھیں
گوشت نہیں کھائیں گے، تو ہڈی تڑوا بیٹھیں گے!
گوشت کھانا بالکل ترک کردیں گے تو اس سے ہڈیاں نرم پڑسکتی ہیں اور فریکچر کے خطرات بھی بڑھ جائیں گے۔ ایک وسیع مطالعے سے انکشاف ہوا ہے کہ طویل عرصے تک سبزی کھانے والے افراد میں کیلشیئم اور پروٹٰین کی مقدار کم ہوتی جاتی ہے۔ یہ سلسلہ آگے بڑھتا ہے اور ہڈیاں کمزور ہوجاتی مزید پڑھیں