روس۔یوکرین جنگ،امریکہ نے فوج رومانیہ پہنچا دی

روس اور نیٹو کے درمیان کشیدگی بڑھتی جارہی اور اسی تناظر میں امریکی فوج نے تقریباً 80 سالوں میں پہلی مرتبہ یورپ میں اپنی 101 ویں ایئر بورن ڈویژن کو تعینات کردیا۔ یہ ایک لائٹ انفنٹری یونٹ ہے جسے "سکریمنگ ایگلز” کا نام دیا گیا ہے، اسے گھنٹوں میں دنیا کے کسی بھی میدان جنگ میں مزید پڑھیں

برطانوی کمپنی نے بھارت کی مدد سے 36 سیارے خلا میں بھیج دیئے

بھارت نے لندن کی کمپنی ون ویب کے لیے 36 انٹر نیٹ مواصلاتی سیارے خلا میں بھِجے ہیں۔  بھارت نے  روس۔یوکرین جنگ کی وجہ سے روس سے  تعلقات توڑنے والی کمپنی ون ویب کےلیے پہلی بار یہ کام سر انجام دیا ہے ۔ یہ مواصلاتی سیارے جنوبی بھارت سے ایک راکٹ کے ذریعے خلاف میں بھیجے مزید پڑھیں

نائیجیریا میں آپریشن،مسلح جتھے کے قبضے سے 27 یرغمال رہا کروا لیے گئے

نائیجیریا  کے صوبہ زمفارا  میں مسلح جتھے کے قبضے سے 27 افراد کو رہا کروالیا گیا ۔ زمفارا پولیس ترجمان،محمد شیخو کا کہنا ہے کہ  صوبے کے  بعض جنگلات میں مسلح جتھوں کے خلاف آپریشن کیا گیا  جن کے نتیجے میں 27 یرغمالیوں کو رہا کروا لیا گیا ہے جن کی جسمانی حالت بہتر ہے۔ مزید پڑھیں

یوکرین:خیرسون میں جنگ جاری،آبادیوں کے انخلا کا حکم

روسی حکام نے خیرسون کے مرکزی شہر سے لوگوں کو انخلا کی ہدایت دے دی، حکام کا کہنا ہے کہ خیرسون کے علاقوں میں گولہ باری اور دہشتگرد حملوں کا شدید خطرہ ہے۔ خبر کے مطابق، روسی حکام نے کہا ہے کہ شہری فوری طور پر خطرے والے علاقوں کو چھوڑ کر دنیپر دریا کے پار چلے جائیں۔ مزید پڑھیں

برطانیہ کی انتخابی دوڑ،رشی سوناک کا شامل ہونے کا اعلان

سابق برطانوی چانسلر رشی سُونک نے وزارتِ عظمیٰ کی دوڑ میں شامل ہونے کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رشی سُونک کا کہنا ہے کہ برطانیہ عظیم ملک ہے لیکن اسے گہرے معاشی بحران کا سامنا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ معیشت کو درست اور پارٹی کو متحد کر مزید پڑھیں