صومالیہ : ہوٹل پر بم حملہ،9 افراد ہلاک ،متعدد زخمی

 صومالیہ کے شہر کسمایئو میں واقع توکل ہوٹل پر ہوئے بم حملے میں 9 افراد ہلاک اور 47 زخمی ہو گئے۔  جبہ لینڈ  کے وزیر برائے امور سلامتی یوسف حسین دومال کا کہنا ہے کہ اس دھماکے میں طلبہ و عام شہریوں سمیت 9 افراد ہلاک اور 47 زخمی ہو گئے جن میں سے بعض کی مزید پڑھیں

برونڈی نے7 سال بعد اپنی سرحد روانڈا کے لیے کھول دی

 مشرقی افریقی ملک برونڈی نے  روانڈا کے ساتھ سال 2015 سے  بند اپنی سرحد دوبارہ کھول دی ہے۔  برونڈی امور داخلہ کے مطابق ، اس فیصلے کے بعد ہماری سرحدیں تمام ہمسایہ ممالک کے لیے کھلی ہیں۔  واضح رہے کہ  ماسوائے برونڈی کے شمال میں روانڈا،مغرب میں جمہوریہ کونگو اور مشرق میں  تنزانیہ کے ساتھ اس کی مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   ***روزنامہ  خبر  ترک: "ایردوان  : دیار باقر  اب شہرِ امن بن چکا ہے " صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ دیار باقر جو دہشت گردی سے پاک ہوچکا ہے  اب شہر ِ امن کا روپ اختیار کرچکا ہے۔ مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں۔08

کیا آپ کو معلوم ہے کہ ترکیہ کے جنوب مشرقی علاقے اناطولیہ میں واقع ‘کوہِ نمرود’ یونیسکو کی عالمی ورثے کی فہرست میں شامل ہے؟   کوہِ نمرود ایک آتش فشانی پہاڑ ہونے کی وجہ سے بھی اور  انسانی ہاتھ سے بنائے گئے تاریخی آثار  کے حوالے سے بھی اہمیت کا حامل ہے۔ یہ پہاڑ مزید پڑھیں

سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریفکو پولیس نے سر میں گولی مار کر قتل کیا: کینیا میڈیا

سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل کے حوالے سے کینیا کے میڈیا کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کو پولیس نے سر میں گولی مار کر ہلاک کیا۔ کینیا کے میڈیا کے مطابق ارشد شریف کو ایک چیک پوائنٹ پر شناخت میں غلطی کی وجہ سے پولیس فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ مزید پڑھیں