ترکیہ آٹوموبیل انٹرپرائزنگ گروپ TOGG سال 2023 میں 17 سے 18 ہزار گاڑیاں بنائے گا۔ وزیر صنعت و ٹیکنالوجی مصطفیٰ وارانک نے نجی ٹیلی ویژن چینل کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ضلع بُرصا کے علاقے گیملک میں TOGG پیداواری فیکٹری کی تعمیر مکمل ہو گئی ہے اور ہفتے کے دن صدر رجب مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
صدر ولادیمیر زیلنسکی کی کیف میں جرمن صدر فرانک والٹر شٹائن مائر سے ملاقات
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے جرمنی سے دیگر دفاعی ہتھیاروں کی فراہمی میں مدد کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اپنے ملک میں مزید فضائی دفاعی نظام کی ضرورت ہے۔ ولادیمیر زیلنسکی نے یوکرین کے دارالحکومت کیف کے دورے پر موجود جرمن صدر فرانک والٹر شٹائن مائر سے ملاقات کی ہے ۔ زیلنسکی مزید پڑھیں
نو منتخب برطانوی وزیر اعظم اور امریکی صدر کی ٹیلی فونک بات چیت
نئے برطانوی وزیر اعظم رشی سوناک اور امریکی صدر جو بائیڈن نے دو طرفہ تعلقات، شمالی آئرلینڈ کے مسئلے اور روس یوکرین جنگ پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم کے دفتر نمبر 10 کے ایک ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بائیڈن نے سوناک کو ان کے نئے عہدے پر مبارکباد دی اور مزید پڑھیں
ترکیہ: PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا
شام کے شمال میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکیہ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ترکیہ مسلح افواج، دہشت گردوں کو ان کی موجودگی کے مقام پر غیر فعال کر رہی ہیں۔ آپریشن چشمہ امن کے علاقے پر مزید پڑھیں
سابق امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر انتقال کر گئے
سابق امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر انتقال کر گئے۔ ایشٹن کارٹر صدر اوباما کی انتظامیہ کے اہم رکن تھےجو کہ 2015 سے 2017 تک امریکہ کے وزیر دفاع رہے۔ ان کے خاندان کے مطابق ایشٹن کارٹر کو گزشتہ رات اچانک دل کی تکلیف ہوئی تھی۔ اڑسٹھ سالہ ایشٹن کارٹر نے بطور امریکی وزیر دفاع عراق اور شام میں مزید پڑھیں
"ہم ایسے اقدامات کرتے رہیں گے جو ترکیہ کو کھیلوں کے ملک کی حیثیت دلائیں گے۔" ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے انطالیہ میں منعقدہ یورپی کونسل کے 17 ویں کھیلوں کے وزرا کے اجلاس کو ایک ویڈیو پیغام بھیجا۔ ترکیہ میں کونسل آف یورپ کے رکن ممالک کے کھیلوں کے ذمہ دار وزراء کی میزبانی کرنے پر اپنی مسرت کا اظہار کرنے والے ایردوان نے کہا، "ہم ایسے اقدامات کرتے رہیں گے جو ترکیہ مزید پڑھیں
وزیر خارجہ مولود چاووش اولو گھانا کے دورے پر
وزیر خارجہ مولود چاووش اولو مغربی افریقہ کے ممالک کا دورہ کررہے ہیں ۔ وزیر خارجہ میولود چاوش اولو سینیگال میں بین الاقوامی ڈاکار فورم میں شرکت کرنے کے بعد گھانا روانہ ہوگئے ہیں ۔ وزیر خارجہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان میں کہا کہ "ہم خطے میں اپنے شراکت داروں کے مزید پڑھیں
نیٹو کی یورپ میں فضائی مشقیں، 14 ممالک کے لڑاکا طیاروں کے شاندار مظاہرے
نیٹو ممالک بڑی تعداد میں جنگی طیاروں کی شرکت سے یورپ میں ایٹمی مزاحمت مشقیں کر رہے ہیں۔ نیٹو الائیڈ ایئر کمانڈ (AIRCOM) کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ اتحادی ممالک کی فضائیہ اس وقت ’سٹیڈ فاسٹ نون‘ مشق میں اپنی جوہری مزاحمت صلاحیتوں کی آزمائش کر رہی ہیں۔ درجنوں مزید پڑھیں
مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے
@2021 – All Right Reserved. Designed
پی ٹی آئی اور اتحادی حکومت میں جھگڑا کس بات کا ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed