کورونا وائرس کے شکار افراد اگر موٹاپے کے شکار ہوں تو ان میں بیماری کی شدت سنگین ہونے یا موت کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، جبکہ ویکسینز کی افادیت میں کمی کا خدشہ بھی ہوتا ہے۔ درحقیقت موٹاپا ایک ایسا عارضہ ہے جو صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہوتا ہے، کیونکہ اس کے باعث متعدد جان مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم و صحت
جانسن اینڈ جانسن نومولود بچوں پر کووڈ ویکسین کی آزمائش کرنے کی خواہشمند
جانسن اینڈ جانسن کی سنگل ڈوز کووڈ 19 ویکسین کو 28 فروری کو امریکا میں ہنگامی استعمال کی منظوری دی گئی ہے۔ اب یہ کمپنی نومولود سے لے کر 18 سال کی عمر کے بچوں پر ایک سنگل ڈوز کووڈ ویکسین کی آزمائش کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق کمپنی نے امریکی حکومت کو مزید پڑھیں
لمبی عمر اور صحت مند زندگی کا راز جان لیں
لمبی عمر اور صحت مند زندگی کے خواہش مند ہیں تو اپنی خوراک میں پھلوں سے سبزیوں کا استعمال زیادہ شروع کردیں۔ یہ بات ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ طبی جریدے جرنل سرکولیشن میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ دن بھر میں پھلوں اور سبزیوں کی 5 سرونگ (لگ بھگ 350 سے 400 گرام) مزید پڑھیں
خون کے ٹیسٹوں سے کووڈ 19 کی شدت کی پیشگوئی کرنا ممکن
جب کوئی مریض کووڈ 19 کے نتیجے میں ہسپتال کے ایمرجنسی روم میں پہنچتا ہے تو ڈاکٹروں کے پاس یہ پیشگوئی کرنے کے ذرائع بہت کم ہوتے ہیں کہ آنے والے دنوں میں اس کی حالت کیا ہوسکتی ہے۔ تاہم خون کے ٹیسٹوں کے ذریعے اس بارے میں جاننا ممکن ہوسکتا ہے۔ یہ بات امریکا مزید پڑھیں
فائزر ویکسین موٹاپے کے شکار افراد میں کم مؤثر ہوسکتی ہے، تحقیق
فائزر/بائیو این ٹیک کی کووڈ 19 ویکسین ممکنہ طور پر موٹاپے کے شکار افراد میں کم مؤثر ہوتی ہے۔ یہ بات اٹلی میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ موٹاپے کے شکار طبی ورکرز میں ویکسین کی دوسری خوراک کے بعد اینٹی باڈیز بننے کی شرح عام وزن مزید پڑھیں
کورونا وبا : مزید 36 افراد جان کی بازی ہار گئے
اسلام آباد: ملک میں کورونا وبا سے متاثرہ مزید 36 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 38 ہزار 338 کوویڈ 19 ٹیسٹ کئے گئے، اس طرح اب تک اس وائرس کے تشخیص مزید پڑھیں
برطانیہ سمیت 15 ممالک کے شہریوں کے پاکستان آنے پر پابندی برقرار
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں، چارٹرڈ اور ذاتی جہاز رکھنے والوں کیلئے نئی ایڈوائزری جاری کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سی اے اے نے کیٹیگری اے میں شامل ممالک کی تعداد 24 سے کم کرکے 15 کردی ہے جبکہ کیٹیگری سی کے ملکوں مزید پڑھیں
امریکا میں جانسن اینڈ جانسن کی کووڈ ویکسین کے استعمال کی منظوری
امریکا نے جانسن اینڈ جانسن کی تیار کردہ سنگل ڈوز کووڈ 19 ویکسین کو ہنگامی استعمال کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ فوڈ ایند ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) امریکا میں عوام کے لیے تیسری کووڈ ویکسیسن کی منظوری دی۔ اس سے قبل 26 فروری کو آزاد ماہرین کے پینل نے اس ویکسین کی منظوری کی مزید پڑھیں
سندھ میں ایس او پیز کے تحت 50 فیصد طلبہ کی حاضری کی اجازت ہوگی، سعید غنی
سندھ کے صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں اسکولوں میں صرف 50 فیصد طلبہ کو کووڈ-19 کی اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز (ایس او پیز) کے تحت حاضری کی اجازت ہوگی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ ‘وفاقی وزیر تعلیم ایک طرف اعلان کرتے ہیں کہ مزید پڑھیں
بغیر ماسک پہنے گفتگو کووڈ کو پھیلانے کے لیے کافی
نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی روک تھام کے لیے ویکسینز کا استعمال دنیا بھر میں شروع ہوکا ہے مگر اب بھی اس وبا پر مکمل قابو پانے کے لیے کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔ اور اس وقت تک فیس ماسک کا استعمال ضروری ہوگا کیونکہ صرف بات کرنے سے بھی مزید پڑھیں