عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز کا جائزہ لینے کے بعد پاکستان کے تعلیمی ادارے بتدریج کھولنے سے متعلق شیڈول میں کچھ تبدیلی کی ہے تاہم جامعات اور نویں تا 12ویں جماعتوں کا تعلیمی سلسلہ طے شدہ وقت پر بحال ہوگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم و صحت
برطانیہ سے شروع ہونے والا وائرس 50 ممالک تک پھیل چکا، ڈبلیو ایچ او
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے تصدیق کی ہے کہ دسمبر 2020 میں یورپی ملک برطانیہ سے شروع ہونے والا نیا کورونا وائرس دنیا کے دیگر 50 ممالک تک بھی پھیل چکا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق جنوبی افریقہ سے بھی گزشتہ برس کے آخر میں شروع ہونے والا کورونا کا نیا وائرس مزید پڑھیں
کرونا ویکسین کی تقسیم: امیدیں اور حقائق: شفقنا خصوصی
ریکارڈ وقت میں کرونا کی 18 ویکسینیں ٹیسٹنگ کے مرحلے تک پہنچ چکی ہیں اور پانچ پہلے ہی ابتدائی یا محدود استعمال کے لیے مارکیٹ میں آچکی ہیں۔ حال ہی میں فائزر بائیو این ٹیک اور موڈرنا ویکسین کی تقسیم کی دوڑ میں ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ 64 ویکسینیں مزید پڑھیں
برطانیہ سے پاکستان آنے والے تمام مسافروں کیلئے سارس کووڈ 2 ٹیسٹ لازمی قرار
اسلام آباد: برطانیہ سے پاکستان آنے والے تمام مسافروں کے لیے سارس کووڈ 2 ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کورونا کی نئی قسم دسمبر میں برطانیہ میں ظاہر ہوئی، کورونا کی نئی قسم کی موجودگی کی خبروں کے بعد قومی ادارہ مزید پڑھیں
سندھ : کورونا ویکسین کی آزمائش کا مرحلہ شروع
کراچی: سیکریٹری محکمہ صحت سندھ کاظم جتوئی نے کورونا ویکسین لگوائی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ویکسین کی آزمائش کا مرحلہ شروع کردیا گیا ہے اور سیکریٹری محکمہ صحت سندھ کاظم جتوئی نے کورونا ویکسین لگوائی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا ویکسین کے لئے سندھ میں مزید پڑھیں
چینی کمپنی ’سائنوفارم‘ سے 12 لاکھ کورونا ویکسین خریدیں گے ، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چین کی کمپنی سائنوفارم سے ویکسین کی بارہ لاکھ ڈوسزخریدی جائیں گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیرسائنس ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کابینہ کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ کورونا وبا کے خاتمے کے لیے ابتدائی طورپرچین مزید پڑھیں
برطانیہ میں سامنے آنے والا نیا کورونا وائرس پاکستان پہنچ گیا
پاکستان میں بھی برطانیہ میں سامنے آنے والی کورونا وائرس کی نئی قسم کے کیسز سامنے آگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے کیسز کراچی میں رپورٹ ہوئے ہیں جس کی تصدیق محکمہ صحت سندھ کی جانب سے کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی محکمہ مزید پڑھیں
نئے کورونا وائرس کاخطرہ پاکستان سمیت 18 ممالک تک جاپہنچا
عالمی وبا کورونا وائرس کی نئی قسم برطانیہ کے بعد اب دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہی ہے جبکہ برطانیہ میں سامنے آنے والے کورونا وائرس کی نئی قسم کے کیس سوئیڈن، کینیڈا، اسپین، جاپان سمیت 15ملکوں تک پہنچ گئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اس نئے وائرس کے باعث کرسمس کے موقعے مزید پڑھیں
کرونا کی مخدوش صورتحال اور پاکستان کا نظام صحت: کیا اگلے سال کچھ بدلنے والا پے؟
سال 2020 اپنے اختتام پر ہے اور پاکستان تاحال اپنے جی ڈی پی کا صرف 8۔0 فیصد صحت پر خرچ کر رہا ہے اور اس خطرناک وبا کے باوجود اس میں اضافہ نہیں ہوا اور نہ ہی صحت کے بجٹ میں کوئی تبدیلی دیکھنے کو آئی۔اکستان میں کرونا کی دوسری لہر نے تباہی مچا رکھی مزید پڑھیں
پاکستان میں حلال فوڈ اتھارٹی قائم
پاکستان میں حرام اشیاء کی روک تھام کے لیے 4 سال سے کاغذوں تک محدود حلال فوڈ اتھارٹی قائم کر دی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی جی ہلال فوڈ اتھارٹی اختر بھو گیو نے بتایا کہ ملک ميں حرام اشياء کی روک تھام کيلئے کام کيا جائے گا اور صرف 6 مزید پڑھیں