وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کی ایک آڈیو کال سنوائی ہے جس میں علی امین گنڈا پور فون پر ایک نامعلوم شخص سے بات کرتے ہوئے اسے لانگ مارچ کے لیے اسلحے، لائسنسوں اور بندوں کا بندوبست کرنے کی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
عمران خان نے پیغام بھیجا آرمی چیف کے لئے تین نام میں دیتا ہوں، تین آپ دے دیں: شہباز شریف کا انکشاف
وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریکِ انصاف کے ساتھ آرمی چیف کی تعیناتی پر مذاکرات سے صاف انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وزیر اعظم کا آئینی اختیار ہے اور اس پر مشاورت نہ ماضی میں ہوئی ہے نہ ہی اب ہوگی۔ لاہور میں یوٹیوبرز سے ملاقات میں وزیر اعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں
آرمی چیف نے PTI، حکومت کو اکٹھے بٹھایا۔ نواز شریف نے عمران خان کے ساتھ ڈیل سے انکار کر دیا
آرمی چیف نے عمران خان کے ساتھ موجودہ حکومت کا ڈیڈ لاک ختم کروانے کے لئے ان کی حکومت کے نمائندوں کے ساتھ ایک ملاقات بھی کروائی جس میں پی ٹی آئی کی طرف سے اسد قیصراور پرویز خٹک شامل ہوئے تھے اور مسلم لیگ (ن) کے ایاز صادق بھی اس میٹنگ کا حصہ تھے۔ مزید پڑھیں
ترکیہ اور برطانیہ کا باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق
صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے برطانوی قومی سلامتی کے مشیر ٹم بیرو کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ ایوان صدر کے دفتر ترجمان کے بیان کے مطابق اس بات چیت میں ترکیہ اور برطانیہ کے درمیان سیاسی و اقتصادی تعلقات، دفاعی صنعت میں تعاون، روس یوکرین جنگ، سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو مزید پڑھیں
عمران خان وہاں بات کریں گے ‘جِتھے گَل مُکنی اے’: پرویز الہیٰ
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف حکومت کی کسی کمیٹی سے بات نہیں کریں گے، وہ وہاں بات کریں گے جتھے گل مکنی اے (جہاں معاملات طے ہونے ہیں)۔ دنیا نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ سیاست کا گرمی، سردی سے مزید پڑھیں
عمران خان کے اعصاب پر ‘ڈرٹی ہیری’ کیوں سوار ہے؟
اگست میں جب میجر جنرل فیصل نصیر کو ڈی جی سی بنایا گیا تو میں نے تب بھی کہا تھا کہ اب تحریک انصاف کے لئے مشکل وقت شروع ہو جائے گا۔ انہیں اس سے پہلے لاڈلوں والی جو سہولتیں مل رہی تھیں ان کا سلسلہ اب رک جائے گا۔ بعد میں ثابت ہوا کہ مزید پڑھیں
‘پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کے لیے اسلحے، لائسنسوں اور بندوں کا بندوبست کر لیا’
وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کی ایک آڈیو کال سنوائی ہے جس میں علی امین گنڈا پور فون پر ایک نامعلوم شخص سے بات کرتے ہوئے اسے لانگ مارچ کے لیے اسلحے، لائسنسوں اور بندوں کا بندوبست کرنے کی مزید پڑھیں
‘عمران کو فوج کے اندر سے حمایت نہ حاصل ہوتی تو کھل کر فوج کے خلاف نہ بولتے’
سینیئر صحافی اور تجزیہ کار افتخار احمد نے کہا ہے کہ عمران خان والا سارا معاملہ سکرپٹڈ ہے۔ یہ سکرپٹ 2011 میں لکھا گیا تھا اور اب کا آخری حصہ آ گیا ہے۔ یہ تاثر درست نظر آ رہا ہے کہ عمران خان کو فوج کے اندر سے حمایت حاصل ہے ورنہ عمران خان فوج مزید پڑھیں
یوم جمہوریہ کے موقع پر ترک صدر نے مزار اتاترک پر حاضری دیتے ہوئے اپنے تاثرات قلمبند کیے
آج 29 اکتوبر یوم جمہوریہ منایا جا رہا ہے۔ قیام ِ جمہوریہ ترکیہ کی 99 ویں سالگرہ ملک بھر میں بڑے جوش و ولولے سے منائی جا رہی ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان کی زیر قیادت کے حکام نے دارالحکومت انقرہ میں جمہوریہ ترکیہ کے بانی مصطفی کمال اتاترک کے مزار پر حاضری دی۔ ترک مزید پڑھیں
جمہوریہ ترکیہ کی 99 ویں سالگرہ کے موقع پر ترک حکام کے پیغامات
29 اکتوبر یوم جمہوریہ کی 99ویں سالگرہ پیغامات کے ساتھ منائی گئی۔ ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شنتوپ نے کہا کہ "ہمیں جمہوریہ کی 99ویں سالگرہ سے ہمکنار ہونے پر فخر ہے۔” نائب صدر فواد اوکتائے نے بھی اپنے پیغام میں کہا کہ ، "ہم اپنے آباؤ اجداد کے ورثے کا تحفظ مزید پڑھیں