ارشد شریف کا قتل اور پاکستان میں لاشوں کی سیاست

 سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں وزیر اعظم  شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران نیازی خطرناک کھیل، کھیل رہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مزید کہا کہ عمران نیازی ارشد شریف کے اندوہناک قتل کو اپنی گھٹیا سیاست کے لیے استعمال کر رہا ہے اور ریاستی اداروں پر شکوک و شبہات مزید پڑھیں

مشکل صورتحال درپیش ہے،اداروں کے درمیان رابطہ وقت کی ضرورت ہے: پوتین

 روسی صدر ولا دیمیر پوتین  نے کود پر عائد عالمی پابندیوں اور یوکرین کی جنگ کے باعث کہا ہے کہ ملک کے تمام شعبوں کو تن دہی اور محنت سے کام کرنے کی اور حقائق کو جاننے کی ضرورت ہے۔  پوتین نے  روسی مسلح افواج کی ضروریات کو پورا کرنے کی خاطر قائم ایک رابطہ کمیشن  مزید پڑھیں

دنیا بھر میں سال کے پہلے 6 ماہ میں فضائی مسافروں کی تعداد میں 69 فیصد اضافہ

دنیا بھر میں سال کے پہلے 6 ماہ میں ایئر لائن استعمال کرنے والے مسافروں کی تعداد میں 69 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ مراکش میں 22 تا28 اکتوبر کو منعقدہ ایئرپورٹس کونسل انٹرنیشنل (ACI) کی سالانہ کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے، کونسل کے صدر Luis Felipe de Oliveira نے اعلان کیا کہ پہلے 6 مزید پڑھیں

وزیر قومی دفاع حلوصی آقار کی برطانوی وزیر دفاع بین والیس سے ملاقات

وزیر قومی دفاع حلوصی آقار  نے برطانوی وزیر دفاع بین والیس سے ملاقات کی ہے۔ آقار نے سرکاری مہمان کے طور پر ترکی آنے والے برطانوی وزیر دفاع والیس کا استنبول نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی ایئر فورس اکیڈمی میں ایک فوجی تقریب  سے  خیر مقدم کیا ہے۔ والیس کے رسمی دستے کو سلامی دینے کے بعد، مزید پڑھیں

جنگ ختم کروانے کے لیے روسی و یوکرینی صدور سے ملنا چاہتا ہوں: پاپائے روم

 کیتھولیک دنیا کےروحانی پیشوا پاپائے  روم فرانسیس نے  روسی صدر ولا دیمیر پوتین اور یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی سے ویٹیکن میں ملاقات کا ارادہ  ظاہر کیا ہے۔  اس بارے میں   انجمن برائےعقائد قدیمہ  کے صدر لیونیڈ سیواست یانوف نے بتایا ہے کہ پااپئے روم نے روس،یوکرین،نیٹو اور یورپی یونین کے درمیان یورپ میں سلامتی  کے زیر مزید پڑھیں

ہم یونان کی شدید مذمت کرتے ہیں: آق پارٹی ترجمان عمر چیلک

جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے ترجمان عمر چیلک نے کہا کہ یونانی حکام کی عثمانی ترک نوادرات کے حوالے سے منظم طریقے سے شناخت کی پالیسی انسانیت کے مشترکہ ثقافتی ورثے کی توہین ہے۔ عمر چیلک نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کہا کہ وہ یونانی حکام کی جانب سے روحانی مراکز، مساجد اور شہداء مزید پڑھیں

آئندہ کے ہفتوں میں کورونا اور فلو وائرس کی لہر انسانوں کو متاثر کر سکتی ہے، ای ایم اے

یورپی یونین کی ڈرگ ریگولیٹری میڈیسن ایجنسی (EMA) نے اطلاع دی ہے کہ آنے والے ہفتوں میں  کورونا وائرس  کی ایک نئی قسم کی  لہر متوقع ہے، اور یہ کہ موسم خزاں اور موسم سرما میں کورونا  اور فلو وائرس ایک ساتھ دیکھے جائیں گے۔ ای ایم اے  کے عہدیداروں نے کورونا اور منکی پاکس  وباوں مزید پڑھیں

ترک مسلح افواج لیبیا کے فوجی پائلٹوں کو ٹریننگ فراہم کرے گی: حلوصی آقار

ترک مسلح افواج لیبیا کے فوجی پائلٹوں کی تربیت میں تعاون کرے گی۔ وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار  نے ان  خیالات کا اظہار گزشتہ روز دفاع اور ایرو اسپیس انڈسٹری فیئر میں    لیبیا کے وزیر اعظم اور وزیر دفاع عبدالحمید دیبے سے ملاقات  کے موقع پر کیا ۔ وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری مزید پڑھیں