عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی جماعت مذاکرات سے مسئلے حل کرتی ہے، بندوق سے نہیں کرتی۔ مجھے پورا یقین ہوگیا ہے کہ یہ اب الیکشن نہیں کروائیں گے کیونکہ یہ خوف زدہ ہیں۔ اسی لیے ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ مارچ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ میں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
‘ارشد شریف قتل: کینیا حکومت پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون نہیں کر رہی’
مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ ارشد شریف کے قتل سے متعلق کینیا کی سرکار پر عالمی طور پر دباؤ موجود ہے۔ میری خبر کے مطابق مگر کینیا کی حکومت پاکستان کی حکومت کے ساتھ مکمل تعاون نہیں کر رہی۔ وہ ان دو اشخاص (خرم اور وقار) کے بارے میں کوئی معلومات نہیں دے رہے۔ مزید پڑھیں
نیٹو: ہم روس کے دعوے کو مسترد کرتے ہیں
نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینز اسٹالٹن برگ نے کہا ہے کہ ہم روس کے دعوے کو مسترد کرتے ہیں۔ ژینز اسٹالٹن برگ نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ میں نے روس کے دعوے پر امریکہ کے وزیر خارجہ ‘لائڈ آسٹن’ اور برطانیہ کے وزیر دفاع ‘بین والس’ کے ساتھ بات چیت مزید پڑھیں
میکسیکو میں روزلین طوفان کی تباہ کاریاں
میکسیکو کے مغربی علاقوں میں موثر ہونےو الے روزلین سمندری طوفان کے دوران اموات کی تعداد 4 ہو گئی۔ سمندری طوفان روزلن کہ جس سے نیریٹ، سینالووا اور جالیسکو کی ریاستوں کے کچھ حصے بھی متاثر ہوئے سے سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات پیش آئے ۔ بتایا گیا ہے کہ جان کی بازی ہارنے والے مزید پڑھیں
امریکہ، اسکول پر مسلح حملے میں دو افراد لقمہ اجل
امریکی ریاست میزوری کے شہر سینٹ لوئس شہر میں ایک ہائی اسکول پر مسلح حملے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ حملہ آور کو پولیس مقابلے میں غیر فعال کر دیا گیا۔ شہر کے پولیس انسپکڑ مائیکل سیک نے پریس کانفرس میں سنٹرل ویژیول اینڈ پرفارمنگ ہائی اسکول میں کل صبح ہونے والے حملے میں مزید پڑھیں
شکایت کی کوشش بے سود ہے، روس ہمیں اپنی آزادی کے دفاع سے باز نہیں رکھ سکتا: زلنسکی
یوکرین کے صدر ولادی میر زلنسکی نے ملک پر روسی حملوں کے بارے میں کہا ہے کہ "ہم، یوکرین کی آزادی کا دفاع کر رہے ہیں اور روس ہمیں اس سے باز نہیں رکھ سکتا”۔ صدر زلنسکی نے ٹیلی گرام پیج سے جاری کردہ ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ روس۔ یوکرین جنگ کو شروع ہوئے 8 مزید پڑھیں
فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی فوج کے خون ریز چھاپے،4 فلسطینی شہید
فلسطین کے مقبوضۃ علاقوں نابلوس اور رم اللہ کے قریب نبی صالح نامی قصبے میں اسرائیلی قوتوں نے چھاپے کے دوران گولیاں چلا دیں جس سے اب تک 4 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ فلسطینی امور صحت کے مطابق، قابض قوتوں کی گولیوں سے چار مزید فلسطینی شہید جبکہ انیس زخمی ہو چکے ہیں جن میں سے دو کی حالت مزید پڑھیں
مستقبل قریب میں اسرائیل، یورپ کا اہم ترین گیس سپلائر بن جائے گا: لاپڈ
اسرائیل کے وزیر اعظم یائیر لاپڈ نے کہا ہے کہ مستقبل قریب میں اسرائیل، یورپ کا اہم ترین گیس سپلائر بن جائے گا۔ اسرائیل وزارت اعظمیٰ کے سرکاری انٹر نیٹ سائٹ سے شائع ہونے والے بیان کے مطابق لاپڈ نے دارالحکومت تل ابیب میں، اسرائیل کے سرکاری دورے پر موجود، ہالینڈ کے وزیر اعظم مارک رُٹ کے ساتھ مزید پڑھیں
ٹوکیو بین الاقوامی فلم میلہ شروع ہو گیا
جاپان کی معروف سِلور اسکرین تقریبات میں سے ‘ٹوکیو بین الاقوامی فلم فیسٹیول’ TIFFنے رواں سال 35 ویں دفعہ سینما پرستاروں کے لئے اپنے دروازے کھول دئیے ہیں۔ فیسٹیول میں 107 ممالک اور علاقوں کی 1695 فلموں میں سے 15 منتخب فلمیں گرینڈ ایوارڈ کے لئے مقابلہ کر رہی ہیں۔ جاپان سینما سے "بائی دا مزید پڑھیں
روس کو اسلحہ دیا ضرور ہے مگر یوکرین کی جنگ میں استعمال کےلیے نہیں: ایران
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان نے کہا ہے کہ ہم نے ماضی میں روس کو اسلحہ بیچا ضرور ہے لیکن یوکرینی جنگ کے لیے اسے فروخت کرنے سے متعلق باتیں بے بنیاد ہیں۔ ایرانی سرکاری خبر ایجنسی IRNA کے مطابق، تہران مین ایشیا،پیسیفک نیوز ایسوسی ایشن کے ارکان سے ملاقات کے دوران وزیر خارجہ نے مزید پڑھیں