جرمنی: یوکرین کی تعمیرِ نو کے لئے ایک مارشل پلان بنایا جائے

جرمن چانسلر اولاف شُولز نے کہا ہے کہ ہم، یوکرین کی تعمیرِ نو کے لئے ایک مارشل پلان کے حق میں ہیں۔ شُولز نے، یوکرین کی تعمیر نو کے زیرِ عنوان، دارالحکومت برلن میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ "یہاں جو چیز موضوعِ بحث ہے وہ ایک مارشل پلان کی تشکیل ہے”۔ انہوں نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

صدرایردوان نے سوشل ہاوسنگ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ آج  سے انہوں نے ترکیہ کے تمام صوبوں کو شامل کرنے والے ایک  قومی  شہری منصوبہ بندی منصوبے  کا سنگ بنیاد رکھا ہے۔ "میرا پہلا گھر، میری پہلی  نوکری  کی جگہ” منصوبے کے دائرہ کار میں، جمہوریہ کی تاریخ کے سب سے بڑے سوشل ہاؤسنگ منصوبے کے دائرہ مزید پڑھیں

ارشد شریف کی ہلاکت کا واقعہ حادثاتی طور پر پیش آیا؛ پاکستانی ہائی کمشنر

کینیا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر سیدہ ثقلین کا کہنا ہے کہ اتوار کی رات کینیا میں پاکستانی صحافی ارشد شریف کی ہلاکت کا واقعہ ایک حادثہ تھا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سیدہ ثقلین نے کہا کہ پولیس کی فائرنگ سے پاکستانی صحافی کی ہلاکت حادثاتی طور پر ہوئی۔ انہوں نے بتایا کہ کینیا مزید پڑھیں

سیلاب کے باعث بے گھر ہونے والی 10 سالہ بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی

کراچی کے علاقے کلفٹن میں 10 سالہ بے گھر بچی کو اغوا کرنے کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کے مطابق 10 سالہ بچی اپنے خاندان کے ساتھ سیلاب سے متاثر ہوکر شکارپور سے کراچی آئی تھی اور اپنی والدہ اور 5 بہن بھائیوں کے ہمراہ عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے مزید پڑھیں

سکول میں بنے گودام سے 856 ملین روپے کا سمگل شدہ مال برآمد

پاکستانی کسٹم کی انٹیلی جنس اور انویسٹی گیشن ٹیم نے لاہور کے ایک نجی سکول میں بنائے گئے گودام پر چھاپہ مار کر 856 ملین روپے کا سمگل شدہ مال قبضے میں لے لیا۔ کسٹم کے حکام نے بتایا کہ مستند مخبری کی رپورٹ پر رائیونڈ روڈ پر واقع ‘Think Grow’ سکول پر منگل کے مزید پڑھیں

‘ارشد شریف قتل: کینیا پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون نہیں کر رہا’

مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ ارشد شریف کے قتل سے متعلق کینیا کی سرکار پر عالمی طور پر دباؤ موجود ہے۔ میری خبر کے مطابق مگر کینیا کی حکومت پاکستان کی حکومت کے ساتھ مکمل تعاون نہیں کر رہی۔ وہ ان دو اشخاص (خرم اور وقار) کے بارے میں کوئی معلومات نہیں دے رہے۔ مزید پڑھیں