امریکا کے وبائی امراض کے معروف ماہر ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے تحفظ کے لیے ایک کی بجائے 2 فیس ماسکس کا استعمال زیادہ مؤثر ہوسکتا ہے۔ ڈاکٹر انتھونی فااؤچی نے ایک ٹی وی شو کے دوران نے کہا کہ فیس ماسک کا مقصد وہا میں موجود وائرل ذرات کی روک مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم و صحت
بہت زیادہ ٹچ اسکرین کا استعمال بچوں کی توجہ کی صلاحیت کیلئے نقصان دہ
ایسے بچے جو اپنا بہت زیادہ وقت ٹچ اسکرین ڈیوائسز کو استعمال کرتے ہوئے گزارتے ہیں، ان میں دیگر کے مقابلے میں توجہ مرکوز کرنے کی صلاحیت متاثر ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی۔ لندن یونیورسٹی، کنگز کالج لندن اور باتھ یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق مزید پڑھیں
لاہور: کیمپس امتحانات کے خلاف احتجاج جاری، گارڈز سے جھڑپ میں 5 طلبہ زخمی
لاہور میں کیمپس امتحانات کے خلاف اور مطالبات کی منظوری کے لیے جاری احتجاج کے دوران گارڈز سے جھڑپ میں 5 طلبہ زخمی ہوگئے۔ نجی یونیورسٹی کے باہر اپنے مطالبات منظوری کے لیے طلبا و طالبات کا احتجاج تاحال جاری ہے۔ خیابان جناح پر موجود نجی یونورسٹی کے طلبہ کی جانب سے مین گیٹ پر مزید پڑھیں
کووڈ 19 کی روک تھام کے لیے اینٹی باڈیز ادویات کے کامیاب ٹرائلز
جسم کو اینٹی باڈیز فراہم کرنے والی ادویات نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے شکار افراد کے لیے مؤثر ہیں بلکہ یہ اس سے محفوظ لوگوں کو بھی تحفظ فراہم کرسکتی ہیں۔ یہ عندیہ نئی تحقیقی رپورٹس میں سامنے آیا ہے۔ ایلی للی نے 26 جنوری کو بتایا کہ اس کی 2 مزید پڑھیں
سندھ پولیس کے مزید 131 پولیس افسران واہلکارکورونا کا شکار
کراچی: گزشتہ تین روزکے دوران مزید 131 پولیس افسران واہلکارکورونا وائرس کا شکارہوگئے۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق گزشتہ تین روزکے دوران مزید 131 پولیس افسران واہلکارکوروناوائرس سے متاثر ہوئے جس کے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ افسران وجوانوں کی مجموعی تعداد 5553 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے خلاف فرائض کی ادائیگی کے مزید پڑھیں
کورونا وائرس : کراچی میں 9 ویکسینیشن سینٹر قائم
کراچی : سندھ کے محکمہ صحت کی جانب سے کورونا وائرس کی ویکسین لگانے کے لئے شہر بھر میں 9 ویکسینیشن سینٹر قائم کردیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی کے اضلاع ساؤتھ، سینٹرل اور ایسٹ میں 2، 2 ویکسینیشن سینٹرز قائم کیے گئے ہیں۔
عالمی ادارہ صحت نے کووڈ 19 علاج کی نئی ہدایات جاری کردیں
جنیوا: عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس سے متاثرہ زیرِعلاج اور شفا یاب افراد کےلیے نئی رہنما ہدایات (گائیڈلائنز) جاری کردی ہیں۔انہیں کلینکل یا طبی ہدایات بھی کہا جاتا ہے جنہیں کووڈ 19 کے علاج کے دوران اختیار کرنا ضروری قرار دیا گیا ہے۔ اس ضمن میں اسپتال سے فارغ ہونے مزید پڑھیں
لاہور: طلبہ کا احتجاج، پولیس کے مبینہ لاٹھی چارج سے متعدد زخمی
لاہور میں احتجاج کرنے والے طلبہ پر پنجاب پولیس کے اہلکاروں کے مبینہ لاٹھی چارج سے متعدد طلبہ زخمی ہوگئے۔ پروگریسو اسٹوڈنٹس کولیکٹیو (پی ایس سی) کے مطابق ان کے لاہور کے صدر زبیر صدیقی کو پولیس نے یونیورسٹی آف منیجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی) سے گرفتار کر لیا ہے جو مظاہرے کی قیادت مزید پڑھیں
ہفتے میں آدھا پاؤ تلی ہوئی چیزیں بھی دل کےلیے خطرناک ہیں، تحقیق
بیجنگ: چینی ماہرین نے ایک تفصیلی تحقیق کے بعد انکشاف کیا ہے کہ جو لوگ ہفتے میں صرف 4 اونس (114 گرام) تلی ہوئی چیزیں بھی کھاتے ہیں ان میں دل کے دورے کا خطرہ 12 فیصد زیادہ ہوتا ہے۔ ماضی کی طبّی تحقیقات سے تلی ہوئی چیزیں کھانے کا موٹاپے، ٹائپ 2 ذیابیطس اور مزید پڑھیں
پاکستان میں کورونا ویکسین لگانے کے انتظامات مکمل
اسلام آباد / کراچی: کورونا وائرس کی ویکسین لگانے کیلئے عملے کی ٹریننگ کا عمل مکمل ہوگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکا اجلاس لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان خان کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں چاروں صوبائی چیف سیکرٹریز، گلگت بلتستان اورآزاد کشمیر کے سیکرٹریزاورصحت حکام نے بریفنگ دی۔ مزید پڑھیں