کیا نیا کورونا وائرس پینگولین سے انسانوں میں پہنچا؟

کیا نیا کورونا وائرس پینگولین سے چھلانگ لگا کر انسانوں میں پہنچا اور عالمی وبا کا باعث بنا؟ ایک نئی تحقیق کے مطابق خیال قابل قبول ہوسکتا ہے۔ متعدد افراد کا ماننا ہے کہ چمگادڑیں ہی اس نئے کورونا وائرس کا اصل ماخذ ہوسکتی ہیں اور اس تحقیق میں نئے کورونا وائرس کے اسپائیک پروٹین کی مزید پڑھیں

نیا کورونا وائرس انسانی دماغ میں بھی داخل ہوسکتا ہے، تحقیق

کووڈ 19 کو نظام تنفس کی بیماری تصور کیا جاتا ہے مگر ایسا ممکن ہے کہ نیا کورونا وائرس انسانی دماغ میں داخل ہوجائے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ٹیکساس یونیورسٹی کی اس تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ ایسا بالکل ممکن ہے کہ نیا کورونا وائرس انسانی دماغ مزید پڑھیں

دمہ کے لیے استعمال ہونے والی دوا کووڈ سے صحتیابی کا عمل تیز کرنے میں مددگار

دمہ کے علاج کے لیے عام استعمال ہونے والا ایک عام علاج نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے متاثر مریضوں کے ہسپتال میں قیام کا دورانیہ مختصر اور صحتیابی کا عمل تیز کرنے میں مدد فراہم کرسکتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ آکسفورڈ یونیورسٹی مزید پڑھیں

کورونا : 62 افراد جاں بحق ، مزید 1072 میں وائرس کی تشخیص

اسلام آباد: ملک بھرمیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا کے مزید 62 افراد جاں بحق جب کہ 1072 افراد وبا کا شکارہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 31 ہزار 713 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، جس کے بعد مجموعی مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا بلدیہ عظمی کراچی کے اسپتالوں کو تحویل میں لینے کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے بلدیہ عظمی کراچی کے اسپتالوں کو صوبائی تحویل میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کے ایم سی اور ڈی ایم سیز کے زیر انتظام اسپتال، ڈسپنسریز کو محکمہ صحت کے ماتحت کیا جائے گا۔ عباسی شہید اسپتال، کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کا انتظامی مزید پڑھیں

نیا کورونا وائرس لیبارٹری سے نہیں کسی جانور سے پھیلا، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے چین میں تحقیقات کے دوران دریافت کیا ہے کہ نیا کورونا وائرس ممکنہ طور پر انسانوں میں کسی جانور یا منجمد وائلڈ لائف مصنوعات سے منتقل ہوا اور چین میں دسمبر 2019 سے قبل کووڈ کی کسی بڑی وبا کے کوئی شواہد نہیں مل سکے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

سندھ حکومت کرونا ویکسین کی 2 کروڑ خوراکیں خریدے گی

سندھ حکومت نے چین سے کرونا ویکسین کے 2 کروڑ نسخے خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے جس کا چینی حکام نے خیر مقدمہ کرتے ہوئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پچوہو نے کراچی میں چین کے قونصل جنرل مزید پڑھیں

لاہور کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

لاہور: محکمہ صحت پنجاب نے شہر کے 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ صحت نے بیدیاں روڈ، ڈیفنس فیز 3 اور 5 کی گلیوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے لاک ڈاؤن کا مزید پڑھیں

ایسٹرازینیکا ویکسین کورونا کی جنوبی افریقی قسم کیخلاف محض 10 فیصد مؤثر، تحقیق

حال ہی میں دریافت کیا گیا تھا کہ آکسفورڈ یونیورسٹی اور ایسٹرا زینیکا کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین کورونا وائرس کی برطانیہ میں دریافت ہونے والی نئی قسم کے خلاف بھی بہت زیادہ مؤثر ہے۔ تاہم یہ ویکسین کورونا وائرس کی جنوبی افریقہ میں دریافت ہونے والی نئی قسم کے خلاف کچھ زیادہ مؤثر نہیں۔ یہ مزید پڑھیں

چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی طرف سے پاک فوج کیلئے کورونا ویکسین کا تحفہ

چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی طرف سے پاک فوج کیلئے کورونا ویکسین کا تحفہ پاک فوج نے ویکسین کی پوری کھیپ ملک بھر میں فرنٹ لائن ہیلتھ کیئر ورکرز کے لیے وقف کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی طرف سے پاک فوج مزید پڑھیں