اسرائیل کے ساتھ ہمارا تعاون غیر متزلزل ہے: بائیڈن

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے وائٹ ہاوس میں اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ کے ساتھ ملاقات کی۔ اسرائیل میں عام انتخابات سے ایک ہفتہ قبل کی گئی مذکورہ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور ایران سمیت علاقائی و عالمی موضوعات پر بات چیت کی گئی۔ مذاکرات سے قبل اخباری نمائندوں کے ساتھ بات چیت مزید پڑھیں

لیجینڈ آف مولا جٹ برطانیہ میں سب سے زیادہ بزنس کرنے والی پنجابی فلم بن گئی

لیجینڈ آف مولا جٹ برطانیہ میں سب سے زیادہ بزنس کرنے والی پنجابی فلم بن گئی ہے۔ فلم کی پروڈیوسر عمارہ حکمت کا کہنا ہے کہ اس فلم کا حصہ بننا ان کے لئے انتہائی فائدہ مند تجربہ رہا ہے۔ انسٹا گرام پہ کی جانے والی پوسٹ کے مطابق یہ فلم دنیا بھر کے سنیماؤں مزید پڑھیں

ہم بحرانوں سے گزر رہے ہیں: صدر ماکرون

فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون نے کہا ہے کہ اس وقت "ہم بحرانوں سے گزر رہے ہیں”۔ یورپ میں جنگ واپس لوٹ آئی ہے اور اس کے اثرات توانائی اور اشیائے سرف کی قیمتوں پر پڑ رہے ہیں۔ امانوئیل ماکرون نے ‘فرانس2’ چینل کے پروگرام میں شرکت کی اور 24 فروری سے جاری روس۔یوکرین جنگ کا مزید پڑھیں

شیراز میں مسلح حملہ ہم نے کیا تھا : داعش کا بیان

 ایرانی صوبہ فارس کے شہرشیراز میں 15 افراد کے قتل  کی ذمے داری داعش نے قبول کرلی ہے ۔  داعش نے اپنا بیان تنظیم کی نام نہاد خبر ایجنسی کی معرفت سے جاری کیا ہے۔  اس بیان میں بتایا گیا ہے کہ  شیراز میں واقع شاہ چراغ درگاہ پر ہوئے حملے کی ذمے داری داعش قبول مزید پڑھیں

اسرائیل کے دمشق کے اطراف میں فضائی حملے،مادی نقصان کی اطلاع

گزشتہ درمیانی شب ایک مرتبہ پھر اسرائیل نے دمشق کے اطراف  میں اسد نواز قوتوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا ڈالا ہے۔  اسد نواز خبر ایجنسی سانا نے دمشق میں دھماکوں کی آوازیں سننے کی اطلاع دی ہے، دوسری طرف شام کے اسد نواز  میڈیا نے اعلان کیا کہ فضائی دفاع نے دشمن کے متعدد میزائلوں کو مار گرایا ہے۔ شامی مزید پڑھیں

چین: بڑھتے ہوئے کورونا کیس، یونیورسٹیاں اور اسکول بند کر دئیے گئے

چین کے صوبہ ‘فوجو’ میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسوں کی وجہ سے یونیورسٹیوں کو  قرنطینہ میں لے لیا گیا ہے۔ قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق وباء پر قابو اور حفاظتی تدابیر کے دائرہ کار میں شہر کی 36 یونیورسٹیوں اور ہائی اسکولوں میں داخلہ و خروج ممنوع قرار دے دیا گیا اور 9 میٹروپولیٹن تحصیلوں کے مزید پڑھیں

عالمی برادری کشمیری عوام پر ظلم وستم کے خلاف بھارت کو ذمے دار ٹہرائے: پاکستان

 پاکستان کے صدر عارف علوی نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ  وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں حقوق انسانی کی خلاف ورزیوں پر بھارت کو ذمے دار ٹھہرائے۔  صدر نے 27 اکتوبر  کشمیر کے  بھارت کے ساتھ  جبری الحاق کی مناسبت سے منعقدہ ” یوم  سیاہ” کے موقع پر ایک پیغام میں عالمی برادری سے مزید پڑھیں

ایران نے نئے جوہری تحقیقی ری ایکٹر کی تعمیر شروع کر دی

ایران نے صوبہ اصفہان میں 10 میگاواٹ صلاحیت کے نئے جوہری تحقیقی ری ایکٹر کی تعمیر شروع کر دی ہے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA کے مطابق اصفہان میں جوہری تحقیقی ری ایکٹر کی تعمیر باقاعدہ تقریب کے ساتھ شروع ہو گئی ہے۔ تقریب میں ایران ایٹمی انرجی ایجنسی کے سربراہ محمد اسلامی مزید پڑھیں

ہم ہمہ وقت اپنے شہریوں کے ساتھ ہیں خواہ وہ کسی بھی ملک میں کیوں نہ ہوں: چاوش اولو

ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو دورہ مغربی افریقہ کے آخری ملک بنین پہنچ گئے ہیں۔ بنین میں مصروفیات کے دائرہ کار میں  انہوں نے کوٹونو میں مقیم ترک شہریوں سے بھی ملاقات کی۔ دورے سے متعلق سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں چاوش اولو نے کہا ہے کہ ” ہم ہمہ وقت اپنے مزید پڑھیں

کشمیرکا یومِ سیاہ جلد ہی روز روشن ثابت ہوگا، کشمیرکی کھلی حمایت پرترکیہ کےمشکورہیں: ڈپٹی ہیڈ آف مشن

آج پاکستان، مقبوضہ کشمیر، آزاد  کشمیر  اور دنیا بھر  کے مختلف ممالک کی طرح  ترکیہ  میں  بھی یومِ سیاہ کشمیر  منایا گیا ۔ مقبوضہ کشمیر  میں کشمیریوں پر ہونے والے ظلم و ستم  کے خلاف  منعقد کے جانے والے  اس  یومِ سیاہ  کی تقریب میں انقرہ میں  مقیم  بڑی تعداد میں پاکستانی باشندوں، سول سوسائٹیز مزید پڑھیں