ارشد شریف کو سازش کے تحت قتل کیا گیا؟ شفقنا خصوصی

کینیا میں حکام کے مطابق پاکستانی صحافی ارشد شریف کی مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے ہلاکت کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ ارشد شریف اتوار کی شب کینیا کے دارالحکومت نیروبی کے قریب فائرنگ کے ایک واقعے میں مارے گئے تھے اور اس واقعے کی مصدقہ تفصیلات ابھی واضح نہیں مزید پڑھیں

لبنان میں بینک ڈپازٹر نے بینک کے اندر افراد کو یرغمال بنالیا

لبنان کے شہر سیڈون میں 3 سال سے منجمد اپنے اکاؤنٹ میں رقم نہ نکالنے والے ڈپازٹر نے بینک پر دھاوا بول کر  بینک کے اندر موجود افراد کو  یرغمال بنا لیا  ہے ۔ لبنانی میڈیا میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق لبنانی بینک کے لاکھوں متاثرین میں سے ایک صیدا کا ایک شہری مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعود عرب پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ وزیر اعظم شہباز شریف آج دو روزہ سرکاری دورے پر سعود عرب پہنچ گئے ہیں جہاں ریاض کے گورنر فیصل بن بندر آل نے ان کا استقبال کیا۔ مزید پڑھیں