حکومت سندھ نے وبائی امراض کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے صوبے میں اسکول میں داخلہ لینے والے ہر بچے کا ٹی بی، ہیپاٹائٹس اور دیگر ضروری طبی ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ صحت سندھ سے جاری بیان کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی سربراہی میں منتقل ہونے والی مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم و صحت
سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کو وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کے ماتحت کردیا گیا
کراچی: سندھ حکومت نے رولز آف بزنس میں ترامیم کردیں جس کے تحت سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کو محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز سے الگ کردیا گیا ہے جس کا باضابطہ حکم نامہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کو وزیراعلی سیکریٹریٹ کے ماتحت کیا گیا ہے۔ حکم نامے مزید پڑھیں
ویڈیو گیمز لڑکوں میں ڈپریشن کا خطرہ کم کرتی ہیں، تحقیق
11 سال کی عمر میں ویڈیو گیمز کھیلنے کے عادی لڑکوں میں آنے والے برسوں میں ڈپریشن کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ لندن کالج یونیورسٹی کی اس تحقیق میں یہ بھی دریافت کیا گیا کہ جو بچیاں اپنا زیادہ وقت سوشل میڈیا پر گزارتی ہیں، مزید پڑھیں
کورونا ؛ ملک میں 3 ماہ بعد کم ترین اموات
اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا سے 16 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جو کہ گزشتہ 3 ماہ کے دوران ایک روز میں کورونا سے جاں بحق ہونے والوں کی سب سے کم تعداد ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 مزید پڑھیں
کراچی : فری شپ پالیسی کو اسکولوں میں یقینی بنانے کا پلان تیار
ڈائیریکٹوریٹ آف پرائیویٹ اسکولز نے کراچی میں فری شپ پالیسی کو اسکولوں میں یقینی بنانے پر پلان تیار کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں ڈائیریکٹوریٹ آف پرائیویٹ اسکولز کا اہم اجلاس ہوا جس میں فری شپ پالیسی کو اسکولوں میں یقینی بنانے پر پلان تیار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس مزید پڑھیں
کورونا : مزید 36 افراد جاں بحق ، 1 ہزار 340 افراد میں وائرس کی تشخیص
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 36 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 42 ہزار 332 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، مزید پڑھیں
بچوں میں کووڈ کا خطرہ بالغ افراد کے مقابلے میں 50 فیصد کم ہوتا ہے، تحقیق
بالغ افراد کے مقابلے میں بچوں میں کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کا خطرہ نمایاں حد تک کم ہوتا ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ طبی جریدے پلوس میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ 20 سال سے کم عمر افراد میں اس بیماری کا خطرہ بالغ افراد کے مزید پڑھیں
سندھ حکومت کا گوداموں میں گندم خراب ہونے کا اعتراف
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے آٹا، گندم کے بحران، اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی کیخلاف درخواست پر گندم کی پیداوار، اسمگلنگ، گوداموں میں ذخیرہ کرنے سے متعلق تفصیلی جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس امجد علی سہتو پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو آٹا، گندم کے بحران، مزید پڑھیں
کووڈ کے 50 فیصد کے قریب مریضوں کو ڈپریشن کا بھی سامنا ہوتا ہے، تحقیق
نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے شکار لگ بھگ 5 فیصد افراد کو ڈپریشن کا بھی سامنا ہوتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ اینجلا رسکن یونیورسٹی کی اس تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ کووڈ 19 کے مریضوں میں دیگر علامات کے ساتھ ڈپریشن مزید پڑھیں
جگر کو نقصان پہنچانے والی حیران کن چیزیں
جگر انسانی جسم کا انتہائی اہم عضو ہے جو غذا کو ہضم ہونے، توانائی کے ذخیرے اور زہریلے مواد کو نکالنے کا کام کرتا ہے۔ تاہم مختلف عادات یا وقت گزرنے کے ساتھ جگر کو مختلف امراض کا سامنا ہوسکتا ہے اور وائرسز جیسے ہیپاٹائٹس اے، بی اور سی سمیت دیگر جان لیوا بیماریوں کا مزید پڑھیں