@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ہم کیوں جمہوریت کا لبادہ اوڑھنا چاہتے ہیں؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
ہم آج تک ترقی یافتہ قوم کیوں نہیں بن سکے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
لانگ مارچ: عمران خان نے لاہور سے حقیقی آزادی مارچ کا آغاز کردیا
’حقیقی آزادی مارچ‘ سے متعلق اہم نکات: پی ٹی آئی کا ‘حقیقی آزادی مارچ‘ کا آغاز لبرٹی چوک لاہور سے اور اختتام اسلام آباد میں ہوگا۔ لانگ مارچ کا پہلا دن کینیا میں قتل ہونے والے پاکستانی صحافی ارشد شریف کے نام کیا گیا ہے۔ مارچ کا مقصد ملک میں عام انتخابات کا انعقاد کروانا مزید پڑھیں
دنیا بھر میں پاکستان کے سفارتخانوں اور ہائی کمیشنز کے زیر اہتمام کشمیر کا یوم سیاہ منایا گیا
دنیا بھر میں پاکستان کے سفارت خانوں اور ہائی کمیشنز نے جمعرات کو کشمیر کا یوم سیاہ منایا جس میں بھارتی غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں بھارت کی جانب سے کی جانے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کی گئی اور مظلوم کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا مزید پڑھیں
عراق میں محمد شیعہ السوڈانی کی قیادت میں نئی حکومت نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا
عراق میں نئی حکومت جس کی سربراہی محمد شیعہ السوڈانی کر رہے ہیں، نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا۔ پارلیمنٹ کے اجلاس میں نئی حکومت کے لیے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا ہے ۔ سوڈانی کی تشکیل کردہ کابینہ میں شامل 23 میں سے 21 وزراء نے اعتماد کا ووٹ حاصل کیا، مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں نقصان دہ سیرپ سے 157 بچے ہلاک
انڈونیشیا کے بعض طبی سیرپ میں ضرر مادوں کے باعث گردوں کو پہنچنے والے نقصان کی بنا پر امسال ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد 157 تک جا پہنچی ہے۔ وزارت ِ صحت کے ترجمان سیاہرل منصور نے بتایا ہے کہ 27 شہروں میں 269 افراد کے گردوں کو نقصان پہنچنے کا تعین ہوا ہے مزید پڑھیں
کیوبن پارلیمان نے امریکہ سے پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کردیا
کیوبا کی پارلیمان نے ملکی معیشت پر شدید بوجھ بننے والی پابندیوں کو ہٹانے کےلیے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے۔ دارالحکومت ہوانا میں پارلیمانی نشست کے دوران امریکہ سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ کیوبا ر عائد پابندیاں ختم کر دے۔ نائب وزیر خارجہ کارلوس فرنانڈز ڈی کوسیو نے کہا کہ ان پابندیوں کا مقصد کیوبا کے سوشلسٹ منصوبوں کو کامیابیوں مزید پڑھیں
ایک فلسطینی گاڑی پر اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید اور 2 زخمی ہوگئے
مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک فلسطینی گاڑی پر اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔ فلسطینی ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی خبر کے مطابق نبلوس کے جنوبی علاقے میں واقع حوارہ فوجی چوکی پر اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینیوں کی گاڑی پر فائرنگ کی۔ بتایا گیا ہے کہ اس واقعے مزید پڑھیں
ترکیہ کا عراق میں نئی حکومت کی تشکیل پر خوشی کا اظہار
ترکیہ نے محمد شیعہ السوڈانی کی قیادت میں حکومت کو عراق میں اعتماد کا ووٹ ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ عراق میں ایوان نمائندگان سے اعتماد کے ووٹ کے ساتھ نئی حکومت کے قیام کا خیرمقدم کیا جاتا ہے مزید پڑھیں