کیا پروجیکٹ عمران کے باقاعدہ اختتام کا اعلان کر دیا گیا ہے؟ شفقنا خصوصی

پاکستان کی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے رواں برس مارچ کے مہینے میں فوج کے سربراہ قمر جاوید باجوہ کو غیر معینہ مدت کی توسیع کی پیشکش کی تھی جسے قبول نہیں کیا گیا۔ ایک مزید پڑھیں

شمالی عراق میں آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق میں جاری پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں  پی کےکے کے تین دہشتگرد مارے گئے۔  ترک امور دفاع  کےمطابق، دہشت گردی کے خلاف  ترک فوج کی جنگ عزم و ولولے کے ساتھ جاری ہے۔  بیان میں بتایا گیا ہے کہ  پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں ترک مسلح افواج  نے پی کےکےکے  مزید پڑھیں

ترک ضلع تنج ایلی میں آپریشن کا آغاز

 ترک ضلع تنج ایلی  میں ایرین محاصرہ  سرمائی 4 آپریشن شروع کر دیا گیا ہے ۔  ترک امور داخلہ کے مطابق، علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کا ملک سے صفایا کرنے  کے مقصد سے تنج ایلی کے قصبے اوواجیک سے متصل مرجان پہاڑی سلسلے میں یہ آپریشن شروع کیا گیا ہے جس میں  پانچ سو اڑھتالیس  اہلکار حصہ مزید پڑھیں

اسرائیل: وزیر اعظم یائر لاپڈ نے سمجھوتے پر دستخط کر دئیے

اسرائیل کے وزیر اعظم یائر لاپڈ نے، امریکہ کی ثالثی میں اسرائیل اور لبنان  کے درمیان، بحری حدود  کے سمجھوتے پر دستخط کر دئیے ہیں۔ اسرائیل حکومت کے پریس آفس نے جاری کردہ تحریری بیان  میں کہا ہے کہ لاپڈ نے امریکہ کی ثالثی میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان بحری حدود کے سمجھوتے پر مزید پڑھیں

ترکیہ اور یورپ کے درمیان بہترین اقتصادی تعلقات قائم ہیں: یورپی کمیشن

 یورپی کمیشن کے وسعتی امور کے کمشنر اولیور وارہیلی نے کہا ہے کہ ترکیہ اور یورپی یونین کے درمیان متوازن  تجارت کے لیے بھرپور تعاون پایا جاتا ہے۔  ترکیہ سرمایہ کاری پلیٹ فارم  کے زیر اہتمام استنبول میں ترکیہ ۔یورپی یونین اعلی سطحی مکالمتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا ۔  اس اجلاس سے خطاب میں اولیور وارہیلی نے  نے مزید پڑھیں

مہسا امینی کا چہلم، ملک بھر میں شدید مظاہرے

گزشتہ ماہ  تہران میں اخلاقی پولیس کی حراست میں نوجوان خاتون مہسا امینی کے قتل کے بعد اس کے چہلم کے موقع پر گزشتہ شام ایران کے کئی حصوں میں رات کے مظاہرے ہوئے۔ جنوب مغربی ایران کے شہر بورو گارد کے ساتھ ساتھ ملک کے شمال مشرق میں گورگان، مشرقی آذربائیجان کے دارالحکومت تبریز کے علاوہ شمالی مزید پڑھیں

میری حکومت، ترکیہ کے ساتھ طے شدہ، میمورینڈم پر پورا اترے گی: وزیر اعظم کرسٹیانسن

سویڈن کے وزیر اعظم اُلف کرسٹیانسن نے کہا ہے کہ ہم، نیٹو رکنیت کے لئے ترکیہ، فن لینڈ اور سویڈن کے درمیان طے شدہ سہ فریقی میمورینڈم کی شرائط کو پورا کریں گے۔ اُلف کرسٹیانسن نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کے ساتھ تعمیری  ٹیلی فونک ملاقات کا ذکر مزید پڑھیں

یوکرین کی مدد اچھی بات ہے مگر یہ تیل پیداوار کی کٹوتی کا ازالہ نہیں : امریکہ

امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے زور دے کر کہا ہے کہ یوکرین کے لیے سعودی عرب کی 400 ملین ڈالر کی امداد ایک مثبت پیش رفت تھی مگر یہ اوپیک پلس میں تیل کی پیدوار کی کٹوتی کا ازالہ نہیں ہے۔ امریکی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ میں روس کے خلاف سعودی عرب کے  موقف کی مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

 آج کے ترکی کے  اہم  اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   ***روزنامہ صباح: "ایردوان  :  ‘یہ صدی ترکیہ کی صدی ہے  " صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ترکیہ کی صدی کے وژن کے بارے میں ایک ویڈیو شیئر کی ہے ۔ شیئرنگ میں اس بات کی مزید پڑھیں