گزشتہ چند ماہ کے دوران نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 اور خون کے مخصوص گروپس کے درمیان تعلق کے حوالے سے کئی تحقیقی رپورٹس سامنے آئی ہیں۔ اب ایک نئی تحقیق میں مزید شواہد پیش کیے گئے ہیں جن سے عندیہ ملتا ہے کہ مخصوص بلڈ گروپ کے حامل افراد میں مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم و صحت
اگر کوئی فرد کورونا کی 2 اقسام سے بیک وقت متاثر ہو تو پھر؟
دنیا کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کی نئی اقسام حالیہ مہینوں میں سامنے آئی ہیں۔ مگر اب تک کوئی ایسا کیس سامنے نہیں آیا تھا جس میں کوئی فرد کورونا وائرس کی 2 مختلف اقسام سے بیک وقت متاثر ہوجائے۔ مگر اب برازیل کے سائنسدانوں نے ایسے 2 کیس رپورٹ کیے ہیں جو بیک مزید پڑھیں
ملک میں ایک روز میں کورونا سے مزید 52 افراد جاں بحق
اسلام آباد: ملک میں ایک روز میں کورونا سے 52 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کی جانب سے کورونا کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیے گئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 52 افراد جاں بحق ہوگئے، 37 ہزار 998 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے اور ایک ہزار 579 افراد میں مزید پڑھیں
چینی کمپنی کی کووڈ 19 ویکسین کی افادیت 83.5 فیصد قرار
چین کی کمپپنی سینوویک بائیوٹیک کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین بیماری کی روک تھام کے لیے 83.5 فیصد تک موثر قرار دی گئی ہے۔ ترکی میں اس ویکسین کے تیسرے مرحلے کے ٹرائل کے حتمی نتائج جاری کیے گئے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ترکی میں ابتدائی نتائج میں اس ویکسین کو 91.25 فیصد مزید پڑھیں
کووڈ سے کچھ ممالک میں بہت زیادہ اموات کی بڑی وجہ سامنے آگئی
دنیا بھر میں طبی ماہرین کی جانب سے مہینوں سے یہ جاننے کے لیے کام کیا جارہا ہے کہ آخر کچھ کورونا وائرس کے نتیجے میں کچھ ممالک میں ہلاکتوں کی تعداد دیگر کے مقابلے میں بہت زیادہ کیوں ہے۔ اس حوالے سے مسلسل مختلف خیالات سامنے آتے رہے ہیں، مگر اب ایک رپورٹ میں مزید پڑھیں
رواں سال کورونا کے مکمل خاتمے کا امکان نہیں، ڈبلیو ایچ او
پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی شرح میں لاک ڈاؤنز اور ویکسینیشن کے نتیجے میں کمی آنے کے باوجود رواں سال اس کا خاتمہ ممکن نظر نہیں آتا۔ یہ بات عالمی ادارہ صحت کے ایمرجنسی سروسز کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر مائیک ریان نے کہی۔ ایک مزید پڑھیں
کورونا وائرس براہ راست حملہ کرکے دل کے خلیات کو مار سکتا ہے، تحقیق
نئے کورونا وائرس کی وبا کو 15 ماہ سے زیادہ ہوگئے ہیں مگر اب بھی اس کے بارے میں نت نئی معلومات سامنے آرہی ہیں جن میں سے اکثر کی طبی ماہرین نے توقع بھی نہیں کی تھی۔ وبا کے آغاز سے ہی یہ بات سامنے آئی ہے کہ کووڈ 19 دل کے مسائل جیسے مزید پڑھیں
وہ عام غذا جو دل کے لیے بہت زیادہ نقصان دہ
ایک زمانہ تھا جب ہارٹ اٹیک اور دل کے دیگر امراض درمیانی عمر یا بڑھاپے میں سامنے آتے تھے مگر اب یہ نوجوانوں میں بھی عام ہوتے جارہے ہیں۔ دل انسانی جسم کے اہم ترین اعضا میں سے ایک ہے مگر حیران کن طور پر ہم اس کی زیادہ پروا نہیں کرتے۔ اگر آپ کی مزید پڑھیں
برازیل میں دریافت ہونے والی کورونا کی نئی قسم دوگنا زیادہ متعدی قرار
برازیل میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم پرانی اقسام کے مقابلے میں دوگنا سے زیادہ متعدی ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ برطانیہ اور برازیل کے محققین کی تحقیق میں بتایا گیا کہ پی 1 نامی کورونا وائرس کی یہ نئی قسم 2.2 گنا زیادہ متعدی اور کووڈ سے مزید پڑھیں
کورونا ؛ ملک میں مزید 75 افراد جاں بحق ، 1388 افراد میں وائرس کی تشخیص
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وبا نے ایک روز میں 75 افراد کی جان لے لی ہے اس طرح اب ملک میں اس وائرس سے مصدقہ جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے مزید پڑھیں