بھارتی وائرس کے خلاف فائزر کورونا ویکسین کی افادیت زیادہ نہیں، فرانسیسی تحقیق

فائزر/بائیو این ٹیک کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین بھارت میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی قسم سے ہونے والی بیماری سے بچانے میں دیگر اقسام کے مقابلے میں کچھ کم مؤثر ہے مگر پھر بھی اس سے لوگوں کو تحفظ ملتا ہے۔ یہ بات فرانس میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے مزید پڑھیں

ایچ ای ڈی کا پنجاب کے 34 اضلاع میں 31 مئی سے کالجز کھولنے کا اعلان

لاہور: پنجاب ہائیر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ (ایچ ای ڈی) نے صوبے کے 34 اضلاع میں 31 مئی سے کالجز کھولنے کا اعلان کردیا۔ تاہم خانیوال اور رحیم یار خان میں کالجز بدستور بند رہیں گے، دیگر اضلاع میں کالجز پیر سے کورونا وائرس کے ایس او پیز کے ساتھ کھلیں گے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

پنجاب میں مثبت کورونا کیسز کی شرح میں کمی آئی ہے، صوبائی وزیر صحت

پنجاب کی وزیر صحت یاسمین راشد نے مثبت کیسز کی شرح میں کمی اور مریضوں کے زیر استعمال بستروں کی شرح کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کی صورتحال بہتر ہورہی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ گزشتہ ہفتے سے ہسپتالوں سے صحتیاب مزید پڑھیں

کورونا وائرس ایک ہی شرح سے آگے منتقل ہوتا ہے، جرمن تحقیق

کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی شدت معمولی ہو یا زیادہ، تمام مریض اسے آگے لگ بھگ ایک جتنی شرح سے بڑھا سکتے ہیں۔ یہ بات جرمنی میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ چیریٹی یونیورسٹی میڈیسین برلن کی اس تحقیق میں 25 ہزار سے زیادہ کووڈ 19 کے مریضوں کو مزید پڑھیں

ڈپریشن کی وجہ سے گردوں کے مسائل کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، تحقیق

جن افراد کو اکثر ڈپریشن کی علامات کا سامنا ہوتا ہے ان میں بعد کی زندگی میں گردوں کے مسائل کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ یہ بات چین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ڈپریشن ایک عام مسئلہ ہے جس کا سامنا متعدد افراد کو ہوتا ہے اور یہ متعدد ذہنی و جسمانی مزید پڑھیں

7 جون سے پنجاب میں تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

صوبہ پنجاب میں 7 جون سے اسکول کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹڑ( این سی او سی) کورونا پرقابو پانے کے لئے انتھک کوششوں کو جاری رکھے ہوئے ہے ، جب تک قوم اس کورونا سے محفوظ مزید پڑھیں

آن لائن امتحانات کے لیے احتجاج کرنے والے درجنوں طلبا گرفتار

اسلام آباد: فیض آباد کے مقام پر آن لائن امتحانات کے لیے احتجاج کرنے والے درجنوں طلبہ کو گرفتار اور بے شمار موٹرسائیکلز پولیس نے اپنے قبضے لے لیں۔ کیپیٹل ایڈمنسٹریشن اور پولیس حکام کا کہنا تھا کہ فیض آباد پل پر راولپنڈی اور اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے میٹرک اور انٹر کے طلبہ مزید پڑھیں

کرونا لاک ڈاؤن نے بھارت میں کس طرح تباہی مچائی؟ شفقنا بین الاقوامی

ہولوکاسٹ ایک ایسا تاثر ہے جس کو عمومی طور پر نازی جرمن کی جانب سے یورپین یہودیوں کے قتل عام سے جوڑا جاتاہے۔ تاہم بھارت میں بھی ہولوکاست کا شکار ہے تاہم یہ ہولوکاسٹ اس طرح کا قتل عام نہیں ہے بلکہ اس کا تعلق 1350 ملین افراد کا کرونا کا شکار ہونا اور بے مزید پڑھیں

فائزر کورونا ویکسین کی ایک لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

پاکستان کو عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے عالمی ویکسین پروگرام ‘کوویکس’ کے ذریعے فائزر کی کورونا ویکسین کی ایک لاکھ خوراکیں موصول ہوگئیں۔ ملک کو ڈائیلیونٹس اور سرنجز کی کھیپ آج اور کل موصول ہوگی۔ یونیسف پاکستان نے ٹوئٹر پر ویکسین کی آمد کا اعلان کیا اور ملک بھر میں کامیابی سے کورونا مزید پڑھیں

کورونا : مزید 73 افراد جاں بحق ، 2455 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: کوروناوبا کے باعث مزید 73 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 55 ہزار 442 کورونا ٹیسٹ کئے مزید پڑھیں