جینیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ایسٹرا زینیکا کووڈ 19 ویکسین سے متعلق خدشات کو مسترد کردیا۔ ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ خون میں خرابی سے متعلق خدشات کی وجہ سے متعدد ممالک نے ویکسین کا عمل معطل کردیا جبکہ اس مد میں کوئی معقول جواز سامنے نہیں آیا۔ یورپی یونین کی مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم و صحت
ہفتے میں 2 بار مچھلی کھانا دل کی صحت کے لیے فائدہ مند
اپنے دل کو زندگی میں امراض سے بچانا چاہتے ہیں ؟ تو مچھلی کو اپنی غذا کا حصہ بنالیں۔ یہ بات کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ میکماسٹر یونیورسٹی کی اس تحقیق میں 60 سے زیادہ ممالک میں ہونے والی متعدد بڑی تحقیقی رپورٹس کا گہرائی میں جاکر تجزیہ کیا گیا۔ محققین نے مزید پڑھیں
پشاور کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ
کورونا وائرس کے زیادہ کیسز رپورٹ ہونے پر پشاور کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ ضلعی انتظامیہ نے کیا ہے جس کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق پشاور کے حیات آباد فیز ون اسٹریٹ نمبر مزید پڑھیں
امریکا میں ہر پانچویں شخص کا رشتہ دار کورونا میں ہلاک ہوا، تحقیق
دسمبر 2019 میں چین سے شروع ہونے والی کورونا کی وبا کو دنیا بھر میں پھیلے ہوئے ایک سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے اور دنیا بھر میں 12 مارچ کی سہ پہر تک کورونا کے مریضوں کی تعداد 11 کروڑ 86 لاکھ 71 ہزار سے زائد ہوچکی تھی۔ دنیا میں کورونا وائرس مزید پڑھیں
ملک میں مزید 2 ہزار 701 افراد کورونا وائرس کا شکار
اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 54 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ این سی او سی کی جانب سے جارہ کردہ اعداد وشمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 54 افراد جان کی بزی ہارگئے جب کہ 2 ہزار 701 افراد وبا کا شکار ہوئے۔ مزید پڑھیں
میں ہرگز نہیں چاہتا کہ استاد میرے بچے کو مارے، لیکن …
قومیں اپنی غلطیوں سے سیکھتی ہیں مگر ہم اتنے سادہ ہیں کہ غلطیوں پر غلطیاں کیے جاتے ہیں اور پھر بھی کچھ نہیں سیکھتے۔ پاکستان کی تاریخ میں ہم نے ایسی بے شمار غلطیاں کی ہیں کہ جن کا خمیازہ پوری قوم کو دہائیوں تک ادا کرنا پڑا ہے۔ زیادہ دُور نہ جائیں دہشتگردی کے مزید پڑھیں
کووڈ ویکسینز سے شدید الرجی کا خطرہ بہت کم ہوتا ہے، تحقیق
کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ویکسینز سے الرجی کا شدید ردعمل کبھی کبھار سامنے آتا ہے اور جلد ختم ہوجاتا ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ امریکا کے میساچوسٹس جنرل ہاسپٹل کی اس تحقیق میں بتایا گیا کہ کووڈ 19 ایم آر این اے ویکسینز اپنی طرز کی اولین ویکسینز مزید پڑھیں
اساتذہ کی کمی کی وجہ سے سندھ کے 6866 سرکاری اسکول بند
کراچی: سیکریٹری تعلیم نے گزشتہ روز سندھ ہائیکورٹ میں صوبے میں تعلیم سے متعلق رپورٹ جمع کرادی جس کے مطابق 6866 اسکول بند ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس امجد علی سہتو پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو صوبے میں مفت تعلیم اور اصلاحات سے متعلق مزید پڑھیں
پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کا تعلیمی ادارے بندکرنےسےانکار
آل پاکستان پرائیویٹ اسکولزاینڈ کالجزایسوسی ایشن نےحکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں کو بند کرنے کےفیصلےکومسترد کردیا اور کہا ہے کہ ایس او پیز پر عملدرآمد کرتے ہوئے تدریسی عمل بحال رکھا جائے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آل پاکستان پرائیویٹ اسکولزاینڈ کالجزایسوسی ایشن کےچئیرمین ملک ابرار نےکہا ہے کہ شاپنگ مالزاورایئرپورٹس سمیت مزید پڑھیں
پاکستان نے کرونا کی تیسری لہر کو خود دعوت دی ہے
پاکستان کی حکومت نے ملک میں کرونا وائرس کے کیسز کی بڑھتی ہوئی شرح کے باعث مخصوص شہروں میں ایک مرتبہ پھر تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جب کہ ملک بھر میں کئی پابندیاں دوبارہ نافذ کی گئی ہیں۔ اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مزید پڑھیں