@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
آسڑیلیا میں شدید بارشوں کے باعث ایک شخص ہلاک
آسڑیلیا میں شدید بارشوں کے باعث ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ نیو ساوتھ ویلز ، وکٹوریہ اور تزمانیہ میں موثر موسلا دھار بارشیں بعض علاقوں میں سیلاب کا موجب بنی ہیں۔ گل گو نگ علاقے سے ایک عورت کی نعش برآمد ہوئی ہے جو کہ بارش شروع ہونے کے بعد مزید پڑھیں
وزیر دفاع کا یوکرینی و برطانوی ہم منصبوں سے رابطہ
وزیر دفاع خلوصی آقار نے یوکرینی اور برطانوی ہم منصبوں سے رابطہ کیا ہے ۔ امور دفاع کے مطابق، خلوصی آقار نے برطانوی وزیر دفاع بن والیس اور یوکرینی ہم منصب اولیکسی رزنیکوف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ۔ اس بات چیت میں یوکرین کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے ۔
ترکیہ نے سال کے پہلے نو ماہ میں خشک میوہ جات سے 1 ارب 82 کروڑ 384 ہزار ڈالر کی آمدنی حاصل کی
ترکیہ کے خشک میوہ جات اور مصنوعات کے شعبے نے سال کے پہلے 9 مہینوں میں یورپی ممالک کو اپنی برآمدات کا 40.2 فیصد فروخت کرتے ہوئے 1 ارب 82 کروڑ 384 ہزار ڈالر کی آمدنی حاصل کی ہے۔ جنوب مشرقی اناطولیہ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشنز (GAİB) کے اعداد و شمار سے مرتب کردہ معلومات کے مزید پڑھیں
چشمہ شفاء۔08
ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام ‘چشمہ شفاء’ کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم صحت کے جس مسئلے اور اس کے گھریلو علاج کے بارے میں آپ کے ساتھ بات کریں گے وہ ہے "نزلہ زکام” تو آئیے دیکھتے ہیں کہ نزلہ زکام پر قابو پانے کے لئے مزید پڑھیں
یورپی یونین ممالک میں ایک ہی قسم کا چارجنگ سوکٹ لازمی قرار دے دیا گیا
یورپی یونین کے رکن ممالک نے، 2024 میں مارکیٹ میں آنے والے سمارٹ فون، ٹیبلٹ اور کیمرے جیسے، برقی آلات کی چارجنگ کےلئے اسٹینڈرڈ USB-C سوکٹ کو لازمی بنانے کی قانونی کاروائیوں کو آخری منظوری دے دی ہے۔ یورپی یونین کونسل کے جاری کردہ بیان کے مطابق رکن ممالک نے، کونسل کی طرف سے USB-C مزید پڑھیں
ترکیہ اور ہنگری کے درمیان دفاعی معاہدہ
ترکیہ اور ہنگری کے درمیان ملٹری فریم ورک کے معاہدے پر وزیرِ قومی دفاع حلوصی آقار اور ہنگری کے وزیرِ دفاع کرسٹوف سزالے بوبرونِزکی نے دستخط کیے ہیں ۔ ترکیہ کے سرکاری دورے پر دارالحکومت انقرہ تشریف لانے والے ہنگری کے وزیر دفاع Szalay-Bobrovniczky کا وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے وزارتِ قومی دفاع میں مزید پڑھیں
ترک وزیر خارجہ کا نو منتخب سویڈش ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ
وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو نے سویڈش ہم منصب توبیاس بل سٹروم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ”وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے نئے سویڈش وزیر توبیاس بل سٹروم کو مبارکبادی ٹیلی فون کیا ہے۔ اس بات چیت میں علاوہ مزید پڑھیں
روسی وزیر خارجہ کہ اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹریی جنرل سے ملاقات
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے زور دے کر کہا کہ یوکرین میں ایسے سائنسی ادارے موجود ہیں جن کے پاس ڈرٹی بم بنانے کی ٹیکنالوجی موجود ہے۔ "ہم یہ معاملہ حل کر لیں گے، ہم اس طرح کی اشتعال انگیزی کو روکنے میں مصروف ہیں۔” لاوروف نے دارالحکومت ماسکو میں اپنی ملاقات کے بعد مزید پڑھیں
نیویارک حملے میں سلمان رشدی ایک آنکھ اور ایک ہاتھ سے محروم ہو گئے
بھارتی نژاد برطانوی مصنف سلمان رشدی کے امریکہ میں مقیم ایجنٹ اینڈریو وائلی نے سپین کے اخبار ایل پیس کو بتایا ہے کہ اگست میں ہونے والے حملے کے نتیجے میں سلمان رشدی ایک آنکھ کی بینائی سے محروم ہو گئے ہیں۔ اس کے علاوہ ان کا ایک ہاتھ بھی ناکارہ ہو چکا ہے کیونکہ مزید پڑھیں