ماسک مہنگے داموں فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی

کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے استعمال ہونے والا حفاظتی ماسک مہنگے داموں فروخت کرنے والوں کے خلاف ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے لاہور اور کراچی سے اسٹاک قبضے میں لے لیا گیا۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق شہریوں نے ڈی آر اے پی کی ہیلپ لائن پر شکایات درج کرائیں کہ الراضی فارمیسی مزید پڑھیں

اسکولوں اور مدارس کا نصاب یکساں ہوگا‘ وفاقی وزیر

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ ملک کے تمام اسکولوں اور مدارس میں یکساں تعلیمی نصاب نافذ کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران شفقت محمود کا کہنا تھا کہ ہمارے مذہب اور زبانیں مختلف ہو سکتی ہیں لیکن مزید پڑھیں

کراچی میں زہریلی گیس سے ہلاکتیں؛ حکام نے امریکی سویابین کو کلین چٹ دے دی

کراچی: محکمہ قرنطینہ نے امریکی سویابین کو محفوظ قرار دیتے ہوئے زہریلی گیس کے پھیلاؤ کا سبب بننے کا امکان مسترد کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈائریکٹر جنرل پلانٹ پروٹیکشن فلک ناز نے بتایا کہ سویابین میں کسی قسم کے حشرات یا مضر گیس کے اثرات نہیں ملے۔ 15 فروری کو قرنطینہ عملے نے مزید پڑھیں

دماغی نشوونما کے لئےغذا میں گوشت کو شامل کیجئے

برطانوی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ دماغی نشوونما کے لیے گوشت بہترین غذائی ذریعہ ہے۔  برطانیہ کے نیوٹریشنل انسائیٹ سینٹر کی ڈاکٹر ایما ڈربی شائر کی نگرانی میں کی گئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ گوشت اور ڈیری مصنوعات میں پائے جانے والا ”کولائن“ ذہنی نشونما کے لئے انتہائی ضروری ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

حجاج کو کرونا وائرس سے محفوظ رکھنے کا طریقہ ایجاد

دبئی – العربیہ ڈاٹ نیٹ سعودی عرب میں ایک طالب علم نے ایسا پروجیکٹ تیار کیا ہے جس کا مقصد حرم مکی کو “کرونا” سمیت ہر قسم کے وائرس سے محفوظ رکھنا ہے۔ سعودی طالب علم عبدالرحمن آل الشیخ کے مطابق ان کے پروجیکٹ کا نام “الحج الآمن” (محفوظ حج) ہے۔ یہ پروجیکٹ حرم مکی مزید پڑھیں

ماہواری کی جانچ کیلئے 68 طالبات کو زیر جامہ اتارنے پر مجبور کردیا گیا

ویب ڈیسک: بھارت کی مغربی ریاست گجرات میں کالج ہاسٹل کی طالبات نے شکایت کی ہے کہ انہیں حیض کی جانچ کے لیے خواتین اساتذہ کے سامنے زیر جامہ اتارنے پر مجبور کردیا گیا۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق کالج کی طالبات نے بتایا کہ 67 سالہ خاتون انہیں کلاس سے اٹھا کر بیت الخلا مزید پڑھیں

موسم کی تبدیلی سے شہری حلق کی بیماریوں کا شکار ہونے لگے

کھٹی اور بازارکی تلی اشیا کے استعمال سے پرہیز کیا جائے، طبی ماہرین کی ہدایت کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہر میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی روزانہ سیکڑوں شہری نزلہ، بخار اور حلق کی بیماریوں میں مبتلاہوکراسپتالوں کا رخ کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ جناح اسپتال، سول اسپتال،گورنمنٹ اسپتال کورنگی، لیاقت آباد اسپتال سمیت دیگر سرکاری مزید پڑھیں

وائس چانسلر جامعہ اردو نے میر ٹ کی دھجیاں اْڑادیں

ڈاکٹر عارف زبیر نے سنڈیکیٹ کے اجلاس میں من پسند افراد کو سرچ کمیٹی میں نامزد کردیا کراچی(اسٹاف رپورٹر)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے زیرکنٹرول وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر عارف زبیر نے ایک اور انوکھا اور خودساختہ فیصلہ کر لیا۔سنڈیکیٹ کے اجلاس میں من پسند افراد کو سرچ کمیٹی میں نامزد کردیا۔سنڈیکٹ مزید پڑھیں

پرائیویٹ یونیورسٹیز کا حکومت کیخلاف اتحاد، نئی انجمن بن گئی

لاہور: آمنہ مسعود پنجاب کی پرائیویٹ یونیورسٹیوں نے حکومت کے خلاف اتحاد بنا لیا،،، پرائیویٹ یونیورسٹیز کی نئی ایسوسی ایشن پنجاب حکومت کو چارٹرڈ آف ڈیمانڈ پیش کرے گی یونیورسٹی آف لاہور میں پرائیویٹ یونیورسٹیوں کے مالکان اور وائس چانسلرز کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پنجاب تشکیل دی مزید پڑھیں