اسلام آباد: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز کو لانگ مارچ شرکا کو قیام کی سہولیات فراہم کرنے سے روک دیا گیا۔ اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے ایک مراسلہ جاری کیا گیا ہے، جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کے شرکا کو گیسٹ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکیہ بھر میں آج یومِ جمہوریہ بڑے جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے
آج 29 اکتوبر یوم جمہوریہ منایا جا رہا ہے۔ قیام ِ جمہوریہ ترکیہ کی 99 ویں سالگرہ ملک بھر میں بڑے جوش و ولولے سے منائی جا رہی ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان کی زیر قیادت کے حکام نے دارالحکومت انقرہ میں جمہوریہ ترکیہ کے بانی مصطفی کمال اتاترک کے مزار پر حاضری دی۔ ترک مزید پڑھیں
جمہوریہ ترکیہ کی سالگرہ کی مناسبت سے گوگل کا خصوصی ڈوڈل
گوگل نے جمہوریہ ترکیہ کے قیام کی ننانویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک خصوصی لوگو تیار کیا ہے۔ گوگل اپنے مین پیج پر جمہوریہ ترکیہ کے تہوار کو خصوصی ’’ڈوڈل‘‘ کے ساتھ منایا رہا ہے۔ صارفین ڈوڈل پر کلک کرتے ہوئے 29 اکتوبر یوم ِ جمہوریہ کے بارے میں معلومات اور خبروں پر مشتمل پیج کا مزید پڑھیں
پاکستان، وزیر اعظم نے لانگ مارچ کے حوالے سے نو رکنی کمیٹی تشکیل دے دی
وزیر اعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے حوالے سے وفاقی کابینہ کی کمیٹی تشکیل دے دی۔ وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی زیر سربراہی کمیٹی میں 9 ارکان شامل ہیں۔ یہ کمیٹی لانگ مارچ کے حوالے سے امن و امان قائم رکھنے اور سیاسی بات چیت کیلیے قائم کی گئی ہے۔ اس مزید پڑھیں
صدر رجب طیب ایردوان نے ترکیہ صد سالہ ویژن کا آشکار کر دیا
صدر رجب طیب ایردوان نے بڑی شدت سے انتظار ہونے والے ترکیہ صد سالہ ویژن دستاویز کو آشکار کیا ہے۔ دارالحکومت انقرہ میں آک پارٹی کے ’’ترکیہ کے صد سال‘‘ متعارفی اجلاس میں نقطہ نظر کے اہداف کو ’’ہمارا خواب ہے‘‘ کہتے ہوئے ایک ۔ ایک کر کے بیان کرنے والے صدر ایردوان نے کہا مزید پڑھیں
ایران، زاہدان میں احتجاجی مظاہروں کے دوران فائرنگ سے 2 افراد ہلاک
گزشتہ روز ایران کے جنوب مشرقی شہر زاہدان میں احتجاجی مظاہروں کے دوران دو افراد ہلاک ہو گئے ۔ ایران کی سرکاری ایجنسی IRNA کی خبر کے مطابق صوبہ سیستان اور بلوچستان کے شہر زاہدان میں نماز جمعہ کے بعد مظاہرے کیے گئے۔ بتایا گیا کہ جب مظاہرے پرامن طور پر ختم ہوئے تو ایک مزید پڑھیں
جمہوریہ ترکیہ کے قیام کی 99 ویں سالگرہ پر صدرِ ترکیہ کا خصوصی پیغام
صدر رجب طیب ایردوان نے ’’یوم جمہوریہ ‘‘ کے موقع پر ایک خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ ترکیہ کے 81 صوبوں کے ہر فرد اور دنیا کے چاروں گوشوں میں موجود کروڑوں ترک شہریوں کو 29 اکتوبر یوم جمہوریہ کی مبارکباد دیتے ہوئے جناب ایردوان نے بیرون ملک نمائندہ دفاتر میں اس تہوار کی خوشیوں مزید پڑھیں
فرسٹ لیڈی امینہ ایردوان کی یوم جمہوریہ پر قوم کو مبارکباد
صدر رجب طیب ایردوان کی اہلیہ خاتون اول امینہ ایردوان نے 29 اکتوبر کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد دی ہے۔ امینہ ایردوان نے اپنا سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ "ہماری جمہوریہ کے 99 ویں سال میں، ہمیں دنیا کے ابھرتے ہوئے ستارے ترکیہ کو دیکھ کر فخر ہے۔ ہم اس عظیم ورثے کو مزید پڑھیں
عمران خان کس کے خلاف ”جہاد“ کرنے جارہے ہیں؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
کیا پاکستان کا وزیراعظم بننے کیلئے اچھا سیاستدان ہونا ضروری نہیں؟
@2021 – All Right Reserved. Designed